انتخابات
-
ہمدان میں بیلٹ بکسوں کی تقسیم
ایران کے صوبہ ہمدان کے ابن سینا ہال میں بیلٹ بکسوں کی تقسیم کا کام مکمل ہوگیا۔
-
ایران کے اہم صدراتی امیدوار علی رضا زاکانی آیت اللہ رئيسی کے حق میں دستبردار
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے ایک اہم امیدوار علی رضا زاکانی دوسرے اہم صدارتی امیدوار آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔
-
علامہ امین شہیدی :
ایرانی عوام مغربی ممالک کی تمام سازشوں کے باوجود صدارتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ امین شہیدی نے مہر نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام مغربی ممالک کی تمام سازشوں کے باوجود صدارتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی نسبت ایران کے صدارتی انتخابات کا نظام بہت زیادہ مضبوط اور بہتر ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان کی مہرنیوز کے ساتھ گفتگو:
اسلامی جمہوریہ ایران کانظام ،اسلامی اور جمہوری اصولوں پر مبنی ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے مہرنیوز کے ساتھ گفتگو کرتے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کانظام ،اسلامی اور جمہوری اصولوں پر مبنی ہے جبکہ مغربی جمہوری نظام محض ایک دھوکہ ، فریب اور فراڈ ہے۔
-
بیرون ملک ساڑھے تین ملین ایرانی انتخابات میں اپنا ووٹ استعمال کرسکتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیرون ملک تیرہویں صدارتی انتخابات کے انعقاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر ممالک میں غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ساڑھے تین ملین ایرانی شہری انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔
-
اہواز میں سید ابراہیم رئیسی کے حامیوں کا عظیم اجتماع
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اہواز میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار سید ابراہیم رئيسی کے حامیوں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا ، اجتماع سے سید ابراہیم رئيسی نے خطاب کیا۔
-
انقلاب اسلامی اور جمہوریت کے دشمنوں کی طرف سے انتخابات کو منحرف کرنے کی گھناؤنی سازش جاری
تبیان ثقافتی اور سماجی ادارے کے سربراہ حجۃ الاسلام سید عیسیٰ حسینی مزاری نے آج " ایران کے صدارتی انتخابات اور افغانستان پر اس کے اثرات" کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انقلاب اسلامی اور جمہوریت کے دیرینہ دشمنوں کی طرف سے انتخابات کو منحرف کرنے کی گھناؤنی سازش جاری ہے۔
-
کل تہران میں " ایرانی صدارتی انتخابات کی اہمیت" کے عنوان سے میڈیا ٹاک کا انعقاد
کل تہران میں افغانستان نیوز ایجنسی " آوا " کی جانب سے "ایران اور افغانستان کے لئے ایرانی صدارتی انتخابات کی اہمیت" کے عنوان سے میڈیا ٹاک کا انعقاد ہوگا۔
-
اسرائیلی وزیراعظم نے اپنا 12 سالہ اقتدار ختم ہونے کے پش نظر انتخابات ہی کو فرادڈقراردیدیا
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے 12 سالہ اقتدار کو ڈوبتے دیکھ کر الیکشن کو جمہوری تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی دھوکہ اور فراڈ قرار دیدیا ہے۔
-
انتخابات میں شرکت رہبر معظم کی آواز پر لبیک اور ایک قومی و شرعی ذمہ داری ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صدارتی انتخابات میں شرکت کے سلسلے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں شرکت رہبر معظم کی آواز پر لبیک اور ایک قومی و شرعی ذمہ داری ہے۔
-
عوام کو انتخابات میں شرکت سے منع کرنے والے افراد عوام کے ہمدرد نہیں ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں انتخابات کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے فرمایا: انتخابات ایک دن میں منعقد ہوتے ہیں لیکن انتخابات کے اثرات کئی سالوں تک باقی رہتے ہیں ۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے صدارتی انتخابات میں ثبت نام کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے اپنا نام ثبت کردیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے صدارتی انتخابات میں ثبت نام کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے اپنا نام ثبت کردیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ثبت نام کا آخری دن
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے رجسٹریشن اور ثبت نام کا آج آخری دن ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے ثبت نام کا سلسلہ تیسرے دن بھی جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں نے ناموں کی رجسٹریشن کا سلسلہ تیسرے دن بھی جاری ہے صدارتی امیدواروں کے ثبت نام کا سلسلہ پانچ دن تک جاری رہےگا۔
-
ایران میں آج سے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے لئے ثبت نام کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج سے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے لیے ثبت نام کا آغاز ہوگیا ہے ثبت نام کا سلسلہ 5 دن تک جاری رہےگا۔
-
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں 40 مسلمان امیدوار کامیاب
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں کل 303 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں سے 40 امیدواروں کو کامیابی ملی ہے۔
-
بھارت کی تین ریاستوں میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور ناکامی کا سامنا
بھارت کی 3 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالہ میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
-
فلسطین میں پارلیمانی انتخابات ملتوی ہونے پر عوامی احتجاج
فلسطین کے صدر محمود عباس نے 15 برس کے دوران ہونے والے پہلے پارلیمانی انتخابات انعقاد سے کچھ وقت پہلے ہی ملتوی کردیئےجس کے بعد فلسطینی عوام نے احتجاج شروع کردیا ہے۔
-
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتخابات والے دن پولنگ اسٹیشن پر تعینات نیم فوجی دستے کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
روسی صدر نے مزید دو بار صدارتی انتخاب لڑنے کے قانون پر دستخط کردیئے
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک ایسے قانون پر دستخط کردیئے ہیں جس سے انہیں مزید دو بار صدر کا انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔
-
نیتن یاہو نے اسرائیل میں عام انتخابات پھر جیتنےکا دعویٰ کردیا
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےاسرائیل میں عام انتخابات پھر جیتنےکا دعویٰ کردیا ۔
-
برازیل کے سابق صدر کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی
برازیل کی سپریم کورٹ کی جانب سے سابق صدر لوئز ڈی سلوا کو 2022ء کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے خصوصی اجلاس طلب کرلیا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب میں عائد کردہ الزامات پرپاکستان الیکشن کمیشن نے خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں ایوان بالا سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری
پاکستان میں ایوان بالا سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے انتخابی میدان سج گیا، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔
-
پنجاب میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب
پاکستان کے صوبہ پنجاب سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں جس میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے 5، 5 جب کہ (ق) لیگ کا ایک امیدوار شامل ہے۔
-
پاکستان میں قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کی دودو نشستوں پرپولنگ جاری
پاکستان میں ضمنی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کی دو دو نشستوں پرپولنگ جاری ہے۔ پولنگ اسٹیشنز پرووٹنگ بغیرکسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
پاکستان میں سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
پاکستان میں سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
میانمار کی فوج نے ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا
میانمار کی فوج نے ملک میں اقتدار پرقبضہ کرنے اور آنگ سانگ سوچی کو گرفتار کرنے کے بعد ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکہ بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن سمیت امریکہ بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے۔