رہبر معظم
-
رہبر معظم انقلاب نے "علی لندی" کو شہید قراردینے کی درخواست کو منظور کرلیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کے فداکار نوجوان علی لندی کو شہید قراردینے کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا فداکار نوجوان علی لندی کے اہلخانہ کے نام تعزيتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں اصفہان میں آگ کے شعلوں سے دو خواتین کو بچا کراپنی جان قربان کرنے والے فداکار نوجوان علی لندی کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
شہداء دفاع مقدس نے ایران کی حقانیت کو تاریخ کی پیشانی پر ثبت کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامیحضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہدائے دفاع مقدس اور ایثارگروں کے دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا: شہداء دفاع مقدس نے ایران کی حقانیت کو تاریخ کی پیشانی پر ثبت کردیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حاج ہاشم امانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں حاج ہاشم امانی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی قومی والیبال ٹیم کو ایشائی چیمپئن بننے پر مبارکباد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں قومی والیبال ٹیم کو ایکیسویں ایشائی مقابلوں میں چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری کا استعفی منظور کرلیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری جناب محسن رضائی کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی اولمپک اور پیراولمپک مقابلوں میں کامیابی ان کی ہمت، نشاط اور استقامت کا مظہر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ٹوکیو میں اولمپک اور پیرالمپک 2020 مقابلوں میں میڈلز حاصل کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں سے ملاقات ميں فرمایا: اولمپک اور پیراولمپک مقابلوں میں آپ کی کامیابی درحقیقت عالمی سطح پر آپ کی ہمت، نشاط اور استقامت پر مبنی اہم پیغام ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اولمپک اور پیرالمپک میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی میں ٹوکیو میں اولمپک اور پیرالمپک 2020 میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم سے آج ٹوکیو 2020 کے اولمپک اور پیرالمپک کھلاڑیوں کی ملاقات ہوگي
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج بروز سنیچرٹوکیو میں اولمپک اور پیرالمپک 2020 میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑی ملاقات کریں گے۔
-
رہبر معظم کی ایرانی بحریہ کی عظیم مشن سے مقتدارانہ اور عزتمندانہ واپسی پر مبارکباد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی بحریہ کے 75 ویں بحری بیڑے کے کمانڈر اور اہلکاروں کی بحر اوقیانوس کے اہم اورعظیم مشن سے مقتدارانہ اور عزتمندانہ واپسی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رہبر معظم کی طرف سےمرحوم آیت اللہ سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے عراق کے مرجع مرحوم آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی پیر المپک کارواں کا شکریہ ادا کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کارواں کی شاندار کارکردگی پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
امریکہ سفارتی میدان میں وحشی اور خونخوار بھیڑیا کی مانند ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں عقلانیت کے ہمراہ انقلابی ہونے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا عوام کی خدمت کے سلسلے میں ہمت سے کام لیں اور انقلاب کی تعمیر اور فروغ کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے صدر رئیسی اور ان کے کابینہ کے ارکان کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا محمد رضا حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نےممتاز عالم اور مفکر محمد رضا حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (ع) میں آخری مجلس منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اصحاب باوفا کی یاد میں آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم کی موجودگی میں شب عاشور میں مجلس عزا منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شب عاشورکی مناسبت سے حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں دوسری مجلس عزا منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور کربلا والوں کی یاد میں دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پہلی مجلس عزا منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر ساتھیوں کی یاد میں پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پہلی مجلس عزا منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر ساتھیوں کی یاد میں پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم کی موجودگي مجالس عزا کا انعقاد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اور عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوں گي۔
-
رہبر معظم کی کورونا ویکسین کی فراہمی اور مجالس عزا میں طبی دستورات پر عمل کے سلسلے میں تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا ویکسین کی درآمد اور پیداوار پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: کورونا ویکسین کی باہر سے درآمد اور ملک کے اندر پیداوار کے سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا اولمپک مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کا شکریہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں اولمپک مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
صدر رئیسی کے تقرر کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر رئیسی کے تقرر کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: مدیریت کے حوالے سے صدر سید ابراہیم رئیسی کا ماضی تابناک اور درخشاں ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی نئی عوامی حکومت کی جلد از جلد تشکیل کے سلسلے میں تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئيسی کی صدارتی تقرری کے بعد خطاب کرتے ہوئے فرمایا: نئی حکومت کی تشکیل میں تاخیرنہیں ہونی چاہیے اور اسے جلد از جلد تشکیل دینا چاہیے۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کا ایرانی عوام کی معیشت کو اغیار سے منسلک نہ کرنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے تقرری کا حکم حاصل کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایرانی عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمہ کی کوششوں کے ساتھ ایرانی معیشت کو اغیار سے منسلک نہیں کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صدارتی تقرری کا حکم صدر سید ابراہیم رئیسی کو اعطا کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدارتی تقرری کا حکم صدر سید ابراہیم رئیسی کو اعطا کردیا۔