یمن
-
یمنی ڈرون طیاروں کی عدن میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری
یمنی فوج اور انصار اللہ کے ڈرون طیارے نے عدن میں سعودی عرب سے منسلک جارح فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے 76 فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے
سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے 76 فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔
-
سعودی عرب کی یمن میں شادی کی تقریب پر وحشیانہ بمباری/ 11 افراد شہید
سعودی عرب کے یمن پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 11 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
فلم/ یمنی ڈرون طیاروں کی سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری
یمنی فوج کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمنی فوج کا مغربی ساحل کے محاذ پر دشمن کے فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے جارح اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر کم فاصلہ تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی طرف سے یمن پر جارحیت ، بربریت اور شہروں پر ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 2 قاہر بیلسٹ میزائلوں سے حملہ کیا ہے ۔
-
یمن جنگ میں سعودی عرب فوجی اتحاد کااہم کماںڈر ہلاک/ تین بکتر بند گاڑياں تباہ
یمنی فورسز کی سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف دفاعی کارروائيوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے نہم علاقہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب اتحادی فوج کے اہم کمانڈر کو ہلاک اور ان کی تین بکتر بندگاڑيوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا
یمنی فورسز اور قبائل کا سعودی عرب کی بہیمانہ جارحیت اور بربریت کے خلاف مقابلہ جاری ہے یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے اہم کمانڈر مرعی الزعبلی کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا ریاض میں سعودی وزارت دفاع پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارت دفاع کو برکان بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے یمنی میزائلوں نے ریاض میں اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی 332 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں ميں مغربی ساحل پر جاری لڑائی کے دوران سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی 332 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے حامی ذرائع ابلاغ کی شکست
یمن میں اطلاع رسانی کے نائب وزير نے سعودی عرب کے اتحادی ممالک کے وزراء نشریات کے اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں غلط خبریں نشر کرنے والے سعودی عرب کے حامی ذرائع ابلاغ کو بھی شکست ہوگئی ہے۔
-
الحدیدہ میں سعودی عرب کی پیشقدمی کی خبریں بے بنیاد
یمنی فوج کے ترجمان کے معاون نے اعلان کیا ہے الحدیدہ میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی پیشقدمی کے سلسلے میں خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔
-
یمنی فورسز نے مغربی محاذ پر سعودیہ کے 23 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر دشمن کے کرائے کے فوجیوں کا صفایا کرتے ہوئے مزید 23 فوجی ہلاک کردیئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقہ الظاہر میں سرنگوں کردیا ہے۔
-
فلم/ سعودی عرب کی مجرمانہ بمباری مین 4 یمنی بچے نیند میں ہی شہید ہوگئے
یمن پر سعودی عرب کے بھیانک اور سنگین جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی تازہ ترین وحسشیانہ بمباری کے نتیجے میں یمن کے 4 معصوم بچے نیند کی حالت میں ہی شہید ہوگئے۔
-
الحدیدہ ایئر پورٹ مکمل طور پر آزاد / الحدیدہ پر سعودی عرب کے قبضہ کی خبریں بے بنیاد
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے اعلی رکن نے الحدیدہ ايئر پورٹ پر دشمن کے قضہ کے بارے خبروں کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ الحدیدہ ايئر پورٹ مکمل طور پر آزاد ہے۔
-
الحدیدہ میں سعودی فوج کے لئے تباہ کن دن/ 130 فوجی گرفتار 60 ہلاک
یمنی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کی جنگی مشین کو تباہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے 60 فوجیوں کو ہلاک اور 130 کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمنی شہریوں کی مسافر بس پر بمباری
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کی ایک مسافر بس پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 مسافر شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا عسیر میں ارامکو تیل کمپنی پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے یمن پر بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی تیل کمپنی ارامکو پر بیلسٹ میزائل داغا ہے جبکہ کئی محاذوں پر بھی سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے یمنی فورسز کے مقابلے میں پاؤں اکھڑ گئے ہیں ۔
-
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کو محاصرے میں لےلیا
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
فلم/ یمنی فورسز اور سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں میں گھمسان کی لڑائی
یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے مجرمانہ حملوں کا یمنی فورسز منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔
-
سعودی عرب کے دو اہم فوجی کمانڈر ہلاک
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 2 اہم فوجی کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے جنوب میں فوجی ٹھکانے پر ایک اور بیلسٹ میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
الحدیدہ محاذ کا کنٹرول یمنی فورسز کے ہاتھ میں / 160 سعودی فوجی گرفتار
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ الحدیدہ کا کنٹرول یمنی فورسز اور قبائل کے ہاتھ میں ہے سعودی عرب کے 160 فوجیوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری
یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس محاذ پر یمنی فورسز اور قبآئل نے سعودی عرب کی جارح اور اتحادی فوج کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے الحدیدہ کے ساحل پر دشمن کی کشتی پر قبضہ کرلیا
یمنی بحریہ نے الحدیدہ ساحل کے قریبید شمن کی ایک کشتی پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
یمنی قوم کا الحدیدہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کو دفن کرنے کا عزم
یمن کی قومی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمنی قوم نے الحدیدہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کو ان کی تمام آرزوؤں کے ساتھ دفن کرنے کا عزم کررکھا ہے۔
-
یمن جنگ میں ایک بھی ایرانی موجود نہیں / سعودیہ کا تیسرا حملہ بھی ناکام ہوگیا
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن جنگ میں ایک بھی ایرانی یمنی عوام کی حمایت میں نہیں لڑ رہا۔ جبکہ سعودی عرب کا یمن کے مغربی ساحل الحدیدہ پر تیسرا حملہ بھی ناکام ہوگیا ہے ۔
-
الحدیدہ محاذ پر فرانس اور اسرائیل کا سعودی عرب کے ساتھ تعاون
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے اعلی رکن ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ الحدیدہ جنگ میں سعودی عرب کو فرانس اور اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہےلیکن اس کے باوجود جارح فوج اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکی۔
-
یمنی فورسز نے الحدیدہ پر حملہ آور سعودی اتحادی فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا
یمنی فوج کے با خـبر ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے الحدیدہ پر حملہ کرنے والے سعودی اتحادی فوجیوں کو محاصرے میں لے کر ان کا قلع و قمع شروع کردیا ہے۔