ٹرمپ
-
امریکی صدر فروری کے آخر میں بھارت کاد ورہ کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے۔
-
امریکہ نے مزید 6 ممالک پر سفری پابندیاں لگا دیں
امریکہ نے مزید 6 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کردی ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ مواخذے کی کارروائی سے بچ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن پارٹی کے ارکان کی حمایت کی وجہ سے امریکی سینیٹ میں اپنے خلاف ہونے والی مواخذے کی کارروائی سے بچ گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی ثالثی قبول کرنے سے فلسطین جیسا حشر ہوگا
پاکستانی سینیٹ میں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے امور خارجہ کےچیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو نظریہ ضرورت کے تحت پاکستان کی ضرورت ہے، ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل قائم کرنے کا ہے، اس کی ثالثی قبول نہ کریں ورنہ حشر فلسطین والا ہوگا۔
-
ترک صدر اردوغان نے امریکی صدر کی ڈیل آف سینچری کو مسترد کردیا
ترکی کے صدر طیب اردوغان نے صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن معاہدے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈیل آف سینچری نہیں بلکہ فلسطین پر قبضے کا منصوبہ ہے۔
-
سعودی عرب نے ٹرمپ کے صدی معاملے کی حمایت کا اعلان
سعودی عرب نے فلسطین کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے صدی معاملے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کے خاتمے کے لیے ڈیل آف سینچری اہم قدم ہے۔
-
امریکی صدر کو خارجہ پالیسی حقائق کی روشنی میں مرتب کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر کو خارجہ پالیسی فیکس نیوزکی خبـروں پر نہیں بلکہ بیرونی حقائق کی روشنی میں مرتب کرنی چاہیے۔
-
امریکی عوام کا قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پر صدر ٹرمپ پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ
امریکہ میں ایک سروے کے مطابق ایک چوتھائی امریکی شہریوں نے میجر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پرامریکی صدر ٹرمپ پر عالمی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی سینیٹ میں صدرٹرمپ کے مواخذے میں دلائل دینے کا آغاز
ڈیموکریٹس نے امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تاریخی مواخذے میں دلائل دینے کا آغاز کردیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ اور صدر اشرف غنی کی ملاقات
ڈاووس میں اقتصادی اجلاس کے ضمن ميں افغانستان کے صدر اشرف غنی اور امریکی صدر ٹرمپ نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا
-
ہالینڈ کو میں امریکی صدر ٹرمپ کی علامتی طور پر گرفتاری
ہالینڈ میں انقلاب اسلامی کے بعض حامیوں نے ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقدامات پر احتجاج کرتے ہوئے اسے گرفتار کرنے کے بعد عالمی عدالت کے حوالے کردیا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے پر کارروائی کا آغاز
امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے پر کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
امریکی خواتین کا امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
امریکہ کے مختلف شہروں میں خواتین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکی صدر کو ایرانی عوام کا منہ توڑ جواب
ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی عوام نے امریکہ کو ناقابل اعتماد ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں دہشت گردی اور بد امنی پھیلانے کا ذمہ دار ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کا باضابطہ آغاز 21 جنوری سے ہو گا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے مقدمہ کا باضابطہ آغاز 21 جنوری سے ہو گا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی سینیٹ کو ارسال
امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کو ایوان بالا سینیٹ کو ارسال کردیا ہے جس کا منگل سے آغاز ہوگا۔
-
امریکہ کی عراقی انتظامیہ کو اکاؤنٹ منجمد کرنے کی دھمکی
امریکہ نے عراقی انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالا تو ہم نیو یارک فیڈرل بینک میں اس کے اکاؤنٹ منجمد کردیں گے۔
-
امریکی صدرکی شہید سلیمانی کے قتل سے دور ہونے کی کوشش
امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرائن کے مسافر بردار طیارے کے حادثے کو بہانہ بنا کر شہید سلیمانی کے بہمیانہ اور بزدلانہ قتل سے عالمی توجہ کو ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
امریکی خفیہ ایجنسی نے شہید قاسم سلیمانی پر امریکی صدر کے الزامات کو رد کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایران کی سپاہ قدس کے مجاہد عظیم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی پر دہشت گردی اور امریکی سفارتخانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزامات کو امریکی خفیہ ایجنسی نے مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی ايئر بیس پر ایران کے میزائل حملوں پر سعودی عرب کا شدید برہمی کا اظہار
سعودی عرب نے عراق میں عین الاسد میں امریکی ايئر بیس پر ایران کے دفاعی میزائل حملوں پر امریکہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم نے امریکی صدر کے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیا
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیا۔
-
صدر روحانی کا ٹرمپ کو کرارا جواب/ 52 کا عدد دہرانے کے ساتھ 290 کا عدد بھی یاد رکھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے جواب میں ایرانی صدر حسن روحانی نےکرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کو 52 کا عدد یاد رکھنے کے ساتھ 290 کا عدد بھی یاد رہنا چاہیے۔
-
ٹرمپ کی عراق سے امریکی فوجیوں کے اخراج کی منظوری پر برہمی/ پابندیوں کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام کے دو عظیم اور مایہ ناز کماںڈروں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کو شہید کرکے خطے میں جنگ کا آغاز کردیا ہے ۔ عراقی پارلیمنٹ نے عراق اور امریکہ کے درمیان سکیورٹی معاہدہ منسوخ کرکے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
روسی صدر پوتین نے امریکی صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹیلیفون کرکے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
-
ٹرمپ نے مواخذے کی تفتیش میں شامل نہ ہونے والے آفیسر کو مندوب بنادیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مواخذے کی تفتیش میں شامل نہ ہونے والے آفیسر کو خصوصی مندوب مقرر کردیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا نینسی پلوسی کے مواخذے کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مواخذے کے جواب میں امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پلوسی کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کا مواخذہ ہوگیا
امریکی کانگرس نے اکثریت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دونوں قراردادیں منظور کرلی ہیں ۔اس طرح کانگرس کے نمائندوں نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں رائے دیدی ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نے ٹرمپ کے خط کو مضحکہ خیز قراردیدیا
امریکی کانگرس کی سربراہ نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کے خط کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے امریکی صدر کا خط پورا نہیں پڑھا ہے لیکن جتنا پڑھا ہے وہ مضحکہ خیز ہے۔
-
امریکی صدر کی خط میں امریکی جمہوریت کو تہس نہس کرنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کو لکھے گئے 5 صفحات پر مشتمل خط میں کہا ہے کہ ان کے مواخذے کی کوشش امریکہ کی جمہوریت کو تہس نہس کردے گی ۔
-
صدر ٹرمپ نے اپنے مواخذے کے عمل کو جعلی قراردیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئیٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے۔