بلاول بھٹو
-
عمران خان نے پاکستانی معیشت کو تباہ کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ وزیر اعظم ہے جس نے ملک کی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کو سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست نہیں کرنی چاہیے
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو سیاسی مخالفین کی بیماری کے حوالے سے سیاست بند کرنی چاہیے۔
-
عمران خان عنقریب مستعفی ہوجائیں گے
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد استعفی دینے والے ہیں۔
-
پاکستان کی موجودہ حکومت میں کشمیری عوام کو حقوق دلوانے کی اہلیت نہیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری عوام کے ساتھ اتحاد اور یکجہتی کا اظءار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت میں کشمیری عوام کو حقوق دلوانے کی اہلیت نہیں ، وہ داخلی اختلافات میں الجھی ہوئی ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا چیئرمین سینیٹ کیخلاف قرارداد لانے کا فیصلہ
پاکستان میں اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے 9 جولائی کو چیئرمین سینیٹ کیخلاف قرارداد لانے اور 11 جولائی کو نئے چیئرمین کے مشترکہ امیدوار کے نام کے اعلان کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عمران خان اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کرسکتے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کرسکتے ہیں اگر میں حکومت میں آگیا تو اپنے ایک ایک آنسو کا حساب لوں گا۔
-
پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کا بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق
مسلم لیگ (ن) کے صد شہباز شریف، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ آئی ایم ایف کے نمائندوں نے بنایا ہے جو عوام اور ملک دشمن ہے۔
-
بلاول بھٹو اور مریم نواز کا حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کے خلاف جدوجہد پر اتفاق اور میثاق جمہوریت کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مریم نواز کی بلاول بھٹو زرداری کو اتوار کو ملاقات کی دعوت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اتوار کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔
-
پاکستانی حکومت پر معیشت کو تباہ کرنے کا الزام
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے ملکی کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم پر پیشہ ور بھکاری ہونے کا الزام اور گرفتاری کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں بھاکاریوں اور گداگروں کے خلاف مہم چلانے پر کہا ہے کہ اگر بھاکاریوں کے خلاف واقعی مہم چلانی ہے کہ اس کا آغاز سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان سے کیا جانا چاہیے۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ میں دہشت گردوں کے حامی اور سہولتکار موجود
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی کابینہ میں ایک ایسے وزیر کا اضافہ کر لیا ہے جس کا نام بینظیر بھٹو قتل کیس میں بھی شامل ہے اور پاکستان کی وفاقی کابینہ میں دہشت گردوں کے سہولت کاراور حامی موجود ہیں۔
-
بلاول بھٹو زرداری کا 4 اپریل کو تاریخی جلسہ منعقد کرنے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کاروان بھٹو ٹرین مارچ لاڑکانہ پہنچ گیا جہاں جیالوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے 4 اپریل کو تاریخی جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کے خلاف ٹرین مارچ کا آغاز
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف ٹرین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔