یمن
-
یمنی فوج کے میزائل حملے میں درجنوں سعودی فوجی جہنم پہنچ گئے
یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی جہنم پہنچ گئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا عسیر ایئر بیس پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں واقع سعودی ایئر بیس پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے ۔
-
الحدیدہ بندرگاہ کو سعودی عرب کی جارح فوج کا قبرستان بنادیں گے
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات نے گذشتہ ایک ماہ سے الحدیدہ بندرگاہ پر قبضہ کرنے کے لئے بری ، بحری اور ہوائی راستوں سے حملوں کا وسیع پیمانے پر آغاز کررکھا ہےاور یمنی فورسز نے بھی الحدیدہ کو سعودی عرب اور امارات کی جارح فوج کا قبرستان بنانے کا عزم کررکھا ہے۔
-
ایران کی یمن پر جارح افواج کے حملوں کی مذمت/ یمن کا راہ حل فوجی نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور دیگرصوبوں پر یمن کے نہتے اور بے گناہ عربوں پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کا راہ حل فوجی نہیں ، لہذا یمن پر حملہ آور اور جارح ممالک کو جنگ بند کردینی چاہیے۔
-
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی کلسٹر بموں سے بمباری
یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان کی وحشیانہ جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی شہر پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورس نے سعودی عرب کے فوجی شہر پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جبکہ نجران میں بھی سعودی فوجیوں پر میزائل کی براش کی گئی ہے۔
-
یمنی فورسز نےسعودی عرب کی جنگي کشتی کو تباہ کردیا
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں انصار اللہ نے سعودی عرب اتحاد کی ایک جنگی کشتی کو تباہ کردیا ہے جبکہ علاقہ میں موجود دوسری کشتی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی ۔
-
شہید صالح علی الصماد کے چہلم کی مجلس منعقد
تہران میں یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح علی الصماد کے چہلم کی مجلس منعقد کی گئی ۔
-
یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائل سے حملہ/ متعدد فوجی ہلاک
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائل داغے ہیں جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک
یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے 8 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 50 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب سے وابستہ 50 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں یوم قدس کے موقع پر عظیم ریلی کا اہتمام
یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت مختلف صوبوں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے آسمان پر پرواز بھی جاری رہی۔
-
خلیج عدن میں کشتی ڈوبنے سے 46 افراد ہلاک
یمن کے قریب خلیج عدن میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 46 افراد ہلاک جب کہ 16 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا اتحادی
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے یمن کے آسمان پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی پرواز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا اتحادی اور حامی ملک ہے۔
-
قطر کو دھمکیاں دینے کا دور گزر گیا
انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کی طرف سے قطر کو دی جانے والی دھمکیوں کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے خلاف سعودی عرب کی دھمکیوں میں کوئی جان نہیں ، سعودی عرب یمن جنگ کے دلدل میں بری طرح پھنس گیا ہے۔
-
انصار اللہ نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو سرنگوں کردیا
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو جیزان کے علاقہ میں سرنگوں کردیا ہے۔
-
فلم/ طوفان مکونو نے بیابانوں کو دریا میں بدل دیا
عمان اور یمن میں آنے والے بھیانک اور خوفناک طوفان نے بیابانوں کو دریا میں تبدیل کردیا۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا
یمنی فورسز نے سعودی عرب اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو سعودی عرب کی سرحد کے قریب نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورس نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے "ابھا" ايئر پورٹ پر ڈرون سے حملہ/ پروازیں منسوخ
یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے علاقہ العسیرمیں واقع ابھا ايئر پورٹ پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ابھا ايئر پورٹ سے پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
-
سعودی عرب کی یمن کے مغربی ساحل پر بڑی شکست/ سعودیہ کے 120 کرائے کے فوجی ہلاک
یمنی فورسز نے مغربی ساحل پر سعودی عرب کے بڑے فوجی حملے کو ناکام بناتے ہوئے سعودی عرب کے 120 کرائے کے فوجی ہلاک کردیئے ہیں۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں 2 افراد شہید
یمن کے نہتے اور مظلوم عرب عوام کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا جیزان پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت پر مبنی ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ جیزان پر بدر1 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی حمایت سے سعودیہ اور امارات نے یمن پر حملہ کیا
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات میں یمن پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں تھی انھوں نے امریکہ کی حمایت سے یمن پر حملہ کیا۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا
یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ریڈار بیس پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ریڈار بیس پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے اقتصادی شہر پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوب میں واقع اقتصادی شہرجیزان پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجی ہلاک
یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے مغرب میں یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے العند ہوائی اڈے پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان پر سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے۔