مظاہرہ
-
امریکہ میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری
امریکہ میں پولیس کی حراست میں 46 سالہ سیاہ فام جارج فلوئیڈ کی ہلاکت پر مرکزی ملزم پولیس آفیسر ڈیریک چاون کو دو ساتھی اہلکاروں سمیت نوکری سے برخاست کرنے کے باوجود امریکہ بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، یہاں تک کہ امریکہ میں داخلی جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوان ریاض نائیکو کی ہلاکت پر وادی میں احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں شریک ایک نوجوان کشمیری بھارتی اہل کاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔
-
جرمنی میں پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا
جرمنی میں ایک عرصے سے جاری لاک ڈاؤن کے خلاف ایک ہزار سے زائد افراد نے احتجاج کیا اور احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
میکسیکو میں خواتین کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری
میکسیکو میں مردوں کی بالادستی اورخواتین پر بڑھتے ہوئے تشدد کے خلاف احتجاج اور ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
ایرانی عوام کا تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور طلباء نےکورونا وائرس کے دباؤ کے باوجود بھارت میں ہندو دہشت گرد بلوائیوں کے ہاتھوں دہلی اور دیگر مقامات پر بھارت نہتے مسلمانوں پر بہیمانہ حملوں اور ان کے مجرمانہ قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
اگر بھارت کے پاس لال قلعہ اور تاج محل نہ ہو تو کیا وہ دنیا کو گائے کا گوبر دکھائےگا ؟
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں مسلم کش فسادات کے دوران ایک بھارتی بچے نےمودی سرکار کے خلاف نکلنے والی ریلی میں " نریندر مودی مُردہ باد "کے نعرے لگا دیے اور کہا کہ بھارت کے پاس اگر لال قلعہ اور تاج محل نہ ہوتا تو کیا بھارت دنیا کو گائے کا گوبر دکھائےگا۔؟
-
دہلی میں پولیس اور ہندو دہشت گردوں کے حملوں میں 7 مسلمان شہید / درجنوں زخمی
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے موقع پر بھارتی پولیس اور ہندو دہشت گردوں کے بہیمانہ اور مجرمانہ حملوں میں 7 مسلمان شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
دہلی میں امریکی صدر ٹرمپ کے دورے کے دوران مسلمانوں پر پولیس کا بہیمانہ تشدد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران نئی دہلی میں پولیس نے شہریت کے متنازع قانون کےخلاف دھرنےپر بیٹھے پرُامن مظاہرین پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اردن میں صدی ڈیل کے خلاف عوام نے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا
اردن میں امریکی صدر ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی سازشی معاملے کے خلاف بڑے پیمانے پرعوام نےاحتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
بھارت کے شہر چنئی میں شہریت قانون کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ
بھارت بھر میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، چنئی میں ہزاروں مسلمانوں نے شہریت قانون کے خلاف بہت بڑا مارچ کیا ہے۔
-
بھارتی مسلمان شاعر کو ایک کروڑ اور 4 لاکھ روپے کا نوٹس
بھارت میں اتر پردیش کی حکومت کی جانب سے دسمبر 2019 میں بنائے گئے متنازع شہریت قانون کے خلاف ہندوستان بھر میں مظاہرے جاری ہیں جبکہ بھارتی حکومت نے ایک مسلان شاعر کو مظاہروں میں شرکت اور اشعار پڑھنے پر ایک کروڑ اور 4 لاکھ روپے کا نوٹس جاری کیا ہے۔
-
ممبئی ، بھارتی وزیر اعظم سے بھارت کو آزاد کرنے کے نعروں سے گونج گیا
بھارت کے متنازع شہریت قانون ( سی اے اے) کے خلاف ممبئی میں ہزاروں افراد نے احتجاج کیا، جلسہ گاہ نریندر مودی کے خلاف نعروں اور فیض احمد فیض کی نظم " ہم دیکھیں گے" کی صداؤں سے گونج اٹھا۔
-
دہلی پولیس کا جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبات پر بہیمانہ تشدد
بھارت میں دہلی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی مسلم طالبات پر ناصرف بہیمانہ تشدد کیا بلکہ اُن کا حجاب بھی اُتار دیا۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا شاہین باغ میں مظاہرین کو ہٹانے کا حکم دینے سے انکار
بھارتی سپریم کورٹ نے دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں متنازع اور نسل پرستانہ شہریت قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
بھارتی عوام کا بھارت کو آر ایس ایس اور بی جے پی سے آزاد کرانے کا مطلبہ
بھارت کو آر ایس ایس اور بی جے پی سے آزاد کرانے کا مطلبہ اور متنازع شہریت قانون کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے کانگریسی رہنما سلمان خورشید نے ایک بچے کا ساتھ ملکر آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
-
تیونس اور مراکش میں صدی معاملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
تیونس اور مراکش میں امریکی صدرٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی ڈیل کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں مظاہرین نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکہ کے یکطرفہ صدی معاملے کو رد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی بھر پور حمایت کی ہے۔
-
ترکی میں صدی معاملے کے خلاف عوامی مظاہرہ
ترکی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے امیرکیص در کے صدی معاملے اور صدی ڈیل کو رد کردیا ہے۔
-
صدی ڈيل کے خلاف طلباء کا احتجاجی مظآہرہ
تہران میں فلسطین اسکوائر پر امریکی صدر کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کے خلاف طلباء نے احتجاجی مظآہرہ کیا اور امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔
-
لبنان میں حکومت مخالف مظاہرہ
لبنان کے شہر طرابلس ميں عوام کے مختلف طبقات اور ہزاروں طلباء نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
دہلی میں جامعہ ملیہ کے قریب فائرنگ کاتیسرا واقعہ پیش آیا
بھارت کے دارالحکومت دہلی سمیت مختلف شہروں میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے اور جامعہ ملیہ کے گیٹ نمبر 5 کے قریب ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
لبنان میں امریکی سفارتخانہ کے اردگرد شدید لڑائی جاری
عرب ذرائع کے مطابق لبنان میں امریکی سفارتخانہ کے ارد گرد فلسطین کے بارے میں امریکہ کے صدی معاملے کے خلاف مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
لبنان میں امریکہ کے سازشی معاملے کے خلاف مظاہرہ
لبنان میں ہزاروں افراد نے امریکہ کے فلسطین کے بارے میں صدی کے سازشی معاملے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
ترکی میں صدی معاملے کے خلاف امریکی سفارت خانے اور قونصل خانے کے باہر مظاہرہ
ترکی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیل اور بعض عرب ممالک کے فلسطین کے بارے نئے سازشی منصوبے کے خلاف امریکی سفارت خانے اور قونصل خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
بھارت کے خلاف امریکہ کے 30 شہروں میں مظاہرے
بھارت کے نئے شہریت قانون کے خلاف امریکہ کے 30شہروں میں احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں بھارتی نژاد امریکیوں نے سڑکوں پر نکل کرمودی سرکار کے خلاف اپنی برہمی کا اظہار کیا۔
-
مغربی بنگال کی اسمبلی نے بھی متنازع شہریت ترمیمی قانون کےخلاف قرارداد منظور کرلی
بھارت میں کیرالہ، راجھستان اور پنجاب کے بعد مغربی بنگال کی اسمبلی نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کیخلاف قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے سامنے مظاہرہ
ایرانی عوام نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بیان پر وزارت خارجہ کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس میں وکلا ء کا پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج
فرانس میں وکلاء نے مجوزہ پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میکرون حکومت کے اقدامات پر ناراضگی کا اظہار کیا ۔
-
عراقی عوام کا پیغام/ امریکی فوری طور پر عراق سے نکل جائیں
عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں اپنے ملین مارچ میں عراق میں موجود امریکہ کی دہشت گرد فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بغداد میں امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعرے/ کئی ملین عراقیوں کا امریکہ کے خلاف احتجاج
عراق کے دارالحکومت بغداد میں کئی ملین عراقیوں نے عراقی حکومت سے امریکہ کے ساتھ تمام سکیورٹی معاہدوں کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عراق سے امریکہ کی دہشت گرد فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بغداد میں کئی ملین عراقیوں کا عراق سے امریکی فوج کے مکمل خاتمہ کا مطالبہ
عراق کے دارالحکومت بغداد میں کئی ملین عراقیوں نے امریکہ کی خطے میں دہشت گردانہ اور معاندانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیا اورعراق سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔