یمن
-
فلم/ یمنی بچے کا دشمن سے قابل تامل خطاب
یمنی بچے نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں قحط اور افلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ظالم کا آخری نفس تک مقابلہ کریں گے اور ہمیں اللہ تعالی کی نصرت پر یقین ہے۔
-
فلم/ کربلائے معلی میں یمنی عوام پر آل سعود کے مظالم کے بارے میں نمائشگاہ برپا
کربلائے معلی میں سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ اور یمنی عوام کے خلاف آل سعود کے سنگین جرائم اور بھیانک مظالم کے بارے میں نمائشگاہ برپا کی گئی ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی حملے میں 3 شہید اور 6 زخمی
سعودی ھوایی حملوں سے یمن کے صوبہ الحدیدہ میں 3 شہری شہید اور 6 دیگر زخمی ہوگئے.
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 2 نامی میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 2 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کا صوبہ مآرب میں سعودی اتحادی فوج پر 2 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے صوبہ مآرب میں سعودی اتحادی فوج کے ٹھکانے پر 2 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بدر 1 نامی میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے ظہران اور العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بدر 1 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی نشانہ بازوں نے 269 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کی فوج کے 269 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں یمنی بچوں کا قتل عام
اقوام متحدہ کی بچوں کے حقوق کی کمیٹی یمن پر سعودی عرب کے بہیمانہ ہوائی حملوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب یمنی بچوں کا قتل عام کررہا ہے۔
-
یمنی فورسز کی سعودی عرب پر کاری ضربیں/ سعودیہ کے تین جاسوس طیارے تباہ کردیئے
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی فوج کے تین جاسوس طیاروں کو تباہ کرتے ہوئے سعودی عرب کی فوج پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔
-
یمنی فورسزکا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر الجبلہ علاقہ میں سعودی عرب کے فوجیوں پر توپخانہ سے شدید گولہ باری کی ہے۔
-
فلم/ بچوں کا عالمی دن اور یمنی بچوں کا پیغام
اس ویڈیو میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے یمنی بچوں کا پیغام اور ان کی دردناک صورتحال پیش کی جاتی ہے۔ یمنی بچوں کے قتل عام میں خائن الحرمین ملک سلمان اور سعودی ولیعہد محمد بن سلمان ملوث ہیں۔
-
الحدیدہ پر سعودی عرب کے حملے میں 3 افراد شہید
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے ظلم و ستم اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے الحدیدہ پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 2 میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر مزید 2 میزائل داغے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی واصل جہنم ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا الحدیدہ پر قبضہ اور یمن کے محاصرے کو سخت کرنے کا ناپاک منصوبہ
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے صوبہ الحدیدہ پر قبضہ اور یمن کے محاصرے کو سخت کرنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
یمنی شہریوں کا حضرموت میں سعودی عرب اور امارات کے خلاف مظاہرہ
یمنی شہریوں نے صوبہ حضرموت میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جارح فوج کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
یمن میں مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی قرارداد متعصبانہ ہے، سعودی عرب
سعودی عرب اور یمن جنگ میں اس کے اتحادی ممالک نے اقوام متحدہ کی اس قرارداد کو متعصب قرار دے دیا ہے، جس میں یمن میں مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی سفارش کی گئی ہے۔
-
یمنی فورسز کی مغربی ساحل کے محاذ پر کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسز اور قبائل کی سعودی عرب کی جارح افواج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر کارروائی میں متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
-
انصار اللہ کا سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔
-
یمن میں 50 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار
بین الاقوامی غیرسرکاری تنظیم نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ یمن میں 50 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
-
صعدہ اور صنعا میں کئی ملین عزاداروں کا اجتماع منعقد ہوا
یمن کے صوبوں صعدہ اور صنعا میں کئی ملین حسینی عزاداروں نے کربلا کے بہتر شہیدوں کی یاد میں یوم عاشور کے موقع پر عزاداری اور سینہ زنی ميں حصہ لیا۔
-
یمن میں 10 لاکھ بچے قحط کے خطرے سے دوچار ہیں
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے سیو دی چلڈرن کا کہنا یمن میں مزید 10 لاکھ بچے قحط کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر تین بیلسٹی میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں یمنی فورسز نے تین بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صعدہ پر شدید بمباری
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن صوبہ صعدہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی اور شہید ہوگئے ہیں۔
-
بعض مسلم حکمراں امریکہ اور اسرائیل کی خدمت کرکے اسلام کے خلاف کھلی سازش کررہے ہیں
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے مجلس عزا سے خطاب میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور بعض دیگر مسلم ممالک کے حکمرانوں کی طرف سے امریکہ اور اسرائیل کی خدمت اور ان کے ساتھ اتحاد کو اسلامی روح کے منافی قراردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کی بربریت کا منہ توڑ جواب/ میزائل اور ڈرون کے ذریعہ سعودیہ پر حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری اور سنگين جرائم کے جواب میں سعودی عرب اور یمن کے اندر حملہ آور فوجیوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون ط؛ارے کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔
-
جاری تنازع سے یمن بچوں کیلئے جہنم بن گیا ہے، یونیسیف
اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ یمن میں جاری تنازع نے ملک کو بچوں کے لیے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔