مظاہرہ
-
شیراز میں قومی اقتدار اور سلامتی کی حمایت میں مظاہرہ
ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں عوام نے میں قومی اقتدار اور سلامتی کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے میں بھر پور شرکت کی۔
-
کہگیلویہ بویر احمد میں شرپسندوں کے خلاف عوامی مظاہرہ
ایران کے صوبہ کہگیلویہ بویر احمد میں ایرانی عوام نے بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف مظاہرے بھر پور حصہ لیا۔
-
کرج میں عوام کا بلوائیوں کے خلاف مظاہرہ
ایران کے صوبہ البرز کے صدر مقام کرج میں عوام نے شرپسند عناصر اور بلوائیوں کے خلاف عظیم الشان مظاہرے میں حصہ لیا۔
-
بلوائیوں کا حالیہ پر تشدد کارروائیوں ميں عورتوں کا استعمال
ایران میں ہونے والے حالیہ پر تشدد واقعات کے پس پردہ انکشافات سامنے آرہے ہیں جن کے مطابق بلوائیوں نے عوام احساسات کو تحریک کرنے کے سلسلے میں عورتوں اور لڑکیوں سے بھر پور استفادہ کیا ہے۔
-
اردبیل میں عوام کا شاندار اجتماع
اردبیل میں عوام نے بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
رشت میں عوام کا بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں عوام نے شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں بھر پور حصہ لیا ۔
-
ہمدان کے عوام کا ملکی امن و سلامتی کی حمایت میں شاندار اجتماع
ہمدان کے عوام نے ملکی امن و سلامتی کی حمایت اور شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔
-
ہمدان میں عوام کا بلوائیوں کے خلاف عظیم الشان اجتماع
ایران کے صوبہ ہمدان میں شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف عوام نےعظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔
-
اردبیل میں عوام کا بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ایران کے صوبہ اردبیل میں عوام نے شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
تبریز میں عوام کا شرپسندوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز میں عوام نے شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
زنجان میں اشرار کے خلاف عوامی مظاہرہ
ایران کے صوبہ زنجان میں عوام نے شرپسند عناصر کی کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے ان کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ کیا۔
-
یاسوج میں امن برقرار
یاسوج میں عوام نے بلوائیوں سے الگ ہوکر شہر میں امن برقرار کرنے کے سلسلے میں سکیورٹی فورسز کو تعاون فراہم کیا ہے۔
-
کرمانشاہ میں امن برقرار
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح کرمانشاہ میں بھی حالات بہتر ہوگئے ہیں اور عوام نے بلوائیوں سے خود کا الگ کرلیا ہے۔
-
کردستان میں حالات بہتر
ایران کے صوبہ کردستان میں عوام نے خود کو بلوائیوں سے الگ کرکے صوبہ میں امن برقرار کردیا ہے۔
-
ایران میں بعض شرپسندوں نے حکومتی اور عوامی املاک کو نقصان پہنچایا
ایران میں پیٹرول کی کوٹہ بندی کو بہانہ بنا کر بعض اشرار اور شرپسند عناصر نے حکومتی اور عوامی املاک کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
فرانس کے وزیر داخلہ نے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا
فرانس کے وزیر داخلہ نے زرد جیکٹ والے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا ہے۔
-
فضل الرحمن کا قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان
پاکستان میں جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن نے پلان بی کے تحت قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنوں نے چمن شاہراہ بند کردی
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں احتجاج کرتے ہوئے چمن شاہراہ بند کردی۔
-
تہران میں فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے زرد جیکٹ والوں کی حمایت میں مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے زرد جیکٹ والوں کی حمایت میں طلباء نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر بربریت جاری
اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کرکے 72 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
فلسطین میں وطن واپسی کے لئےمظاہرے 82 ویں جمعہ کو جاری
مقبوضہ فلسطین علاقوں ميں وطن واپسی پر مبنی مظآہروں کا سلسلہ 82 ویں جمعہ کو بھی جاری رہا ہے اسرائیل فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کرکے 69 افراد کو زخمی کردیا ہے۔
-
کویت میں کرپشن کے خلاف عوامی مظاہرے شروع ہوگئے
کویتی عوام ملک میں جاری کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ملک میں سیاسی اور اقتصادی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لبنان میں مظاہرین کو کہاں سے سپورٹ ملتی ہے
اس ویڈيو میں لبنان میں ہونے والے مظاہروں کے پس پردہ منظر کو پیش کیا جاتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مظاہرین کو کہاں سے سپورٹ ملتی ہے۔
-
مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کے لیے درخواست دائر
پاکستان میں جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ہے۔
-
عراقی عوام کا دینی مرجعیت کی بھر پور حمایت کا اعلان
عراقی عوام نے عراق کی دینی مرجعیت کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے دارالحکومت بغداد میں عظیم الشان مظاہرے کئے ہیں۔
-
ہانگ کانگ میں مظاہرین نے شاپنگ مال پر قبضہ کرلیا
ہانگ کانگ میں مظاہرین نے شاپنگ مال پر قبضہ کرلیا، صورت حال کنٹرول کرنے کے لیے اسپیشل فورس نے مال کا محاصرہ کرلیا۔
-
فرانس میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
فرانس میں 51 ویں سنیچر کے دن بھی حکومت مخآلف عوامی مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چلی میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
چلی میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہروں میں حصہ لیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا حساس مقامات کی حفاطت کیلئے فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ
پاکستانی وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے جلسہ کے دوران حساس مقامات کی حفاطت کیلئے فوج کی خدمات لی جائیں گی۔
-
سعودی عرب کا لبنان میں عدم استحکام پیدا کرنے کا منصوبہ
سعودی عرب کی لبنانی عوام اور حکومت کے خلاف ریشہ دوانیوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب لبنان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے لبنانی مظاہرین کی حمایت کررہا ہے۔