اٹلی
-
اسپین میں کورونا وائرس سے اب تک 27 ہزار سے زائد افراد ہلاک
اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 71 ہزار 95 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ کورونا وائرس سے اب تک 27 ہزار 104 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 32 ہزار 65 ہوگئی
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 32 ہزار 65 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 23 ہزار 60 تک پہنچ گئی ہے ۔
-
اسپین میں کورونا سے اب تک26 ہزار 621 افراد ہلاک
اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 64 ہزار 663 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 26 ہزار 621 ہو چکی ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزارسے زائد ہوگئی
اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 30 ہزار 395 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 18 ہزار 268 رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 30 ہزار سے زائد افراد ہلاک
اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار 201 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 17 ہزار 185 رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس نے قتل عام مچادیا/ 31 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہزار سے زائد ہوگئی ہے برطانیہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے اعتبار سے امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 715 ہو گئی۔
-
اسپین میں کورونا وائرس سے اب تک 25857 افراد ہلاک
اسپین میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 53 ہزار 682 افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات کی تعداد 25 ہزار 857 ہو چکی ہے۔
-
اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 29 ہزارسے زائد افراد ہلاک
اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 29 ہزار 315 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 13 ہزار 13 رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
اٹلی میں لاکھوں مزدور کام پر واپس/ اسپین میں ٹرانسپورٹ چلانے میں نرمی
اٹلی نے کورونا کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں مزید کمی ہونے کے بعد 4 مئی کو لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کردی ہے اور لاکھوں مزدور کام پر واپس آگئے ہیں۔
-
اسپین میں کورونا وائرس سےاب تک 2 لاکھ 48 ہزار سے زائد افراد متاثر
اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 48 ہزار 301 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 25 ہزار 428 ہو چکی ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار سے زائد ہوگئی
اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار 710 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 9 ہزار 328 رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہزار سے زائد
اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہزار 967 ہو چکی ہے، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 5 ہزار 463 رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 لاکھ 8 ہزار 503 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 34 ہزار 112 ہو گئی ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئی
اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 27 ہزار 359 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 1 ہزار 505 رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 26 ہزار 977 افراد ہلاک
اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 26 ہزار 977 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ 99 ہزار 414 تک پہنچ گئی ہے۔
-
امریکہ اورغیرعلاقائی طاقتوں کی خطے میں موججودگی علاقائی امن و سلامتی کے لئے حظرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اٹلی کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں امریکہ اور غیر علاقائی طاقتوں کی خطے میں موجودگی کو علاقائی امن و سلامتی کے لئے بہت بڑا حظرہ قراردیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 1 لاکھ 65 سے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 لاکھ 7 ہزار 339 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 69 تک پہنچ گئی ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے1 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 لاکھ 31 ہزار 892 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 60 ہزار 763 ہو گئی ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 لاکھ 82 ہزار 823 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1 لاکھ 45 ہزار 551 تک پہنچ گئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 26 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ ایک لاکھ 26 ہزار 782 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 20 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
اٹلی اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان
اٹلی اور اسپین نے یومیہ ہلاکتوں میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کردی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سےایک لاکھ 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سےایک لاکھ 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ساڑھے 18 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 80 ہزار اور پہنچ گئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 80 ہزار 315 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1 لاکھ 8 ہزار 828 تک پہنچ گئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 4 ہو چکی ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 2 ہزار 751 تک پہنچ گئی ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 95 ہزار 738 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 95 ہزار 738 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 16 لاکھ 4 ہزار 900 افراد اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 88 ہزار 502 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 88 ہزار 502 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار 773 تک پہنچ گئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 14 لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 14 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک 81 ہزارسے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرتے ہوئے 70 ڈاکٹرزہلاک
اٹلی میں مہلک کورونا وائرس کا مقابلہ کرتے ہوئے 70 ڈاکٹرز اور 30 نرسز ہلاک ہوگئی ہیں ، جبکہ مجموعی طور پر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہزار سے اوپر پہنچ چکی ہے۔
-
دنیا میں کورونا وائرس میںم بتلا افراد کی تعداد 12 لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 2 ہزار 963 ہو گئی جبکہ کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 64 ہزار 741 تک جا پہنچی ہے۔