اسرائیل
-
غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹوں سے حملہ
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے جواب میں غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی باپ اور بیٹے کے ساتھ وحشیانہ سلوک
اس ویڈیو میں اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے فلسطینی باپ اور بیٹے کو زد و کوب کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام سے فلسطینیوں پر اس کے مظالم کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بعض عرب اور مسلم ممالک کیط رف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام سے فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
-
گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 344 فلسطینی زخمی اور 470 گرفتار
فلسطینی ادارے ہلال احمر نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 344 فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ اسرائیلی فوج نے 470 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
-
ایران کی فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کی شدید مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینوں پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کے خلاف صہیونیوں کے جرائم ان کی کمزوری اور ناتوانی کا مظہر ہیں۔
-
مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار فلسطینیوں نے نماز ادا کی/ 152 نمازی زخمی، 400 گرفتار
اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے آج نماز فجر کے بعد مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 152 نمازی زخمی ہوگئے جبکہ اسرائيلی فورسز نے 400 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
صہیونیوں کی مسجد الاقصی سے مکمل پسپائی اور عقب نشینی
اس ویڈیو میں غاصب صہیونیوں کی مسجد الاقصی سے مکمل پسپائی اور عقب نشینی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا وحشیانہ حملہ/ 59 فلسطینی زخمی
مسجد الاقصی پر آج صبح صہیونی فوجیوں نے نماز گزار فلطسینیوں پر وحشیانہ حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 59 فلسطینی نمازی زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیلی کی نابودی میں سرعت لائی جائےگی
ایرانی سپاہ قدس کے سربراہ جنر ل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کا زوال عنقریب ہے اسرائیل کی نابودی میں سرعت لائی جائےگی۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی طولکرم میں فلسطینیون پر فائرنگ/ متعدد فلسطینی زخمی
مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ طولکرم میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں 2 خواتین سمیت 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیا
مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں ۔
-
اسرائیل فوج کے حملے ميں فلسطینی خاتون شہید
اسرائیلی فوج نے بیت الحم کے علاقے میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک 40 سالہ فلسطینی خاتون شہید ہوگئی ہیں۔
-
فلسطینیوں کے مجاہدانہ اقدامات نے اسرائیل کو شکست سے دوچار کردیا ہے
اسلامی جمہورریہ ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے مجاہدانہ اقدامات نے اسرائیل کو شکست اور ناکامی سے دوچار کردیا ہے۔
-
تل ابیب میں گذشتہ رات فلسطینی جوان کے حملے میں ہلاک صہیونیوں کی تعداد 3 ہوگئی
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کل رات شہادت طلبانہ حملے میں ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے، جبکہ متعدد صہیونی زخمی ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شمال میں آگ لگنے کا خوفناک منظر
اس ویڈیو میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں آگ لگنے کا خوفناک منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے میں صہیونیوں کی کمزوری اور ناتوانی نمایاں ہوگئی
حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں اسرائيل کے دارالحکومت تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے اور فلسطینی عوام کی جانفشانی و قربانی کی تعریف و تمجید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے کے بعد صہیونی حکومت کمزوری اور ناتوانی نمایاں ہوگئی۔
-
تل ابیب کے مرکز میں فائرنگ سے 2 صہیونی ہلاک
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے میں 2 صہیونی ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
-
تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی
اسرائيل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی پارلیمان میں اسرائیلی وزیراعظم اکثریت سے محروم ہوگئے
اسرائیلی پارلیمان کے ایک رکن مذہبی جھگڑے کی بنیاد پر حکومت سے علیحدہ ہوگئے جس کے بعد اسرائیلی حکومت ایوان میں اکثریت سے محروم ہوگئی۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی علاقہ جنین میں تین فلسطینی جوانوں کو شہید کردیا
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے علاقہ جنین میں فائرنگ کرکے تین فلسطینی جوانوں کو شہید کردیا ہے جبکہ غدار اور خائن عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی تعلقات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
امارات اور اسرائیل کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پاگیا
متحدہ عرب امارات کے خائن اور غدار حکمرانوں اور اسرائیل کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت 95 فیصد تجارتی پروڈکٹس کسٹم فری ہوں گے۔
-
تل ابیب کے مشرقی علاقہ بنی براک میں کارروائی کے دوران فلسطینی جوان شہید
اس ویڈیو میں تل ابیب کے مشرقی علاقہ بنی براک میں کارروائی کے دوران فلسطینی جوان کے درجہ شہادت پر فائز ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
اسرائیل نے 200 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
فلسطینیوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے 5 صہیونیوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل نے 200 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
بنی براک آپریشن کے نتیجے میں فلسطین کا نیا نقشہ ترسیم ہوا ہے
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بنی براک علاقہ میں شہادت طلبانہ آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنی براک شہادت طلبانہ آپریشن کے نتیجے میں فلسطین کا نیا نقشہ ترسیم ہوا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے علاقہ بنی براک میں فلسطینی جوان کے حملے میں 5 صہیونی ہلاک
مقبوضہ فلسطین کے علاقہ بنی براک میں فلسطینی شہادت طلب جوان نے فائرنگ کرکے 5 صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے وزیراعظم کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینیوں نے الخضیرہ آپریشن میں صیہونیوں کو عملی اور منہ توڑ جواب دیا ہے
حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں حیفا کے علاقہ الخضیرہ میں فلسطنیوں کی غاصب صہیونیوں کے خلاف تازہ ترین کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے الخضیرہ آپریشن میں صیہونیوں کو عملی اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
او آئی سی کو اسلامی ممالک میں اسرائيل کےاثر و رسوخ کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم " او آئي سی " کے 48 ویں اجلاس سے خطاب میں اسرائيل کے ساتھ سازشی تعلقات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کو اسلامی ممالک میں صیہونی حکومت کے اثر و رسوخ ، تعلقات اور نفوذ کو روکنے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرناچاہیے۔
-
اسرائيلی ریاست جعلی اور ناجائز ریاست ہے/ اسرائيل بین الاقوامی اعتماد کھوچکا
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے اسرائيلی ریاست کو جعلی اور ناجائز ریاست قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل نے بے رحمی کے ساتھ فلسطینیوں کا قتل عام کیا ہے اور اسرائيل بین الاقوامی اعتماد کھوچکا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی جوان کی صیہونیوں کے خلاف کارروائی
فلسطینی ذرائع کے مطابق ایک فلسطینی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی جس میں ایک صہیونی زخمی ہوگیا۔