مستعفی
-
یوکرائن کے وزیراعظم نے استعفی دیدیا
یوکرائن کے وزیراعظم اولیکسی ہونچرک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
فن لینڈ کے وزیر اعظم کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا۔
-
مالٹا کے وزیر اعظم کا صحافی کے قتل کیس میں پیش رفت کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
مالٹا میں خاتون صحافی کے قتل کے کیس میں پیش رفت کے بعد وزیرِ اعظم جوزف مسکیٹ نے ایک بار پھر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
عراقی وزیر اعظم عہدے سے مستعفی ہوگئے
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
-
ایران کے وزیر زراعت عہدے سے مستعفی ہوگئے
ایران کے وزیر زراعت نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے جبکہ صدر حسن روحانی نے ان کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
-
کویت کی کابینہ مستعفی ہوگئی
کویت کے وزیر اعظم اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ مستعفی ہوگئےہیں۔
-
بولیویا کے صدر نے استعفی دیدیا
بولیویا کے صدرایوو موریلس نے حالیہ انتخابات اورعوامی احتجاج اور دباؤ کے بعد استعفی دیا ہے۔
-
لبنان کے وزیراعظم عہدے سے مستعفی ہوگئے
لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے اپوزیشن کا مطالبہ مسترد کردیا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں واضح الفاظ میں اعلان کرتا ہوں کہ اپوزیشن کے مطالبے پر میں استعفیٰ نہیں دوں گا۔
-
لبنان میں احتجاجی مظاہروں کے بعد 4 وزراء عہدوں سےمستعفی ہوگئے
لبنان میں 3 دنوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کے بعد 4 وزرا نے مستعفی اور ایک اتحادی جماعت نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
بھارتی حکومت کے کشمیر میں غیر آئینی اقدامات پر بیورو کریٹ نوجوان نے استعفی دے دیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی حکومت کے غیر آئینی اقدامات اورمظالم پر نوجوان بیورو کریٹ کنن گوپی ناتھ نے احتجاجا کرتے ہوئے استعفی دے دیا۔
-
ترکی کے پانچ اہم جرنیلوں نے استعفی دیدیا
ترکی کے ایک اپوزیشن اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے پانچ اہم جرنیلوں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا ہے۔
-
یمن کی فراری حکومت کے وزیر خارجہ عہدے سے مستعفی
یمن کی فراری حکومت کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔