رہبر معظم
-
سید مرتضي علم الہدی تاریخ اسلام کی ممتاز شخصیت ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فقہ، کلام، ادب، حدیث اور تفسیر کے علوم میں سید مرتضي علم الہدی کے تبحر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: سید مرتضی علم الہدی تاریخ اسلام کی ممتاز شخصیت ہیں۔
-
رہبر معظم کی پارلیمنٹ کے قانون پر عمل کرنے کی تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خبرگان کونسل کے نمائندوں سے ملاقات میں پارلیمنٹ کے قوانین پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے خبرگان کونسل کے اراکین کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان کونسل کے نمائندوں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
ملک کی ضرورت کے مطابق یورونیم کی افزودگی 60 فیصد تک بھی پہنچ سکتی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پارلیمنٹ کے قوانین پر عمل کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایران میں یورینیم کی افزودگی کی حد 20 فیصد تک نہیں بلکہ ملک کی ضرورت کے مطابق یورونیم کی افزودگی 60 فیصد تک بھی پہنچ سکتی ہے۔
-
خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
خبرگان کونسل کے پانچویں دور کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا ، خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔
-
انقلاب اسلامی نے اساسی مسائل میں نقش آفرینی کا نشان جوانوں کے سینہ پر آویزاں کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپ میں اسلامی انجمنوں کے طلباء کے نام پیغام میں فرمایا: انقلاب اسلامی نے اساسی مسائل میں نقش آفرینی کا نشان جوانوں کے سینہ پر آویزاں کیا ہے اور یہ عمل انقلاب اسلامی ایران کے افتخارات میں شامل ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمشرقی آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب میں فرمایا: امریکہ اور یورپی ممالک نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو کئی بار توڑا ہے۔ اس بار وعدوںکی نہیں ہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہے۔
-
سماجی انصاف کے محقق ہونے پر تاکید/ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں محض وعدے کافی نہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اس بار وعدے کافی نہیں ہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہے۔
-
مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اس بار عمل کی ضرورت ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اس بار وعدے کافی نہیں ہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی قدردانی اور شکریہ ادا کیا
فلسطینی تنظيم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے ایک پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فلسطینی عوام کی حمایت اور پشتپناہی پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی عفو و بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور بعض کمانڈروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی فضائی کے سربراہ ، بعض کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے ملاقات کی۔
-
اگر امریکہ تمام پابندیوں کو ختم کرتا ہے تو ہم بھی اپنے وعدوں پر دوبارہ عمل شروع کردیں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا:اگر وہ چاہتے ہیں کہ ایران دوبارہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کرے توامریکہ کو پہلے تمام پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے اگر ہم امریکی پابندیوں کےخاتمہ سےمطمئن ہوگئے تو ہم اپنے وعدوںپر دوبارہ عمل شروع کردیں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کےکمانڈروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی فضائی کے سربراہ ، بعض کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کے بعض کمانڈر اور اہلکار ملاقات کریں گے
ایرانی فضائی کے سربراہ ، بعض کمانڈر اور اہلکار حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام جلالی خمینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام حاج شیخ حیدر علی جلالی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
معاشرے میں توہین ، بہتان ، غیبت اور الزامات کا سلسلہ بند ہونا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مکتب اہلبیت علیھم السلام کو توہین، بہتان اور الزامات سے پاک اور پاکیزہ مکتب قراردیتے ہوئے فرمایا: معاشرے میں توہین ، بہتان ، غیبت اور الزامات کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
-
اسلامی جمہوریہ کے خلاف دشمن کسی غلطی اور حماقت کا ارتکاب نہیں کرسکتا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے آن لائن خطاب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ کے خلاف دشمن کسی غلطی اور حماقت کا ارتکاب نہیں کرسکتا۔
-
رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) اور شہداء کے مزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ اور عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) اور شہدائے انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی عشرہ فجر کے آغاز پر امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمنی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رہبر معظم نے شہید فخری زادہ کی سائنسی ,فنی خلاقیت اور اخلاص کو خراج تحسین پیش کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید محسن فخری زادہ کے اہلخانہ سے ملاقات میں شہید فخری زادہ کی سائنسی و فنی خلاقیت اور اخلاص کو قابل فخرقراردیا ہے۔
-
رہبر معظم سے شہید محسن فخری زادہ کے اہلخانہ کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم کا حجۃ الاسلام علوی سبزواری کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمینسید محمد حسن علوی سبزواری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی موجودگي میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے آخری شب میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حضرت زہرا (س) کی شام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت فاطمہ (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔