تیل بردار کشتی
-
ایرانی سپاہ کا برطانوی جنگی کشتی کو انتباہ
اس ویڈیو میں ایرانی سپاہ کی جانب سے برطانوی جنگی کشتی کو انتباہ اور خبردار ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ایران نے ریاح آئل ٹینکر کے عملے کے 9 بھارتی اہلکاروں کو آزاد کردیا
ایران نے تیل اسمگلنگ کرنے کے جرم میں قبضے میں لیے گئے پانامہ کے آئل ٹینکر کے عملے کے 9 بھارتی ارکان کو بھارت کی اپیل پر رہا کردیا ہے۔
-
بندرعباس میں برطانیہ کی ضبط شدہ تیل بردار کشتی کامنظر
اس رپورٹ میں بندرعباس میں برطانیہ کی ضبط شدہ تیل بردار کشتی کامنظرپیش کیا جاتا ہے، جسے ایرانی بحریہ نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ضبط کرلیا ہے۔
-
بندر عباس میں برطانوی ضبط شدہ تیل بردار کشتی
اس ویڈیو میں بندر عباس میں برطانوی تیل بردار بحری کشتی کا منظر پیش کیا جاتا ہے جسے ایرانی سپاہ نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے جرم ميں ضبط کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی کا آغاز
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی شروع ہوگئی اس سلسلے میں پہلا بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔
-
برطانوی کشتی بندر عباس کے ساحل پر پہنچ گئی
اسلامی جمہوریہ ایران نے بحری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر برطانوی تیل بردار کشتی کو کل ضبط کرلیا تھا جسے قانونی مراحل طے کرنے کے لئے بندر عباس کے ساحل پر پہنچا دیا گیا ہے۔
-
ایران نے برطانیہ کے دوسرے تیل برداربحری جہاز کو بھی ضبط کرلیا
مغربی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے گذشتہ چندگھنٹوں ميں برطانیہ کے دوسرے تیل بردار جہاز کو بھی ضبط کرلیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کے دعوی پر رد عمل
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی ڈرون کو گرانے کے امریکی صدر کے دعوے کو رد کردیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ نے تیل اسمگلنگ کرنے والے غیر ملکی جہاز کو ضبط کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے تیل اسمگلنگ کرنے والے غیر ملکی بحری جہاز کو ضبط کرلیا ہے۔
-
ایرانی سپاہ نے تیل اسمگلنگ کرنے والی ایک کشتی کو ضبط کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے تیل اسمگلنگ کرنے والی ایک غیر ملکی کشتی کو ضبط کرلیا ہے۔
-
ایران کی تیل بردار کشتی کو پکڑنا مغربی ممالک کا اشتعال انگیز اقدام
برطانوی بحریہ کی جانب سے ایران کی تیل بردار کشتی کو جبل الطارق کی سمندری حدود میں پکڑنا مغربی ممالک کا اشتعال انگیز اقدام ہے۔
-
برطانیہ کی طرف سے سمندری حدود میں ڈکیتی اور راہزنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے ایران کی تیل بردار کشتی کو جبل الطارق میں پکڑنے پر برطانیہ کی مذمت اور سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے بحری ڈکیتی اور راہزنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
برطانیہ نے ایرانی تیل بردار کشتی کو پکڑ کر مشترکہ ایٹمی معاہدے کو عملی طور پر نقض کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے ترجمان کد خدائی نے کہا ہے کہ برطانیہ نے ایرانی تیل بردار کشتی کو پکڑ کر ثابت کردیا ہے کہ وہ عملی طور پر مشترکہ ایٹمی معاہدے کا پابند نہیں ہے۔
-
چین میں پہلی تیل بردار اسمارٹ کشتی کی رونمائی
چین نے پہلی تیل بردار اسمارٹ کشتی کی رونمائی کی ہے جوسعت تین فٹبال گراؤنڈ کے برابر ہے اور جس کی ظرفیت 308 ہزار ٹن ہے ۔
-
خلیج عمان میں 2 آئل ٹینکروں پر حملے ميں سعودی عرب اور امارات ملوث
جرمنی کے مشرق وسطی کے ایک ماہر نے خلیج عمان میں 2 آئل ٹینکروں پر حملے ميں سعودی عرب اور امارات کو ملوث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے شواہد موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ خلیج عمان میں 2 آئل ٹینکروں پر حملے ميں سعودی عرب اور امارات ملوث ہوسکتے ہیں۔
-
اسرائیل خلیج عمان میں2 تیل بردار کشتیوں پر حملے میں ملوث
عراقی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن نے ایران کے خلاف امریکی دعوے کو بے بنیاد قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ اسرائیل ،خلیج عمان میں2 تیل بردار کشتیوں پر حملے میں ملوث ہے۔
-
خلیج عمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملہ
خلیج عمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملہ ہوا جس میں ایک کشتی میں آگ لگ گئی جبکہ عملے کو بچا لیا گیا ہے۔