ترکی
-
ترکی کا سعودی عرب کو جواب/ تم یمنیوں کا قتل عام کرکے ہم پر اعتراض کرتے ہو
ترکی کے وزیر خارجہ نے شام کے شمال مشرق میں ترکی کی فوجی کارروائی پر سعودی عرب کے اعتراض پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کویمنی عربوں کا قتل عام کرکے ہم پر اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
شامی کردوں پر ترک فوج کے فضائی حملوں میں 15 افراد ہلاک
شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کی فضائی کارروائی میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
ایرانی اسپیکر نے ترکی کا دورہ منسوخ کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ترکی کی طرف سے شام پر فوجی یلغار کے بعد ترکی کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
-
ترکی کا شام پر فوجی حملہ/ راس العین پر شدید گولہ باری اور ہوائی حملے
ترکی نے شام کے کردوں کے خلاف فوجی یلغار کا آغاز کردیا ہے ۔ ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر راس العین پر شدید گولہ باری اور ہوائی حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں اب تک 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ صدر کی ترک معیشت اور اقتصاد کو تباہ کرنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کودھمکی دی ہے کہ اگر ترکی نے اپنی حدود سے تجاوز کیا تو وہ اس کی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کردیں گے۔
-
ترکی اور شام کی سرحد سے امریکی فوجیوں کا انخلاء
ترکی اور شام کی سرحد سے امریکی فوجیوں نے انخلاء شروع کردیا ہے اور اس طرح امریکہ نے ترکی کو کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کا راستہ فراہم کردیا ہے۔
-
امریکہ نے شامی کردوں کو پیٹھ دکھا دی
امریکہ نے شامی کردوں کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو توڑتے ہوئے ترکی کو کردوں کے خلاف کارروائی کا اشارہ دیدیا ہے۔
-
ترک وزارت خارجہ میں امریکی سفیر طلب
امریکی سفارتخانہ کی جانب سے ترک حکومت مخالف ٹوئٹ کو لائیک کئے جانے پر ترکی وزارت خارجہ نے انقرہ میں تعینات امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔
-
امریکہ نے داعشی قیدیوں کی ذمہ داری ترکی کو سونپ دی
امریکہ نے شامی کردوں کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں ترکی کو ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے داعش دہشت گرد قیدیوں کی ذمہ داری بھی ترکی کے حوالے کردی ہے۔
-
ترکی کے جنگی طیاروں کی شام کے تل ابیض علاقہ پر پرواز
ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر تل ابیض کی فضا میں بڑے پیمانے پر اڑانیں بھری ہیں۔
-
جمال خاشقجی کے قاتل انصاف سے بھاگ رہے ہیں/ خاشقجی کی لاش کہاں ہے؟
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کچھ قاتل انصاف سے بھاگ رہے ہیں۔ سعودی عرب کے ولیعہد جمال خاشقجی کے قتل میں براہ راست ملوث ہیں سعودی عرب بتائے خاشقجی کی باقیات کہاں ہیں؟۔
-
ترک صدر آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
ترک صدر رجب طیب اردوغان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
ایران پر سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کا الزام بے بنیاد /تجارت جاری رکھنے کا عزم
ترک صدر اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملے کا الزام ایران پر عائد کرنا صحیح نہیں ہے امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی ایران سے گیس اور تیل کی خرید کا سلسلہ جاری رکھےگا۔
-
ترکی کے جنوب میں پولیس گاڑی کے راستے میں دھماکہ
اس ویڈیو میں ترکی کے جنوب میں پولیس گاڑی کے راستے میں دماکے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی ترک صدر سے ملاقات
نیویارک میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگوکی۔
-
مصری وزیر خارجہ کا ترکی اور قطر پر برہمی کا اظہار
مصری وزیر خارجہ نے مصر میں حکومت کے خلاف عوام کو اکسانے میں ترکی اور قطر پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے ہوائی حملے میں 7 کرد باغی ہلاک
ترک فوج نے عراق کے اندر کردوں کے ٹھکانے پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 7 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ دہشت گردوں کا حامی/ خطے میں امریکہ کی موجودگی غیر قانونی
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی خطے میں موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔
-
ترکی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روس ، ایران اور ترکی کے صدور کی موجودگی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوا، جس میں شام میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
صدر روحانی کی صدر اردوغان سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے انقرہ میں سہ فریقی اجلاس کے ضمن ميں صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر حسن روحانی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی روس، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی صدر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئےکل ترکی کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترک صدر کی دعوت پر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے انقرہ کا دورہ کریں گے۔
-
ترکی کے مشرق میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک ، 7 زخمی
ترکی کے صوبہ دیاربکر میں ایک گاڑی کے راستہ میں بم پھٹنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ترکی کے اسلحہ کے ڈپو میں زوردار دھماکہ
شمالی قبرص میں ترکی کے اسلحہ کے ڈپو میں زوردار دھماکہ کے نتیجے میں آگ لگ گئی۔
-
انقرہ میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں عزاداری
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظيم الشان قربانی کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ترکی کے پانچ اہم جرنیلوں نے استعفی دیدیا
ترکی کے ایک اپوزیشن اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے پانچ اہم جرنیلوں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا ہے۔
-
کرد باغیوں نے 3 ترک فوجیوں کو ہلاک کردیا
عراق کے شمالی علاقے میں کرد سنی باغیوں نے ترک فوج کے ساتھ جھڑپ میں 3 ترک فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے ترک فوجی قافلہ پر حملہ
شام میں ترک فوجی قافلے کو حال ہی میں اتحادی فوج کے تسلط میں لیے گئے علاقے میں داخل ہونے پر فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، ترک فوجی النصرہ دہشت گرد تنظیم کو اسلحہ فراہم کررہے تھے۔
-
ترک فوجی قافلہ پر حملہ
شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گرد تنظیم النصرہ محاذ کو مدد پہنچانے والے ترک فوجی قافلہ پر حملہ کیا گیا ہے جس میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
استنبول میں آنے والا حالیہ خوفناک سیلاب
ترکی کے شہر استنبول میں آنے والے حالیہ خوفناک سیلاب میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔