یمن
-
یمن جنگ کے ذریعہ امریکہ سعودی عرب سے پیسہ وصول کررہا ہے
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گیا ہے اور مایرکہ اس جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے میں 15 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کی سعودی اتحاد پر مغربی ساحل کے محاذ پر مہلک ضربیں
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
-
یمنی فوج کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فوج کی سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹ میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا جیزان میں زلزال 1 نامی میزآئل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ جيزان میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی میزائل داغا ہے۔
-
یمن کے جنوبی محاذ پر سعودی عرب کے 4 فوجی ہلاک
یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے جنوبی محاذ پر سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی پر میزائل سے حملہ
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
-
یمنی فوج کا نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربدر 1 بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
یمنی فضائیہ کے ڈرون کا دبئی کے انٹر نیشنل ہوائی اڈے پر حملہ
یمنی فضائیہ نے صماد 3 نامی ڈرون کے ذریعہ دبئی کے انٹرنیشنل ايئر پورٹ نشانہ بناکر متحدہ عرب امارات پر واضح کردیا ہے کہ اس کا چپہ چپہ یمنی فضائیہ کے حملوں کی زد میں ہے۔
-
یمنی فورسز کی سعودی فوجیوں پر مہلک ضربیں
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے مختلف محاذوں پر سعودی عرب کی جارح فوج پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔
-
فلم / یمن جنگ میں امریکہ کی براہ راست شرکت کا واضح ثبوت
اس ویڈیو میں یمن جنگ میں امریکہ کی براہ راست شرکت کا واضح ثبوت پیش کیا جاتا ہے۔
-
یمنی فورسز کا زلزال 2 نامی میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائياں جاری ہیں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 2 زالزال 2 نامی میزائل داغے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کا جاسوس طیارہ سرنگوں کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی علاقہ نجران میں سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
فلم/ یمن میں آل سعود کے تازہ ترین ہولناک اور سنگين جرائم
اس ویڈیو میں یمن میں سعودی عرب کے خائن بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان کے تازہ ترین ہولناک اور سنگين جرائم کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
سعودی عرب کا یمنی مہاجرین کی بس پر حملہ/ 31 بچے اور خواتین شہید
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمنی مہاجرین کی بس پر تازہ ترین حملے میں 31 بچوں اور خواتین کو شہید کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 81 کرائے کےفوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور نشانہ بازوں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کے 81 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے 36 فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے تین محاذوں پر سعودی عرب کے 36 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
فلم/ یمن کا اسپتال دیکھ کر اقوام متحدہ کی نمائندہ خاتون کی آنکھوں میں آنسو آگئے
اقوام متحدہ کی خاتون نمائندہ نے یمن کے اس اسپتال کا دورہ کیا جسے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بمباری کرکے تباہ کردیا تھا ، اسپتال کی تباہ حالت دیکھ اقوام متحدہ کی نمائندہ خاتون کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔
-
جیزان پر یمنی فورسز کے اچانک حملے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
سعودی عرب کے سرحدی شہر جيزان پر یمنی فورسز کے اچانک حملے میں در جنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
-
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر 20 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے 20 فوجیوں کو جہنم واصل کردیا ہے۔
-
یمنی فوج کا نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے یمنی فوج نے نجران میں سعودی عرب کے ایک فوجی ٹھکانے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز کا جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 2 نامی میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی گذشتہ تین سال کے زائد عرصہ سے جاری بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں زلزال 2 نامی میزائل سے جوابی حملہ کیا ہے جس میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمنی بچوں کی تشییع جنازہ
یمن کے معصوم بچوں کی بس پر سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے بچوں کی تشییع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
یمنی فورسز کا جیزان میں کارروائی کے دوران سعودی عرب کی کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ
یمنی فورس نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں کارروائی کے دوران سعودی عرب کی کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب اور امارات کے کرائے کے فوجیوں میں لڑائی / 11 مزدور ہلاک
یمن کے صوبہ تعز کے محاذ پر سعودی عرب اور امارت کے کرائے کے فوجیوں میں شدید لڑآئی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 11 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رہنما کی عمران خان کو مبارکباد
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رہنما علی الحوثی نے پاکستان تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان کو مبارکباد کا پیغام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے نئے رہنما دوسروں کی جنگیں لڑنے کے نقصانات کو بخوبی سمجھیں گے۔
-
فلم/ یمنی طلباء کی بس پر آل سعود کا براہ راست وحشیانہ حملہ
یمنی طلباء کی بس پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے براہ راست حملہ کرکے وحشیانہ اور مجرمانہ جرائم میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
-
چھوٹی سی قبریں در حقیقت بڑے اور ہولناک جرائم کا مظہر
یمن پر سعودی عرب کے سنگین اور بہیمانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے حال ہی میں یمنی اسکول کے بچوں کی بس کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنا کر ایک اور سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے یمن میں سعودی عرب کے سنگین جرائم اور فلسطین میں اسرائیلی جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔