باد و طوفان
-
ترکی میں مٹی کے طوفان نے دن کو رات بنادیا
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مٹی کے شدید طوفان نے دن کو رات میں تبدیل کردیا ہے۔
-
جنوبی کوریا میں خوفناک طوفان
جنوبی کوریا میں شدید طوفان آیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
امریکہ میں سمندری طوفان کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک
امریکہ میں سمندری طوفان " لارا " نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 4 افراد ہلاک
بھارت کے شہر ممبئی میں طوفانی بارشوں کی تباہی کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے، 107 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔
-
چین میں طوفانی بارشوں سے480 سال پرانا پُل ٹوٹ گیا
چین میں طوفانی بارشوں اور سیلابی پانی کی وجہ سے480 سال پرانا پُل دیکھتے ہی دیکھتے ٹوٹ گیا۔
-
جاپان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 50 افراد ہلاک
جاپان کے جنوب مغربی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعدادکم ازکم 50ہوگئ ہے۔
-
چین میں طوفانی بارشیں اور مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک
چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان میں طوفانی بارشیں اور مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10 لاپتہ ہیں۔
-
چین میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک
چین کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے
سعودی عرب کے مختلف شہروں طائف، نجران اور جازان میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
-
کراچی میں تیز آندھی اور طوفان سے 4 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور طوفان کی وجہ سے رونما ہونے والے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ
ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
بھارت اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان سے 84 افراد ہلاک
بھارت اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 84 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سمندری طوفان " امفان " بھارتی ساحلوں سے ٹکرا گیا
خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان امفان بھارتی ساحلوں سے ٹکرا گیا، بھارتی ریاست اڑیسہ اور مغربی بنگال میں طوفانی ہواؤں اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب میں موسلادھار بارش
سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ سمیت مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جھل تھل ایک ہوگیا۔ تیز ہوائیں چلنے سے جگہ جگہ درخت اور سائن بورڈز گرگئے۔
-
امریکہ میں طوفان سے 7 افراد ہلاک
امریکی ریاستوں اوکلاہوما، ٹیکساس اور لوئزیانا میں طوفان نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں طوفانی بگولوں کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک/ بڑے پیمانے پر تباہی
امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں ہوا کے تیز رفتار بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ درجنوں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
-
امريکہ میں طوفان گرد و باد سے 24 افراد ہلاک
امريکہ میں طوفان گرد و باد نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں طوفان اورسیلاب کے باعث 12 افراد ہلاک
امریکہ کے جنوبی علاقوں میں طاقت ور طوفان نے تباہی مچادی ہے جبکہ آندھی، طوفان اورسیلاب کے نتیجے میں حادثات کے باعث 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلپائن میں سمندری طوفان ہلاکتوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی
فلپائن میں دو روز قبل ٹکرانے والے سمندری طوفان " فان فون " کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی۔
-
فلپائن میں سمندری طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی
فلپائن میں سمندری طوفان " کموری " کے نتیجے میں مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔
-
فلپائن کے ساحلی علاقے سے سمندری طوفان ٹکرا گیا
فلپائن کے ساحلی علاقے سے سمندری طوفان " کموری " ٹکرا گیا ہے۔
-
ٹیکساس میں طوفان کے بعد تباہی
امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔
-
جاپان میں سمندری طوفان سے 10 افراد ہلاک ، 140 سے زائد زخمی
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سمندری طوفان " ہگی بس " کے باعث 10 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
جاپان میں خطرناک طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا
جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان " ہاجی بس" ٹوکیو سے ٹکراگیا ہے۔
-
اسپین میں ہولناک سیلاب
اسپین میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے اب تک 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سمندری طوفان ڈوریان سے اب تک 35 افراد ہلاک
سمندری طوفان ڈوریان کے باعث امریکہ میں 5 اور بہاماس میں 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں ڈوریان طوفان سے 7 افراد ہلاک
امریکہ کے اباکوس اور باہاما جزائر میں ڈوریان طوفان کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ڈوریان طوفان کے خطرے کے پیش نظر فلوریڈا کا کچھ حصہ خالی کرالیا گیا
امریکہ کے علاقہ مغربی بہاماس میں ڈوریان نامی طوفان برے پیمانے پر تباہی مچائی ہے ہے اور اس کے پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈا کا کچھ حصہ خالی کرالیا گیا۔
-
ڈوریان طوفان فلوریڈا کی طرف رواں دواں
ڈوریان طوفان نے باہاما جزائر میں تباہی مچانے کے بعد اب فلوریڈا کا رخ کیا ہے۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا طاقتور سمندری طوفان ڈوریان کا خطرہ
امریکی ریاست فلوریڈا کو کیٹیگری 5 کی شدت والے طاقتور سمندری طوفان ڈوریان کا خطرہ ہے۔