اسرائیل
-
اسرائیل سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کی ظالمانہ اور مجرمانہ پالیسیوں سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
-
غزہ میں میڈیا ہاؤس کے مالک کا اسرائیل کے خلاف مقدمہ
غزہ میں اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والے میڈیا ہاؤس کے مالک نے عالمی عدالتِ انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
فلسطینی حکومت کا اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ کرنے کا فیصلہ
فلسطینی حکومت نے عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
رپورٹ
اسلامی مزاحمت کے درخشاں ایام/ مزاحمتی تنظیموں کی اسرائیل پر ایک اور تاریخي اور کاری ضرب وارد
شام میں صدارتی انتخابات کے ہمراہ فلسطین اور غزہ میں اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی سیف القدس دفاعی کارروائی میں اسرائیل کی تاریخی شکست اس بات کا مظہر ہیں کہ اسلامی مزاحمتی تلنظیموں کا مستقبل تابناک اور درخشاں ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی دوبارہ اشتعال انگیزی/ مسجد الاقصی میں 15 فلسطینی زخمی
فلسطین میں جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے پھر اشتعال انگیزی اور شرارت شروع کردی، مسجد اقصیٰ میں شیلنگ سے 15فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
غزہ جنگ میں اسرائیلی کی شکست کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ جنگ میں یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرکے اپنی شکست و ناکامی کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد غزہ اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی شہریوں میں شادی اور خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
اسرائیلی کابینہ کی غزہ میں جنگ بندی سے موافقت
اسرائیل کی غاصب اور ناجائز حکومت نے غزہ پر گیارہ دن تک وحشیانہ اور خون ریز حملوں اور اپنے شوم اہداف تک پہنچنے میں ناکامی کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کا غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹرس نے فلسطین میں فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی جارحیت اور بربریت گیارہویں روز بھی جاری/ 242 فلسطینی شہید
غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں اسرائیل کی جارحیت گیارہویں روز بھی جاری ہے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 242 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں 67 بچے اور 36 خواتین بھی شامل ہیں۔
-
فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا
فلسطین پر اسرائیل کے ظالمانہ اور بے رحمانہ حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کی اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر 4 بار گفتگو
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر4 بار گفتگو میں غزہ میں جنگ بندی کی راہ ہموار کرنے پر زوردیا ہے۔
-
فلسطین کے بارے سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم
فلسطین کے بحران کے بارے میں سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
-
اسرائیل کی غزہ پر 25 منٹ میں 122 مرتبہ بمباری/ اب تک 218 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ اور مجرمانہ فضائی حملوں کا سلسلہ دسویں روز بھی جاری ہے غزہ پر اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں اب تک 218 فلسطینی شہید اور 1508 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی لڑکی پر بہیمانہ تشدد
مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب العمود میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر حملہ/ متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
اسرائیلی فوجیوں کی مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی شہریوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عرب ممالک کے حکمرانوں کی خاموشی اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری
بعض عرب اور اسلامی ممالک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے اسے فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم کرنے کا حوصلہ عطا کیا اور اس طرح بعض عرب اور اسلامی ممالک فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم اور جرائم میں برابر کے شریک بن گئے ہیں۔
-
غزہ سے مہر نیوز کے نامہ نگار کی رپورٹ
غزہ سے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی طرف سے دفاعی کارروائی کا عمل بھی جاری ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری / مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری/ اب تک 58 بچے اور 34 خواتین شہید
اسرائیلی افواج نے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی رہنماں کی جانب سے کی جانے والی اپیلوں و درخواستوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زمینی و فضائی حملوں حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کے وقت فلسطینیوں کی تکبیریں
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جوابی کارروائی ميں اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کے وقت فلسطینی تکبیریں اور اللہ اکبر کے نعرے لگا رہے ہیں۔
-
فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین کا شدید ردعمل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل کی نابودی نزدیک ہے
غاصب صہیونی حکومت کی تباہی اور بربادی نزدیک ہے۔
-
بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں
اسلامی تعاون تنظیم نے القدس اور مسجد اقصیٰ کو امت مسلمہ کے لیے ریڈ لائن قراردیتے ہوئے کہا ہے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی مکمل آزادی تک خطے میں امن و سلامتی اور استحکام ممکن نہیں ہے۔
-
پاکستان کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
غزہ میں فلسطینی شہداء کی تعداد 202 تک پہنچ گئی / غزہ سے اسرائیل پر 2900 میزائلوں سے حملہ
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک 202فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں 53 بچے اور 31 خواتین بھی شامل ہیں۔
-
اسرائیل کی نےغزہ پٹی کے بجلی کے نظام کو بند کرنےکی دھمکی
اسرائیل کی غاصب اور ناجائز حکومت نےغزہ پٹی کے بجلی کے نظام کو بند کرنےکی دھمکی دے دی ہے۔
-
سعودی عرب کو یمن کے بجائے اسرائیل پر بمباری کرنی چاہیے
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کے بجائے اسرائيل پر بمباری کرنی چاہیے۔
-
اسرائیل نے غزہ پر بمباری کرکے عالمی ذرائع ابلاغ کے دفتر کو تباہ کردیا
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پر بمباری کرکے عالمی ذرائع ابلاغ کے دفتر کو تباہ کردیا۔
-
چین:
فلسطینیوں کی جانیں بھی قیمتی ہیں
چین کی وزارت خارجہ کی نے مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جانیں قیمتی ہیں۔
-
اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد109 تک پہنچ گئی
فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد109 ہو گئی ہے، شہدا میں 28 بچے اور 15 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 621 افراد زخمی ہیں۔