نائجیریا
-
پولیس کی شیخ زکزاکی کے حامیوں کی طرف فائرنگ
نائجیریا کی حکومت کی طرف سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ نائجیریا کی پولیس نے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی کے حامی مظاہرین پر فائرنگ کرکے متعدد افراد کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
نائجیریا میں پیٹرول کے ٹینکر میں دھماکےسے 150 افراد ہلاک و زخمی
وسطی نائجیریا میں پیٹرول کے ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 50 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا/ شیخ کو قتل کرنے کی سازش
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن ابراہیم سلیمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کوآزاد کرنے کے سلسلے میں عدالتی حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا ہے اور مطمئن ڈاکٹروں کو شیخ کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام دہشت گردوں کے حملے میں کم سے کمً 25 فوجی ہلاک
نائیجیریا کے شمال مشرق میں بوکو حرام دہشت گردوں کے حملے میں کم سے کم 25 فوجی اور متعدد شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
نائیجر میں دھماکے سے 58 افراد ہلاک
افریقی ملک نائیجر کے دارالحکومت نیامے میں فیول ٹینکر میں دھماکے سے 58 افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے۔