یمن
-
یمنی فوج نے جیزان پر سعودی عرب کے حملے کو ناکام بنادیا
یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں یمنی چیک پوسٹوں پر سعودی عرب کے فوجی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے یمن کے ایک گاؤں کا آگ لگا دی
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ اور بہیمانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے صوبہ الحدیدہ کے علاقہ الفقیہ میں ایک گاؤں کو آگ لگادی ہے۔
-
یمنی فوج کے دفاعی حملوں میں سعودیہ کےابہا اور جیزان ایئر پورٹس کی سرگرمیاں متوقف
یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودیہ کے ابہا اور جیزان ایئر پورٹس پر حملوں کو کامیاب قراردیتے ہوئے کہا کہ سعودیہ کےابہا اور جیزان ایئر پورٹس کی سرگرمیاں متوقف ہوگئی ہیں۔
-
صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی مجرمانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میںم تعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی ڈرونز کی سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر چوتھی بار بمباری
یمنی ڈرونز طیاروں نے آج صبح سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ بمباری کی ہے جس کے بعد ابہا ایئر پورٹ سے پروازوں کو معطل کردیا گیا ہے۔
-
یمن کا سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ میں بیلسٹک میزائل داغا ہے ۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال1 نامی 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں العسیر علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال1 نامی 3 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
-
یمن کی فراری حکومت کے وزیر خارجہ عہدے سے مستعفی
یمن کی فراری حکومت کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
-
یمن کا سعودی عرب اور امارات کو جنگ جاری رکھنے کی صورت میں انتباہ
یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب اور امارات کی یمن پر مسلط کردہ جنگ روکنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب اور امارات نے یمن کے خلاف مسلط کردہ جنگ متوقف نہ کی، تو انھیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ ضالع پر بمباری/ 2 بچے شہید
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ ضالع پر سعودی عرب کے جنگی یطاروں کی تازہ ترین بمباری میں 2 معصوم بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فوج نے امریکہ کا پیشرفتہ ڈرون طیارہ تباہ کردیا
یمنی فوج نے یمنی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور اتحادی فوج کی حمایت کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو مارگرایا ، اس ڈرون کی قیمت 56 ملین ڈالر سے زائد تھی۔
-
یمن کے صوبہ حجہ میں درجنوں سعودی اور سوڈانی فوجی ہلاک
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اہلکاروں نے صوبہ حجہ میں کئی درجن سعودی عرب اور سوڈان کے فوجیوں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔
-
یمنی ڈرون کی جیزان ایئر پورٹ پر بمباری
یمنی فوج نے سعودی عرب کے جیزان ایئرپورٹ کو ڈرون طیارے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی وزیر دفاع کا سعودی عرب کے اندر محاذ کے اگلے مورچوں کا دورہ
یمن کے وزير دفاع محمد ناصر العاطفی نے سعودی عرب کی سرزمین کے اندر یمنی فوج کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے۔
-
یمنی نماز گزاروں پر اماراتی فوج کے حملے کی مذمت
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے صوبہ الضالع کی ایک مسجد میں نماز گزاروں پر اماراتی فوج کے مجرمانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے غیر اسلامی، غیر اخلاقی اور غیر انسانی فعل قراردیا ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری
یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے امریکی ڈرون کو گرا دیا
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے علاقہ میں ایک امریکی ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے متعدد فوجیوں کو گرفتار کرلیا
اس ویڈیو میں یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کے کرائے کے متعدد فوجیوں کو گرفتار کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
یمنی فورسز کی نجران میں کارروائی/ سعودی عرب کی 20 چیک پوسٹوں پر قبضہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کی 20 فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب کا یمنی عوام کے خلاف حیاتیاتی اور کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال
یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے دوران بھیانک جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے یمن کے نہتے عوام کے خلاف حیاتیاتی اور کیمکل ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
یمنی فورسز اور قبائل کا سعودی عرب کو منہ توڑ جواب
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو بار میزائل داغے ہیں۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کی مسئلہ فلسطین کو نابود کرنے کی مشترکہ سازش
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اتحادی عرب ممالک اور اسرائیل ملکر مسئلہ فلسطین کو نابود کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
سعودی عرب کے طیاروں کی صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقہ پر وحشیانہ بمباری
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی ڈرون کا سعودیہ کے جیزان ايئر پورٹ پر حملہ
اس ویڈیو میں یمنی ڈرون کے سعودی عرب کے علاقہ جیزان کے ایئر پورٹ پر حملے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
یمنی فورسز کا ڈرون طیارے سے جیزان کے ايئر پورٹ پر حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جیزان ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز نے داعش سے منسلک متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ البیضاء میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے منسلک متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
یمن پر سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی
یمن کی وزارت صحت نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
-
یمنی ڈرونز کا نجران کے ايئر پورٹ پر حملہ
یمنی فورسز نے ڈرونز طیارے " قاصف 2 کے " کے ذریعہ سعودی رعرب کے سرحدی شہر نجران کے ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا
یمنی فورسزاورقبائل نے عسیر کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کی متعدد فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
یمنی فورسز کی الجوف میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی میں متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔