رہبر معظم
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب کا آغاز
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب کا آغاز ہوگیا۔
-
ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب آج منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب آج منعقد ہوگی۔
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی اور مرحوم ہاشمی رفسنجانی کے درمیان غیر شائع شدہ گفتگو
اس ویڈیو میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور مرحوم ہاشمی رفسنجانی کے درمیان غیر شائع شدہ گفتگوپیش کی جاتی ہے جس میں رہبر معظم نے امریکہ کی بد عہدی اور اس پر عدم اعتماد کی طرف واضح اشارہ فرمایا ہے۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں:
ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی
-
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزا ئیں معاف اور کم کرنے کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 2825 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے کابینہ کے اراکین کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے آخری ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
اس حکومت میں ، یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکہ اور مغربی ممالک پر اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے صدرحسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین کے ساتھ آخری ملاقات میں فرمایا: اس حکومت میں ، یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکہ اور مغربی ممالک پر اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ موجودہ کابینہ کے اراکین کی آخری ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ کابینہ کے ارکان نے صدر حسن روحانی کے ہمراہ آخری ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی کورونا ویکسین کا دوسرا ڈوز لگوالیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کورونا ویکسین کا 28 دن بعد دوسرا ٹیکہ لگوالیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کورونا ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوالیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کورونا ویکسین کا دوسرا انجیکشن لگوالیا۔
-
حکومت کو صوبہ خوزستان کی مشکلات کو حل کرنے میں سنجیدگی سے عمل کرنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لینے کے بعد خطاب کرتے ہوئے فرمایا: نئی حکومت کے عہدیداروں کو صوبہ خوزستان کی مشکلات کو حل کرنے کے سلسلے میں سنجیدگی سے عمل کرنا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی کورونا ویکسین کا دوسرا انجیکشن لگوالیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کورونا ویکسین کا دوسرا انجیکشن لگوالیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
صوبہ خوزستان کے عوام کی مشکلات کو حل کرنا حکام کی اہم ذمہ داری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ اعظمی خامنہ ای نے ایرانی حکام پر زوردیا ہے کہ وہ صوبہ خوزستان کے عوام کو درپیش مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
-
امت مسلمہ کو مغربی اور سامراجی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کا مقابلہ کرنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج بیت اللہ الحرام کے موقع پر اپنے پیغام میں فرمایا: مسلمانوں کو مغربی اور سامراجی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ علی حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شام کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں کے پیغام کا شکریہ ادا کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شام کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں کے پیغام کی تعریف اور شکریہ ادا کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا احمد جبرائیل کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطین کی عوامی محاذ آزادی تنظیم کے سربراہ احمد جبرائیل کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام محسنی اژہ ای کو عدلیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای کو ایرانی عدلیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
مغربی ممالک نے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث دہشت گردوں کو پنا دے رکھی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں مغربی ممالک کے انسانی حقوق کے دعوے کو جھوٹ پر مبنی قراردیتے ہوئے فرمایا: مغربی ممالک نے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث دہشت گردوں کو پنا دے رکھی ہے۔
-
رہبر معظم کا قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلا انٹرویو
اس ویڈیو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا سن 1360 شمسی میں قاتلانہ حملے کے بعد پہلا انٹریو پیش کیا جاتا ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا رہبر معظم انقلاب کے نام خط/ کامیاب الیکشن پر مبارکباد
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ اور حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کو لکھے گئے خط میں کامیاب الیکشن منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رہبر معظم کی 5156 قیدیوں کی عفو و بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 5156 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ قبل از ظہر ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی ہے۔
-
ایرانی ماہرین نے کورونا ویکسین تیار کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگانے کے بعد فرمایا: میں نے ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا انتظارکیا، اور میں اس قومی اعزازاور ایرانی محققین کی کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا لیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین " کوو ایران برکت" کا پہلا ٹیکہ لگوالیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوالیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ قبل از ظہر ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوالیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی آئندہ دنوں میں ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوائیں گے
اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر مرندی نے آئندہ دنوں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی قوم انتخابات کی اصل فاتح/ ایرانی قوم کا پختہ عزم ہر مشکل پر غالب آگیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں صدارتی انتخابات میں ایرانی قوم کی بھر شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایا:انتخابات میں ایرانی قوم قاتح ہوئی ہے۔ ایرانی قوم کا پختہ عزم ہرمشکل پر غالب آگیا۔
-
ایرانی عوام کی انتخابات میں تاریخی، بےمثال اور ولولہ انگیز شرکت ایران کی سربلندی کا مظہر
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات، چھٹے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات ، خبرگان کونسل اور پارلیمنٹ کے بعض علاقوں میں ضمنی انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور، تاریخی ، بےمثال اور ولولہ انگیز شرکت ایران کی قوت اور سربلندی کا مظہر ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کے آغاز کے ابتدائی دقائق میں اپنا ووٹ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں موبائل بیلٹ بکس نمبر 110 میں کاسٹ کرتے ہوئے فرمایا: انتخابات کا دن ای