یمن
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکیانوں پر میزائلوں سے محلہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت سعودی عرب کے متعدد فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر میزائل داغے ہیں ۔ سعودی عرب نے ریاض پر داغے جانے والے ميزائل کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کے حملے میں 4 سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسزکے نشانہ بازوں نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے 4 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کی ایک کارروائی میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسز اور قبائل کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ملک کے مغربی ساحل پر ایک آپریشن کے دوران یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کئی درجن کرائے کے فوجیوں یو ہلاک کردیا ہے۔
-
فلم/ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں ایک حملے کے دوران سعودی عرب کی متعدد بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
فلم/ یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے گذشتہ روز سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بدر 1 نامی 8 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔
-
جنوبی یمن میں سعودی عرب کے 6 فوجی ہلاک
یمنی فوج اور قبائل نے مشترکہ کارروائي میں جنوبی یمن میں سعودی عرب سے وابستہ 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی قوم سعودی عرب اور امریکہ کے سامنے تسلیم نہیں ہوگی
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک اعلی سیاسی رہنما نے اعلان کیا ہے کہ یمنی قوم امریکہ اور سعودی عرب کے سامنے ہر گز تسلیم نہیں ہوگی۔
-
سعودی عرب کی صنعا میں شہید صالح الصماد کیی تشییع جنازہ کے قریب بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ کے قریب وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے۔
-
صنعا میں شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
صنعا میں سنیچر کے دن شہید صالح الصماد کے جنازے کو تشییع کیا جائے گا
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ سنیچر کے دن یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہوگی جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔
-
مہدی المشاط نے یمن کی پارلیمنٹ کے سامنے حلف اٹھا لیا
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے نئے سربراہ مہدی المشاط نے یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کے سامنے حلف اٹھالیا ہے۔
-
فلم/ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جب شہید صالح الصماد کو نشانہ بنایا
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد کو سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک حملے میں شہید کردیا سعودی عرب اور اسرائیل کے ہوائی حملوں میں بہت زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے۔
-
یمن کا سعودی عرب سے صالح الصماد کے خون کا بدلہ لینے کا عزم
یمن کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن کے نہتے عوام کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کا سعودی عرب کو تاوان ادا کرنا پڑےگا اور یمنی وزارت دفاع شہید صالح الصماد کے خون کا ضرور بدلہ لےگی۔
-
سعودی عرب کا یمن پر ایک اور وحشیانہ حملہ / 18 افراد شہید
یمن کے صوبہ حجہ میں شادی کی ایک تقریب پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ فضائی حملے کے بعد سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صوبہ حجہ کے عبس علاقہ میں ایک پیٹرول پمپ پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 18 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ اور سعودی عرب، صالح الصماد کی شہادت کے ذمہ دار ہیں
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے صالح الصماد کی شہادت پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب دونوں صالح الصماد کی شہادت کے ذمہ دار ہیں اور انھیں اس کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک اعلی رہنما درجہ شہادت پر فائز ہوگئے
سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد درجہ شہادت پر فائز ہوگئے ہیں ان کی جگہ مہدی المشاط کو سیاسی کونسل کا نیا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے علاقہ نجران پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے درمیانہ فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری/ 40 افراد شہید اور زخمی
سعودی عرب کی یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ میں ایک شادی کی تقریب پر بمباری کرکے اسے عزا میں تبدیل کردیا اس حملے میں 40 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا
عرب ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے ملک کے جنوب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی رعب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
فلم/ یمنی فورسز کا سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر حملہ
یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔
-
فلم/ مارچ میں یمنی فورسز کے سعودی عرب کی جارح فوج پر حملے
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح اور حملہ آور فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ایک عرب ملک پر سعودی عرب نے دس ملکوں کے ساتھ ملکر جنگ مسلط کررکھی ہے لیکن اس کے باوجود وہ اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکا۔
-
فلم/ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بکتر بند گاڑی تباہ کردی
یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کی ایک بکتر بند گاڑی کو تباہ کردیا ہے۔
-
ہادی کی عدن واپسی میں سعودی عرب اور امارات کا اختلاف اصلی رکاوٹ
یمن کی فراری اور مستعفی حکومت کے وزير خارجہ عبد الملک المخلافی نے سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات کو یمن کے فراری اور مستعفی صدر منصور ہادی کی عدن واپسی میں سب سے رکاوٹ قراردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا نجران میں سعودی عرب کے بجلی گھر پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر نجران کے بجلی گھر پر بیلسٹک میزائل بدر 1 سے حملہ کرکے اسے تباہ کردیا ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی عرب کے ہوائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید
سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے تازہ ترین وحشیانہ ہوائی حملوں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں۔