ترکی
-
اردوغان نےامریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے/ ترکی و امریکہ کا جنگ بندی معاہدے پر اتفاق
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی پابندیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے شام میں کردوں کے خلاف فوجی آپریشن عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
-
اردوغان نے ٹرمپ کے توہین آمیزخط کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے امرکی صدر ٹرمپ کے توہین اور دھمکی پر مبنی خط کو ردی کی ٹوکری میں ڈالدیا ہے۔
-
ترک صدر کا صرف ٹرمپ سے گفتگو کرنے کا اعلان
ترک صدررجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے پر وہ صرف صدر ٹرمپ سے براہ راست ڈیل کریں گے۔
-
امریکہ کا ترک صدر کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ
امریکہ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
ترک صدر اردوغان نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام میں کردوں کے خلاف جاری جنگ کے باعث پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔
-
شامی فوج کا منبج میں حضور
شامی فوج منبج پہنچ گئی ہے جہاں کردوں نے شامی فوج کا والہانہ استقبال کیا ہے شامی فوج ترک فوج کی جارحیت کو روکنے کے لئے اس علاقہ میں پہنچی ہے۔
-
شامی فوج رقہ میں پہنچ گئی
المیادین کے مطابق شامی فوج شام کے صوبہ الرقہ میں پہنچ گئی ہے ۔
-
سوچی میں ترکی اور شامی سکیورٹی نمائندوں کا اجلاس
باخـبر ذرائع کے مطابق روس کے شہر سوچی میں ترکی اور شام کے سکیورٹی نمائندوں کے درمیان اجلاس منعقد ہوگا۔
-
ترک صدر اردوغان کو دورہ روس کی دعوت
ترکی کے صدر اردوغان نے روسی صدر پوتین کی طرف سے ماسکو کے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے۔
-
کینیڈا نے ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردی
جرمنی ، فرانس، ہالینڈ اور برطانیہ کے بعد کینیڈا نے بھی ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت متوقف کردی ہے۔
-
عرب لیگ نے اپنا جواز کھو دیا
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عرب لیگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ نے اپنا جواز کھو دیا ہے۔
-
چین کا ترکی سے جنگ بند کرکے درست راستے پرآنے کا مطالبہ
چین نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ شام پر مسلط کردہ جنگ متوقف کرکے صحیح راستے پر آجائے، ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
-
امریکہ نے ترکی کے دو وزارتخانوں اور تین وزراء پر پابندیاں عائد کردیں
امریکی وائٹ ہاؤس نے ترکی کے دو وزارتخانوں اور تین وزراء پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شامی فوج منبج میں داخل ہوگئی
شامی فوج نے منبج میں داخل ہوکر شام کے بارے میں ترکی کے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیا ہے۔
-
ترکی کا 550 کرد مسلمانوں کو ہلاک کرنے کا دعوی
ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترک فوج نے شام کے شمالی علاقہ میں جاری فوجی حملے میں 550 کرد ملیشیا کو ہلاک کرنے کردیا ہے۔
-
ترکی کی جارحیت کے مقابلے میں کرد ملیشیا اور شامی فوج میں اتحاد ہوگیا
ترک فوج کے شام پر فوجی حملے کے بعد کردملیشیا اور شامی فوج کے درمیان اتحاد ہوگیا ہے جس کے بعد شامی فوجی دستے ترک فوج کو روکنے کے لئے کرد علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔
-
شام کے شمال میں صدر اردوغان کے تمام خواب چکنا چور ہوگئے
شامی فورسز اور شامی مزاحمتی دستوں نے شام کے شمال میں ترکی کے فوجی حملے کو روکنے کے لئے اس علاقہ کا رخ کیا ہے، جس کے نتیجے میں شام کے شمال کے بارے میں ترک صدر اردوغان کے تمام خواب چکنا چور ہوگئے ہیں۔
-
ہالینڈ اور جرمنی کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحے کی فروخت کو معطل کر
ترکی کی طرف سے شام ميں سنی کردوں پر فوجی حملے کے بعد ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دیا ہے۔
-
شام میں ترکی کی جارحیت جاری/ خاتون سیاستداں سمیت 9 شہری جاں بحق
شام میں ترک فوج کی سنی کردوں کے خلاف بربریت اور جارحیت جاری ہے ترک فوج نے اب تک سیکڑوں کرد فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ترکی کی تازہ بمباری میں ایک خاتون سیاست دان سمیت 9 شہری ہلاک جبکہ لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
ترکی کی لشکر کشی کے نتیجے میں ایک لاکھ سنی کرد آوارہ وطن ہوگئے
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام کے کرد علاقہ پر ترکی کی لشکر کشی کے نتیجے میں اب تک ایک لاکھ سنی کرد مسلمان آوارہ وطن ہوگئے ہیں۔
-
امن و سلامتی کا حصول فوجی لشکر کشی کے ذریعہ ممکن نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترک دوستوں کے سامنے بہترین آپشنز پیش کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شام پر لشکر کشی سے امن و سلامتی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔
-
پاکستان کی شام پر ترکی کی لشکر کشی کی حمایت
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو ٹیلی فون کرکے شامی کردوں کے خلاف ترک فوج کے حملے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
جرمنی میں ترکی کے سفیر کی گاڑی نذر آتش
جرمنی میں ترکی کے سفیر کی گاڑی کو نامعلوم افراد آگ لگا دی ہے۔
-
شام کے شمال میں کرد مسلمانوں اور ترک فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری
ترک فوجیوں کی شام کے شمال میں کرد مسلمانوں کے خلاف فوجی یلغار کا سلسلہ جاری ہے۔ ترکی کے جنگی طیاروں نے تل ابیض شہر پر شدید بمباری کی ہے جبکہ کرد مسلمانوں کی مزاحمت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
صدراردوغان کے بیان پر شام کا شدید رد عمل/ اردوغان شامی عوام کے قاتل
شام نے ترک صدر اردوغان کو شامی عوام کا قاتل اور داعش کا حامی وبانی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر، داعش کے ذریعہ شام پر قبضہ کرنے میں ناکامی کے بعد اب خود جنگ کے میدان میں کود گئے ہیں اور داعش کی طرح اردوغان کو بھی شکست کور ناکامی کا سامنا کرنا پڑےگا۔
-
فرانس میں ترکی کے سفیرفرانسیسی وزارت خارجہ میں طلب
فرانس نے پیرس میں تعینات ترکی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شام پر ترکی کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
چین کا ترکی سے شام کی ارضی سالمیت اور خود مختاری کے احترام کا مطالبہ
چین نے شام پر ترکی کے فوجی حملے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو شام کی ارضی سالمیت اور خود مختاری کے احترام کرنا چاہیے۔
-
ترک صدر کی سعودیہ پر تنقید/ سعودی عرب کو اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھنا چاہیے
ترکی کے صدر اردوغان نے ترکی پر سعودی عرب کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو ترکی پر تنقید کرنے کے بجائے یمنیوں کے قتل عام کے بارے میں جواب دینا چاہیے۔
-
روس کا ترکی سے شام پر فوجی یلغار متوقف کرنے کا مطالبہ
روس کے وزیر خارجہ نے ترکی سے شام پر فوجی حملے کو فوری طور پر متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
شام پر ترکی کے فوجی حملوں کی تصویریں
اس ویڈیو میں شام پر ترکی کی فوجی یلغار کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔