یمن
-
سعودی عرب کا یمنی اسکول کے بچوں کی بس پر شرمناک اور مجرمانہ حملہ
سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے تازہ ترین مجرمانہ اور شرمناک ہوائی حملے یمنی اسکول کے 40 بے گناہ بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمن میں طلباء کی بس پر سعودی عرب کا وحشیانہ حملہ/ بمباری میں 50 افراد شہید
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے شہر ضحیان میں طلباء کی بس اور مارکیٹ پر وحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کرکے 50 بچوں کو شہید اور 77 کو زخمی کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی پر بدر 1 میزائل سے حملہ
یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں نجران میں سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی کو بدر 1 میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی عرب کے 3 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے
یمنی ذرائع کےمطابق یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے جیزان میں سعودی عرب کے 3 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی عوام کی جنگ کے سائے میں زندگی
یمن کے عوام صبر ، بردباری، شجاعت اور استقامت میں معروف ہیں۔ یمنی عوام قناعت پیشہ بھی ہیں ۔ یمن پر سعودی عرب کی گذؤتہ تین سال سے مسلط کردہ جنگ میں یمنی عوام کی استقامت، شجاعت اور قناعت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔
-
سعودی عرب کی یمن کے صوبوں الحدیدہ اور صعدہ پر بڑے پیمانے پر بمباری
سعودی عرب کے یمن کے خلاف مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں الحدیدہ اور صعدہ پر بڑے پیمانے پر بمباری کی ہے ۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف آج الحدیدہ میں بڑےپیمانے پر مظاہرہ کیا جائےگا
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے بنیادی ڈھانچے کو امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر تباہ کردیا ہے۔ آج یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا جائےگا۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا
یمنی فورسز نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی تین فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کی تین فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کی یمن کے ایک اسپتال پر بمباری میں 40 افراد شہید
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے الحدیدہ میں ایک اسپتال پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 40 بیمار شہید اور 70ع زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے وحشیانہ، مجرمانہ اور بہیمانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نےعسیرعلاقہ میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے صوبہ الحدیدہ پر 14 بار بمباری
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور بہیمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج 14 بار بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا ابو ظہبی ايئر پورٹ پر حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے ابو ظہبی ايئر پورٹ پر صماد 3 نامی ڈرون کے ذریعہ حملہ کردیا ۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی ایک اور جنگی کشتی کو تباہ کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جارح اتحاد کی ایک اور جنگی کشتی کو میزائل حملے میں تباہ کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کے ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک
یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی ڈرون طیاروں کا سعودی عرب کے کرائے کے فوجی کماںڈروں کے اجلاس پر حملہ
یمن کے فوجی ذرائع کے مطابق یمنی ڈرون طیاروں نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجی کماںڈروں کے اجلاس پر حملہ کیا ہے ۔
-
یمنی فوج کا سعودی عرب کے خلاف حملوں کا سلسلہ جاری
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے صوبہ الجوف میں علی محسن الاحمر کے قافلے پر حملہ
یمن کے صوبہ الجوف میں یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے معاون علی محسن الاحمر کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں اس کا داماد اور بہت سے اعلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کی یمن کے صوبہ صعدہ پر وحشیانہ بمباری
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں متعدد افراد شہید وار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودیہ کی یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری/ 5 افراد شہید متعدد زخمی
یمن پرسعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الجوف میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کے ہوائی حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا جیزان میں کئی سعودی چیک پوسٹوں پر قبضہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب غزہ پر اسرائیلی بمباری کے اخراجات ادا کررہا ہے
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب غزہ پر اسرائیلی بمباری کے اخراجات ادا کرکے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کررہا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے نیشنل گارڈز کے ہیڈکوارٹرز پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈز کے ہیڈکوارٹرز پر میزائل سے حملہ کیا ہے اس حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور امارات سیکڑوں ارب ڈالرکی اسلامی دولت و ثروت امریکہ کو ادا کررہے ہیں
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات اپنے بجٹ خسارے کے باوجود امریکہ کو سیکڑوں ارب ڈالراسلامی دولت اور ثروت ادا کررہے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 34 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر حملہ کرکے دشمن کے 34 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
الحدیدہ میں سعودیہ کا حملہ ناکام/ متعدد سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسز اور قبائل الحدیدہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی عرب یمن میں اسرائيلی ہتھیاروں کے تجربات کررہا ہے
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف فوجی بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب یمن کے نہتے عوام پر اسرائیلی ہتھیاروں کے تجربات کررہا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پرسعودی عرب کی جارح فورسز کے ٹھکانے پر کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ اور شدید بمباری
یمن پر سعودی عرب اور امریکہ کے محرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔