رہبر معظم
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گے
اسلامی تبلیغات کی رابطہ کونسل کے نائب چیئرمین نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مختلف ٹی وی چینلوں کے ذریعہ یوم معلم اور یوم لیبر کی مناسبت سے عوام سے براہ راست خطاب کیا۔
-
سپاہ قدس نے مغربی ایشیا میں منفعلانہ سفارتکاری کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: سپاہ قدس نے مغربی ایشیا میں منفعلانہ سفارتکاری کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا اور دنیا کے کہیں بھی ملک میں خارجہ پالیسی صرف وزارت خارجہ میں طے نہیں کی جاتی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کل اتوار کو عوام سے خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کل بروز اتوار یوم معلم کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
-
بریگیڈئرجنرل قادررحیمزادہ خاتم الانبیاء مشترکہ ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر مقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں بریگیڈیئر جنرل قادر رحیمزادہ کو خاتم الانبیا مشترکہ ایئر ڈیفنس بیس کا کمانڈر مقرر کیا ہے۔
-
جنرل حجازی جہاد کی حالت میں جاں بحق ہوئے/ ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنے فلسطینیوں بھائیوں کے ساتھ ایک مورچہ اور ایک محاذ پر ہیں ، ہم فلسطینیوں کے ہمراہ اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
جنرل حجازی سپاہ کی بڑی ذمہ د اریوں کو پورا کرنے میں کامیاب رہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمرحوم جنرل حجازی کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: جنرل حجازی سپاہ کی بڑی ذمہ د اریوں کو پورا کرنے میں کامیاب رہے۔
-
رہبر معظم کا پیغام یوم مسلح افواج کی مناسبت سے پیش کیا گيا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام یوم مسلح افواج کی مناسبت سے پیش کیا گيا۔ رہبر معظم نے اپنے پیغام میں فوج کی نقش آفرینی پر تاکید کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ضرورتمند قیدیوں کی آزادی کے لئے 500 ملین تومان کی مدد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے موقع پرمالی اعتبار سے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لئے 500 ملین تومان کی مدد فراہم کی ہے۔
-
ایرانی فوج آج میدان میں اپنی ماموریت کو انجام دینے کے لئے آمادہ ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فوج کی میدان میں موجودگی اور آمادگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی مسلح افواج کو اپنی آمادگی اور نقش آفرینی میں روزبروز اضافہ کرنا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن
رمضان المبارک کے آغاز میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں آن لآئن محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔
-
امریکہ حق بات کو قبول نہیں کرنا چاہتا/ مذاکرات کو طول دینےکی اجازت نہیں دینی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے محفل انس با قرآن سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ حق بات کو قبول نہیں کرنا چاہتا جبکہ مذاکرات کو طولانی کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں محفل انس با قرآن منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں آن لائن محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری رہےگا۔
-
انقلاب اسلامی کے اہداف کو مخدوش کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چائیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کی قربانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء نے انقلاب اسلامی، حضرت امام (رہ) ، حجاب اور دشمن کے شر کو دور کرنے کے سلسلے میں قربانیاں پیش کیں۔ لہذا ہمیں انقلاب کے اہداف کو مخدوش کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے۔
-
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی عفو و بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت ولی عصر (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کےخلاف امریکہ،اسرائیل اور ان سے وابستہ خفیہ ایجنسیوں کی سازشوں کا آغاز
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیداوار کے شعبہ میں رکاٹوں اور موانع کو برطرف کرنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: اگر عوام میں خریدنے کی قدرت بڑھ جائے تو اس سے پیداوار میں مدد مل سکتی ہے۔
-
صدر حسن روحانی کی نئے سال کی آمد پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے سال کی آمد اور عید نوروز کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
نیا سال پیداوار ، پشتپناہی اور پیداوار میں موانع کو دور کرنے کے نام سے موسوم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے سال 1400 ہجری شمسی کو پیداوار ، پشتپناہی اور پیداوار میں موانع کو دور کرنے کے نام سے موسوم کیا ہے۔
-
ایرانی قوم نے گذشتہ سال دشمن کی طرف سے زیادہ سے زیادہ اقتصادی دباؤ کی پالیسی کو ناکام بنادیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے سال 1400 ہجری شمسی کو پیداوار ، پشتپناہی اور پیداوار میں موانع کو دور کرنے کے نام سے موسوم کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم نے گذشتہ سال دشمن کی طرف سے زیادہ سے زیادہ اقتصادی دباؤ کی پالیسی کو ناکام بنادیا۔
-
پاسداران کی رہبر معظم سے رہبری کے دوران پہلی ملاقات
اس ویڈیو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی رہبری کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پہلی ملاقات کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری رکھنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم پاسدار کی مناسبت سے فرمایا: میرا سلام تمام سپاہیوں کو پہنچا دیں ، سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری اور ساری رکھنا چاہیے۔
-
بعثت دنیائے بشریت کے لئے عظیم ہدیہ/ توحید ، بعثت کا سب سے بڑا ہدف ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعثت کو دنیائے بشریت کے لئےعظیم ہدیہ قراردیتے ہوئے فرمایا: بعثت کے عظيم اہداف ہیں جن میں توحید سب سے بڑا ہدف ہے۔
-
ایران کے انقلاب اسلامی نے بعثت کے مضمون کو تجدید کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: انقلاب اسلامی ایران نے دور حاضر میں بعثت کے مضمون کو تجدید کیا ہے۔
-
شہید ، جانباز اور آزاد ہونے والی خواتین انقلاب اسلامی کے اعلی ترین افتخارات میں شامل ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے " تاریخ ساز فرشتوں کے لشکر " کے عنوان سے منعقد قومی کانگریس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: شہید ، جانباز اور آزاد ہونے والی خواتین انقلاب اسلامی کے اعلی ترین افتخارات میں شامل ہیں۔
-
رہبر معظم کی کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں سفارشات
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شجر کاری اور ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے دو پھل دار درخت کاشت کرتے ہوئے عوام کو کورونا وائرس کے سلسلے میں طبی ہدایات پر عمل کرنے کی سفارش کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پھلوں کے 2 پودے کاشت کئے
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شجرکاری دن کی مناسبت سے پھلوں کے 2 پودے کاشت کئے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شجر کاری کے دن کی مناسبت سے پھلوں کے دوپودے کاشت کئے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شجر کاری کے دن کی مناسبت سے پھلوں کے دوپودے زمین میں کاشت کئے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قاضی شیخ احمد الزین کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے نام عالم مجاہد قاضی شیخ احمد الزین کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
دیدارکے لئے تڑپ
اس ویڈیو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی سے کورونا وائرس سے قبل عوامی ملاقاتوں کامنظر پیش کیا جاتا ہے۔