اسرائیل
-
عراق کے علاقہ اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی سرگرمیاں ناقابل قبول
عراق میں " دولت قانون اتحاد" کے رکن نے کردستان کے شہر اربیل کے حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی سرگرمیاں ناقابل قبول ہیں کردستانی حکام نے گردستان کو اسرائیل کی جولانگاہ بنادیا ہے۔
-
الجزیرہ کی عراق کے علاقہ اربیل میں خوفناک دھماکوں کے بارے میں رپورٹ
اس ویڈیو میں قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ کی عراق کے علاقہ اربیل میں خوفناک دھماکوں کے بارے میں رپورٹ پیش کی جاتی ہے۔
-
ایرانی سپاہ کا اسرائیل کوشدید انتباہ / شرارت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل کو خـبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مکرر شرارت اور شیطنت کا منہ توڑ جواب دیاائےگا۔
-
ترک صدر اردوغان نے فلسطینی عوام کی پشت میں خنجر گھونپ دیا
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے رکن نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کی طرف سے اسرائیلی صدر کی دعوت، خیرمقدم اور استقبال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے صدر نے فلسطینی عوام اور فلسطینی بچوں کے قاتل کو دعوت دیکر فلسطینی عوام کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے۔
-
فلسطینی بچوں کا قاتل ترکی پہنچ گيا/ صدر اردوغان نے صہیونیوں کو بھائی قراردیدیا
ترکی کے اخبار ملی نے اسرائيلی صدر کے دورہ ترکی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فلسطینی بچوں کے قاتل ترکی پہنچ گئے ہیں۔ صدر اردوغان نے فلسطینی عوام اور بچوں کے قاتل صہیونیوں کو بھائی قراردیکر فلسطینیوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا ہے۔
-
غاصب صہیونی حکومت کے صدر ترکی پہنچ گئے
اسرائيل کے صدر ترکی پہنچ گئے ہیں سن 2008 کے بعد غاصب صہیونی حکومت کے کسی اعلی عہدیدار کا ترکی کا یہ پہلا دورہ ہے۔
-
بچوں کو قتل کرنے والی صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنی پڑےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دمشق کے اطراف میں صہیونی میزائل حملے کی مذمت اور اس میں ایرانی سپاہ کے مدافع حرم دواہلکاروں کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو قتل کرنے والی صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنی پڑےگی۔
-
اسرائیل نے دو فلسطینی قیدیوں کے گھروں کو منہدم کردیا
اس ویڈیو میں اسرائيلی فوجیوں کی طرف سے فلسطین کے دو قدیوں کے گھروں کو تباہ کرنے کا دردناک منظر کیا جاتا ہے۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد نے اسرائیل کو اپنا دوست اور اتحادی قراردیدیا
سعودی عرب کے امریکہ و اسرائیل نواز ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کواپنا دوست اور اتحادی سمجھتا ہے۔
-
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے متعدد مکانات کو تباہ کردیا ہے جبکہ فائرنگ کرکے 14 سالہ فلسطینی نوجوان شہید کردیا ہے۔
-
ایک صہیونی کی فلسطینی بچے کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش
اس ویڈیو میں مقبوضہ فلسطین میں ایک صہیونی کی فلسطینی بچے کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے کی 40 منٹ تک مقبوضہ فلسطین کے اندر پرواز
حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے نے 40 منٹ تک مقبوضہ فلسطین کے اندر 70 کلو میٹر تک پرواز کرکے اسرائيلی حکام میں ہلچل مچا دی ہے۔
-
ہم اپنے میزائلوں کو دقیق نشانہ بنانے والے میزائلوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائيل کی غاصب اور صہیونی حکومت کو عارضی اور جعلی حکومت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے میزائلوں کو دقیق نشانہ بنانے والے میزائلوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
ترکی کا اعلی وفد اسرائیل کا دورہ کرےگا/ ترک صدر نے بھی فلسطینیوں کو پشت دکھا دی
ترکی کے صدر اردوغان بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والے خائن اور غدارعرب کیمپ میں شامل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی صدر کے دورہ انقرہ سے قبل ترکی اپنے اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک وفد اسرائیل بھیجے گا تر صدر رجب اردوغان نے بھی فلسطین کے نہتے مسلمانوں کو پشت دکھا دی ہے۔
-
اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید
فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
عرب ممالک پر اسرائیل کا خاموش قبضہ جاری/ اسرائیلی بحریہ کا اعلیٰ افسر بحرین میں تعینات
بحرین، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حکمرانوں کے مکروہ چہروں پر پڑے اسلامی نقاب اتر رہے ہیں اسرائیلی بحریہ نے اپنے ایک اعلی افسر کو بحرین میں تعینات کردیا ہے اس طرح عرب ممالک پر اسرائیل کا خاموش قبضہ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کی متحدہ عرب امارات کوتمام پروازیں معطل کرنے دھمکی
متحدہ عرب امارات کے عیاش حکمرانوں نے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے اسلام ، مسلمانوں ، بیت المقدس اور فلسطینیوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت کی تھی ۔ اسرائیل اب عرب امارات کے سر پر سوار ہوگيا ہے اوراپنے مطالبات منوانے کے لئے امارات پر دباؤ ڈالنا اور دھمکیاں دینا شروع شروع کردیا ہے۔
-
اسرائیلی خاتون کا امارات اورعرب حکمرانوں کے لئے ذلت آمیز گانا/ عرب فلسطین کو بھول گئے
اسرائیلی خاتون کامیڈین نوئیم شوستر الیاسی نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات جوڑنے پر امارات بالخصوص دبئی کیلئے ذلت آمیز گانا مع ویڈیو ریکارڈ کروایا جو دیکھتے ہی دیکھتے عرب دنیا میں وائرل ہوگیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے " الاقصی شہداء" بٹالین کے 3 اہلکار شہید
اسرائيلی فوج نے فلسطین کی فتح تحریک سے وابستہ " الاقصی شہداء" بٹالین کے اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل کا امارات پر یمنی فورسز کے حملوں کے بعد امارات کے لئےاپنی ایئرلائنز متوقف کرنے کا عندیہ
اسرائیل نے امارات پر یمنی فورسز کے حملوں کے بعد اپنی ایئرلائنز کے لیے سکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان اور اس پر پیدا ہونے والے تنازع کی وجہ سے دبئی کے لیے پروازیں بند کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر جنگ کی بحرین کے وزير دفاع سے ملاقات /عرب حکمرانوں کی خیانت آشکار
اسرائیل کے وزیر جنگ بحرین کے دورے پر ہیں جہاں اس نے بحرین کے وزير دفاع سے ملاقات اور گفتگو کی۔ عرب حکمرانوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے فلسطینی مسلمانوں اور اسلام کے ساتھ آشکارا خیانت اور غداری کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ہندوستانی حکومت نے اسرائیل سے پیگاسیس سافٹ ویئر خریدنے کے بدلے فلسطین کے خلاف ووٹ دیا تھا
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ہندوستانی حکومت کے خلاف سنسنی خیزانکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کی جاسوسی کرنے کے لئےاسرائیل سے پیگاسیس سافٹ ویئر خرید کر فلسطین کے خلاف ووٹ دیا تھا۔
-
غاصب صہیونی حکومت کے صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
غاصب صہیونی حکومت کے صدر اسحاق ہرزوگ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفاتری تعلقات قائم کرکے فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت اور غداری کی ہے۔
-
اسرائيل کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہمدردی و یکجہتی کا اظہار
غاصب صہیونی حکومت کے صدرنے متحدہ عرب امارات پر یمنی فوج کے کامیاب ڈرونز اور میزائلوں حملوں کے بعد اماراتی حکومت کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی انٹیلیجنس میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔
-
مغربی پٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 اسرائیلی فوجی افسر ہلاک
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 اسرائیلی فوجی افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسرائيلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ میں کئی درجن فلسطینی زخمی
فلسطینی ذرائع کے مطابق مغربی پٹی میں اسرائيلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ میں کئی درجن فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پر اسرائیلی حملوں کا انکشاف
سوئیس اخبارکی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طورپراسرائیل کا ہاتھ تھا۔
-
اسرائیلی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 2 پائلٹس ہلاک
اسرائیلی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 ہائلٹس ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
اسرائیل کا غزہ پر بہیمانہ حملہ
فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائيلی طیاروں نے بمباری کی ہے۔
-
فلسطینیوں کا فلسطینی اسیر ہشام ابو ہواش کی حمایت میں مظاہرہ
ہزاروں فلسطینیوں نے رام اللہ میں فلسطینی اسیر ہشام ابو ہواش کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے ۔ ہشام ابو ہواش اسرائيلی جیل میں بھوک ہڑتال کررکھی ہے ۔