بمباری
-
اسرائیل کی غزہ پر 25 منٹ میں 122 مرتبہ بمباری/ اب تک 218 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ اور مجرمانہ فضائی حملوں کا سلسلہ دسویں روز بھی جاری ہے غزہ پر اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں اب تک 218 فلسطینی شہید اور 1508 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عرب ممالک کے حکمرانوں کی خاموشی اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری
بعض عرب اور اسلامی ممالک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے اسے فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم کرنے کا حوصلہ عطا کیا اور اس طرح بعض عرب اور اسلامی ممالک فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم اور جرائم میں برابر کے شریک بن گئے ہیں۔
-
غزہ سے مہر نیوز کے نامہ نگار کی رپورٹ
غزہ سے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی طرف سے دفاعی کارروائی کا عمل بھی جاری ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری / مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری/ اب تک 58 بچے اور 34 خواتین شہید
اسرائیلی افواج نے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی رہنماں کی جانب سے کی جانے والی اپیلوں و درخواستوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زمینی و فضائی حملوں حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی شہداء کی تعداد 202 تک پہنچ گئی / غزہ سے اسرائیل پر 2900 میزائلوں سے حملہ
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک 202فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں 53 بچے اور 31 خواتین بھی شامل ہیں۔
-
اسرائیل نے غزہ پر بمباری کرکے عالمی ذرائع ابلاغ کے دفتر کو تباہ کردیا
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پر بمباری کرکے عالمی ذرائع ابلاغ کے دفتر کو تباہ کردیا۔
-
اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد109 تک پہنچ گئی
فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد109 ہو گئی ہے، شہدا میں 28 بچے اور 15 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 621 افراد زخمی ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں 103 فلسطینی شہید/ فلسطینیوں کے جوابی حملوں میں 9 اسرائیلی ہلاک
غزہ پر اسرائیل کے فضائي اور میزائل حملوں میں اب تک 103 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں 24 بچے بھی شامل ہیں جبکہ فلسطینیوں کے جوابی حملوں میں اب تک 9 اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر 1500 سے زائد راکٹوں کی بارش/ اسرائیلی بمباری میں 83 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کی بمباری اور میزائل حملوں کے نتیجے میں اب تک 83 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ فلسطینی تنظیموں نےجوابی کارروائی میں غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر 1500 سے زائد راکٹ داغے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیل کی بمباری میں اب تک 43 فلسطینی شہید / ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے ،غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اب تک 43 فلسطینی شہید جبکہ 296 زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں اب تک 28 فلسطینی شہید
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ،غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اب تک 28 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیل کے ہوائی حملوں میں 20 افراد شہید اور 65 زخمی ہوگئے
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے غزہ پر اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد شہید اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ عرب ممالک خاموش تماشائي بنے ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور امریکی طیاروں کی یمن کے بعض شہری علاقوں پر بمباری
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی یمن پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے، تازہ کارروائی ميں سعودی عرب اور امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے بعض شہری علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
شام میں روسی طیاروں کی بمباری میں 200 وہابی دہشت گرد ہلاک
شام کے علاقہ پالمیرا میں روسی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 200 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
اسرائیلی فضائیہ نے دوسرے روز مسلسل غزہ کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اورحماس کے اسلحہ ڈپو سمیت ملٹری سائٹس کو تباہ کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعا پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کے شہر صنعا اور صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری ، بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے شہر صنعا اور صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان میں فوجی آپریشن میں 30 طالبان دہشت گرد ہلاک
افغان وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی آپریشن میں 30 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 5 افراد شہید
یمن کے نہتے شہریوں کے خلاف سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ، یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
شام پر بمباری کا حکم صدر بائیڈن نے دیا/ روس کی شام پر امریکی بمباری کی مذمت
خطے میں امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام پر بمباری کا حکم صدر بائیڈن نے دیا تھا۔ ادھر روس نے شام پر امریکی بمباری کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کے جنگي طیاروں کی غزہ پٹی کے جنوب میں شدید بمباری
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی علاقہ پر شدید بمباری کی ہے۔
-
مالی میں شادی کی تقریب پر فرانس کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 20 افراد ہلاک
مالی میں شادی کی تقریب پر فرانس کے جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں 5 افراد جاں بحق
یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے ایک ہال میں شادی کی تقریب کے دوران سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 5 خواتین جاں بحق اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیلی فضائیہ کی غزہ کی پٹی پر بمباری/ کئی عمارتیں تباہ
اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کی پٹی پر فضائی بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔
-
اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں کی غزہ پٹی پر بمباری
اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں اور کئی ایکڑ پر محیط فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔
-
سعودی عرب کی اپنے اتحادی فوجیوں پر بمباری/ 80 فوجی ہلاک اور زخمی
سعودی عرب کے جارح اتحاد نے یمن کے علاقہ علب میں اپنے ہی اتحادی فوجیوں پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے صوبہ صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی فضائیہ کا غزہ پر وحشیانہ حملہ
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدوں کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے علاقے میں فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں کئی رہائشی عمارتیں تباہ اور درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف پر سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین ہوائی حملے یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف کو نشانہ بنایا ہے۔