دھماکہ
-
کربلا میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد گرفتار
عراقی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز کربلا میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد کوگرفتارکرلیا ہے۔
-
کربلا میں بس میں دھماکے سے 12افراد شہید اور5 زخمی
عراق کےمقدس شہرکربلا میں بس میں دھماکے سے 12افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان کے صوبے زابل میں بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے زابل میں ایک اسپتال اور انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر کے قریب ٹرک بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ پروان میں دھماکہ
افغانستان کے صوبہ پروان میں ایک انتخابی ریلی کے قریب طالبان کے بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں انتخابی ریلی کے قریب بم دھماکے میں 24 افراد ہلاک
افغانستان کے شمالی صوبہ پروان میں صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی کے قریب بم دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
-
سعودی عرب کے بقیق شہر میں تیل کمپنی آرامکو میں دھماکہ اور فائرنگ
آج صبح سعودی عرب کے مشرق ميں و اقع شہر بقیق میں سعودیہ کی تیل کمپنی آرامکو میں دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آواز یں بھی سنائی دی ہیں۔
-
ترکی کے مشرق میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک ، 7 زخمی
ترکی کے صوبہ دیاربکر میں ایک گاڑی کے راستہ میں بم پھٹنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ترکی کے اسلحہ کے ڈپو میں زوردار دھماکہ
شمالی قبرص میں ترکی کے اسلحہ کے ڈپو میں زوردار دھماکہ کے نتیجے میں آگ لگ گئی۔
-
بغداد میں بم دھماکے میں 14 افراد زخمی
عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں ہونے والے خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 2 غیر ملکی فوجی شامل
افغان خفیہ ایجنسی اور نیٹو کے ہیڈکوارٹر کے نزدیک ہونے والے خود کش کار حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 2 غیر ملکی فوجی بھی شامل ہیں جن کی شناخت ہوگئی ہے۔
-
کابل میں بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک درجنوں زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانہ کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک
بھارت میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں بم دھماکے کی رپورٹ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے جس ميں 20 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی ذمہ داری طالبان دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے۔
-
بھارت میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہا راشٹر کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکے میں 3 افراد زخمی
افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ادلب میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک
شام کے صوبہ ادلب میں دھماکے کے نتیجے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکے میں کم ازکم 6 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع دیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکے میں کم ازکم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں شادی کی تقریب میں خونی حملے کی ذمہ داری داعش نےقبول کرلی
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی تقریب میں ہونے والے خونی حملےکی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
کابل میں شادی کی تقریب میں ہونے والے خودکش حملے کے زخمیوں کی صورتحال
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان دہشت گردوں کے خودکش حملے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکے میں 63 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک شادی کی تقریب میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ کی ایک مسجد میں بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کی مسجد و مدرسہ میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے پیشنمازسمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
تنزانیہ میں حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں دھماکے سے 57 افراد ہلاک
مشرقی افریقی ملک تنزانیہ کے دارالحکومت دارالسلام میں حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
روسی بحریہ کی میزائل بنانے کی تجربہ گاہ میں دھماکہ، 5 اہلکار ہلاک
روسی بحریہ کی میزائل اور راکٹ بنانے کی تجربہ گاہ میں انجن کی تیاری کے دوران زوردار دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 3 بری طرح جھلس کر زخمی ہوگئے۔
-
جولائی کا مہینہ افغانستان کا خونی مہینہ
اقوام متحدہ نے حالیہ تین برسوں ميں جولائی کے مہینے کو افغانستان کا سب سے خونی مہینہ قراردیا ہے۔
-
کابل کے مغرب میں زوردار دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے۔
-
پاکستان کے علاقہ نوشہرہ میں بم ناکارہ بناتے ہوئے 9 افراد زخمی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ میں بم کو ناکارہ بناتے ہوئے دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔
-
روس میں فوجی اڈے میں دھماکہ
روس میں فوجی اڈے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مصر میں اسپتال کے سامنے بم دھماکہ
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک اسپتال کے سامنے بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مصر میں بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور متعد زخمی ہوگئے ہیں۔