یمن
-
جیزان میں یمنی فورسز کی گولہ باری میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فضائی دفاع نے سعودی عرب کے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا
یمنی فضائی دفاع نے سعودی عرب کے ڈرون طیارے ایم کیو 1 کو تباہ کردیا ہے یہ ڈرون طیارہ امریکی ساختہ ہے۔
-
یمنی فورسز اور قبائل کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزآئل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے۔
-
یمنی ڈرونز کا سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملہ
یمنی ڈرونز نے سعودی عرب کے یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کا امارات اور سعودی عرب کو انتباہ
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو متنبہ کیا ہے کہ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں ان کی شکست یقینی ہے اور یمن پر مسلط کردہ جنگ کے شعلے سعودی عرب اور امارات تک بھی پہنچیں گے۔
-
یمنی فورسز کے 7 ڈرون طیاروں کا سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت کا جواب دیتے ہوئے 7 ڈرون طیاروں کے ذریعہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔
-
یمنی بچے کو خوارک کی عدم فراہمی پر باپ کے آنسو نکل آئے
یمن پر سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان کی مسلط کردہ جنگ کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی اس کثیف جنگ کے نتیجے میں ہزاروں یمنی بچوں کو بھوک، پیاس، قحط اور موت کا سامنا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے کئی سعودی فوجیوں کا قلع و قمع کردیا
یمنی فورسز اور قبائل کے خصوصی دستوں نے جیزان کے علاقہ میں متعدد سعودی فوجیوں کا قلع و قمع کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسز نے سرحدی شہر نجران میں سعودی عرب کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کی ، جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملے مین سعودی عرب کے درجنوں فوجی ہلاک
یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کی کارروائی کے دوران سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کی کئی فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کی کئی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
جیزان میں یمنی فوج کی سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 11 میزائلوں سے حملہ کیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 11 زلزال 1 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی نشانہ بازوں نے 9 سعودی فوجی مزدروں کو ہلاک کردیا
یمنی فوج اور قبائلی نشانہ بازوں نے سرحدی علاقہ جیزان میں 9 سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 15 زلزال میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 15 زلزال میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر کامیاب میزائل حملہ
یمنی فورسز نے اپنے نئے میزائل کے ذریعہ سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے کو تباہ کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانے پر زلزال 1 بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
-
صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صنعا پرسعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایک حصہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے تازہ مجرمانہ ہوائی حملے میں 13 یمنی بچے شہید
سعودی عرب کے یمن پر تازہ مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملے کے نتیجے میں یمن کے 13 معصوم بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمنی نشانہ بازوں نے تین سوڈانی فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں میں شامل 3 سوڈانی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کی نجران اور جیزان کے محاذوں پر سعودی فوجیوں پر کاری ضربیں وارد
یمنی فورسز اور قبائل نے الحدیدہ ، نجران اور جیزان کے محاذوں پر سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کی ہے۔
-
سعودی عرب کی جارح فوج کو الحدیدہ بندرگاہ کا کنٹرول سنبھالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی
یمن کے قومی مصالحتی امور کے وزیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کی جارح فوج کو الحدیدہ بندرگاہ کا کنٹرول سنبھالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
-
یمن پر امریکہ اور اسرائیل کے تعاون سے سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر امریکہ اور اسرائیل کے تعاون سے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔