برطانیہ
-
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ کے متبادل منصوبے پر آج ووٹنگ
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل سے متعلق متبادل منصوبے پر ووٹنگ آج ہوگی جبکہ وزیر اعظم تھریسامے نے مخالف اراکین کو منانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
-
بریگزٹ معاہدہ نہ ہونےپر مارشل لا کا آپشن موجود ہے، برطانوی وزیر
برطانوی وزیر صحت نے کہا ہے کہ بریگزٹ ڈیل نہ ہوئی تو حکومت کے پاس مارشل لا لگانے کا بھی آپشن ہے مگر یہ آپشن استعمال نہیں کریں گے۔
-
بغیر معاہدے کے بریگزٹ برطانیہ کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ایئر بس چیف
یورپی ایرو اسپیس کمپنی کے سربراہ ٹام اینڈرز نے خبردار کیا ہے کہ بغیر معاہدے کے بریگزٹ (نو ڈیل بریگزٹ ) سے وہ برطانیہ کے خلاف انتہائی نقصان دہ فیصلے لینے پر مجبور ہوجائیں گے۔
-
تھریسامے کا بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
-
برطانیہ کے سابق وزیراعظم کا تھریسا مے سے بریگزٹ معاملے چھوڑنے کا مطالبہ
برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں اور پارلیمنٹ کو اس مسئلے سے باہر نکلنے کا حل تلاش کرنے دیں۔
-
امریکہ میں شدید برفباری جاری / برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی
دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں سردی نے اپنا رنگ جما رکھا ہے، امریکہ کے بعد برطانیہ میں بھی برف باری کے باعث شدید ٹھنڈ میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل پر دوبارہ رائے شماری کا اعلان
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل پر 29 جنوری کو ایک روزہ بحث کے بعد دوبارہ رائے شماری ہوگی۔
-
نئے بریگزٹ پلان پر تھریسامے کو ڈیڈلاک کا سامنا
برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کو یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے معاہدے پر شکست کے بعد بریگزٹ کے نئے پلان پر ڈیڈ لاک کا سامنا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد 19 ووٹوں سے ناکام
بریگزٹ معاہدے پر ہونے والی ووٹنگ میں ناکامی کے بعد برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف دارالعوام میں تحریک عدم اعتماد 19 ووٹوں سے ناکام ہوگئی۔
-
برطانیہ میں وزير اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
بریگزٹ ڈیل پر پارلیمنٹ میں شکست کے بعد برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کردی گئی، جس پر ووٹنگ بدھ کو ہوگی۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل مسترد
برطانوی ہاﺅس آف کامن نے ووٹنگ میں یورپی یونین سے انخلا کی بریگزٹ ڈیل کو مسترد کردیا ہے۔
-
بریگزٹ معاہدہ، برطانوی پارلیمنٹ میں آج ووٹنگ ہوگی
برطانوی پارلیمنٹ دارالعوام میں یورپی یونین سے علیحدگی کے معاہدے کے حوالے سے ووٹنگ آج ہوگی۔
-
یورپی پارلیمنٹ کے اراکین کی برطانوی عوام سے بریگزٹ پر نظرثانی کرنے کی درخواست
یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے بریگزٹ کے بعد ہونے والے تباہی سے بچاؤ کے لیے ایک مشترکہ خط میں برطانوی عوام سے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
بریگزٹ نہ ہونے پر عوام کا سیاست پر بھروسہ مجروح ہوگا، ٹریسا مے
برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے کا کہنا ہے کہ اگر بریگزٹ نہ ہوا تو عوام کا سیاست پر بھروسہ مجروح ہوگا، اراکین پارلیمنٹ بریگزٹ ڈیل کی حمایت کریں۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ 15 جنوری کو ہوگی
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ 15 جنوری کو ہوگی جبکہ اکثر ارکان نے ڈیل کی توثیق نہ ہونے کی صورت میں یورپی یونین سے نکلنے کی مخالفت کر دی ہے۔
-
برطانیہ کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے حملے میں 3 افراد زخمی
برطانیہ کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے مسلح شخص کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ کی القاعدہ کے دوبارہ منظم ہونے پر تشویش
برطانوی وزیر مملکت برائے سیکیورٹی امور بین ویلس کا کہنا ہے کہ القاعدہ ایک بار پر پھر منظم ہورہی ہے اور یورپ میں مسافر طیاروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
-
برطانوی ايئر پورٹ پر ڈرون اڑانے والا شخص گرفتار
برطانیہ کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر ڈرون اڑانے والے برطانیہ کے سابق فوجی اہلکار کو اہلیہ کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا۔
-
لندن کے گیٹ وک ایئر پورٹ پر دو ڈرونز کی اڑان کے بعد فلائٹس کی اڑان معطل
برطانوی دارالحکومت لندن کے گیٹ وک ایئر پورٹ کے اوپر دو ڈرونز کی اڑان کے بعد فلائٹ آپریشن کچھ گھنٹے معطل کر دیا گیا،جس کے بعد رن وے تو کھول دیا گیا تاہم پروازوں میں تاخیر کا سامنا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کیخلاف پارلیمنٹ میں ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد پیش
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف پارلیمنٹ میں ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے پیش کی۔
-
فلم/ برطانیہ میں طیارے کی عجیب لینڈنگ
اس ویڈیو میں برطانیہ میں ایک مسافر طیارے کے ایئر پورٹ پر بیٹھنے کا عجیب منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
برطانوی وزیرِ اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ان کے حق میں 200 اور مخالفت میں 117 ووٹ ڈالے گئے۔
-
برطانوی وزیراعظم کو تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو بریگزٹ ڈیل پر اپنی پارٹی اور اپوزیشن اراکین کی جانب سے تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا ہو سکتا ہے۔
-
فلم/ برطانوی وزیراعظم جرمنی پہنچنے پر گاڑی میں پھنس گئی
اس ویڈیو میں برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے جرمنی پہنچنے پر گاڑی میں پھنس جانے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
برطانوی عدالت کاوجے مالیا کو ہندوستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ
ہندوستان کے ارب پتی بزنس مین وجے مالیا کو برطانوی عدالت نے ہندوستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ سنادیا ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں" بریگزٹ " پر رائے شماری مؤخر
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے پارلیمنٹ میں یورپی یونین سے علیحدگی " بریگزٹ " پر رائے شماری مؤخر کردی ہے۔
-
برطانیہ میں کیمیائی حملوں کا خدشہ
برطانوی حکام نے کہا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کررہے ہیں۔
-
برطانیہ نے بھارت، چین اور روس کے لیے گولڈن ویزا اسکیم کو بند کردیا
برطانیہ نے منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھارت، چین اور روس کے لیے گولڈن ویزا اسکیم کو بند کردیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کو توہین پارلیمنٹ کا نوٹس جاری
برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ برطانیہ کے کسی وزیراعظم کو توہین پارلیمنٹ کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔
-
برطانوی کابینہ کے ایک اور وزیر بریگزٹ ڈیل سے اختلاف کے باعث مستعفی
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ ڈیل سے اختلاف کے باعث برطانوی کابینہ کے ایک اور وزیر نے احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔