اسرائیل
-
پاکستان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ/ اسرائیلی پرچم نذر آتش
پاکستان کے بعض شہروں میں پاکستانی عوام نے فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ " یوم النکبہ " کی سالگرہ کی مناسبت سے اسرائيل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئےہیں۔ مظاہرین نے اس موقع پرامریکہ اور اسرائیل کے پرچموں کو نذر آتش کیا۔
-
یورپی یونین کی صحافی شیریں ابوعاقلہ کے تشییع جنازے پر اسرائیلی فوج کے حملے کی مذمت
یورپی یونین نے الجزیرہ کی شہیدہ فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے تشییع جنازے پر اسرائیلی فوج اور سکیورٹی دستوں کی بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی فورسز کا شیرین ابو عاقلہ کے جنازے پروحشیانہ حملہ/ تابوت کی بے حرمتی
اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے قتل ہونے والی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کے جنازے پر اسرائیلی پولیس نے حملہ کرتے ہوئے شرکاء کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی وجہ سے شہید خاتون صحافی کا تابوت زمین پر گر گیا۔
-
یورپی یونین کا فلسطینیوں کے گھر گرا کر یہودیوں کے گھر تعمیر کرنے پر تشویش کا اظہار
یورپی یونین کے 14 ممالک نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے مکان زبردستی گرا کر ان کی جگہ یہودیوں کے لئے 4000 نئے گھر بنانے پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔
-
الجزیرہ کی صحافی خاتون کی تشییع جنازہ پر اسرائیلی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ
اس ویڈیو میں فلسطینی نژاد الجزیرہ کی صحافی خاتون شیریں اوب عاقلہ کی تشییع جنازہ پر اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ حملہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
مغربی میڈیا کی منافقانہ پالیسی جاری/ فلسطینی صحافی کے قتل پر اسرائیل کا نام نہیں لیا
مغربی میڈیا کی جانب سے اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی فلسطینی نژاد صحافی شیریں ابوعاقلہ پر "خاموشی" اختیار کرنے اور قاتل اسرائيل کا نام نہ لینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
-
الجزیرہ ٹی وی کی شہید فلسطینی خاتون صحافی کی تشییع جنازہ
فلسطینی علاقہ راملہ میں الجزیرہ ٹی وی کی شہید فلسطینی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کی تشییع جنازہ میں فلسطینی عوام نے بھر پور شرکت کی۔ صحافی شیریں ابو عاقلہ کو کل اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔
-
مہر نیوز ایجنسی کا فلسطینی صحافی شیریں ابوعاقلہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام
مہر خبررساں ایجنسی نے اپنے ایک پیغام میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی فلسطینی صحافی شیریں ابوعاقلہ کی شہادت پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کو شہید کردیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے الجزیرہ ٹی وی چینل کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کوماموریت انجام دیتے ہوئے شہید کردیا۔
-
اسلامی مزاحمت کو عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے/ حزب اللہ کا الرٹ باقی رہےگا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کی فوجی مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کا الرٹ اور آمادگی باقی رہےگی ۔ اسلامی مزاحمت کو عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
-
مغربی کنارے پر صہیونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ/ متعدد فلسطینی گرفتار
اسرائيلی فوجیوں نے آج صبح مغربی پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ حملے میں 10 صہیونی ہلاک اور زخمی
فلسطینی شہادت پسندوں نے کل رات تل ابیب کے قریب کارروائی کے دوران 3 صہیونیوں کو ہلاک اور 7 زخمی کردیا ہے۔
-
فلسطینی شہادت پسندوں کی تل ابیب کے قریب کارروائی/ 10 صہیونی ہلاک اور زخمی
فلسطینی شہادت پسندوں نے کل رات تل ابیب کے قریب کارروائی کے دوران 10 صہیونیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کی حفاظت کی بدولت اسرائيل کی غاصب حکومت کا خاتمہ ہوجائےگا
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسجد الاقصی میں غاصب اسرائیلی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی طرف سے مسجد الاقصی کی حفاظت کی بدولت اسرائيل کی غاصب حکومت کا خاتمہ ہوجائےگا۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے چراغ " سبز" کے بعد صہیونیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ
اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ کے چراغ " سبز" کے بعد صہیونیوں نے آج جمعرات کے دن ایک بار پھر مسجد الاقصی پر وحشیانہ حملہ کردیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ
اسرائيلی فوجی ایک بار پھر مسجد الاقصی میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے دفاع میں دریغ نہیں کریں گے
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی اور حماس نے اپنے تازہ بیانات میں مسجد الاقصی کے بارے میں اسرائیل کی گھناؤنی سازش کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے دفاع میں دریغ نہیں کریں گے۔
-
عرب ممالک کے حکمرانوں کو اسرائیل کے وحشیانہ جرائم پر حق السکوت ملتا ہے
فلسطین کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے وحشیانہ مظالم اور جرائم پر خاموش رہنے کے لئے عرب ممالک کے حکمرانوں کو حق السکوت ملتا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کا جمعۃ الوداع کے موقع پر مسجدالاقصی پر حملہ
اسرائيلی فوج نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ اور یوم قدس کے موقع پر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے کئي درجن فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کو خطرہ لاحق
مسجد الاقصی اور مسلمانوں کے قبلہ اول کا انہدام اور اس کی جگہ معبد سلیمان کی تعمیر اسرائیل کے اصلی اہداف میں شامل ہے۔
-
اسرائیلی فوجی قافلہ پر پتھراؤ
مقبوضہ فلسطین کے علاقہ جنین کے مسیلیا گاؤں سے اسرائیلی فوجیوں کی عقب نشینی کے بعد فلسطینی جوانوں نے اسرائیلی فوجی قافلہ پر پتھراؤ کیا۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں فلسطینیوں کا مظاہرہ
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیلی بربریت اور جارحیت کے خلاف احتجاجی مظآہرہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں صہیونی فوجیوں کا فلسطینیوں پر حملہ
مسجد الاقصی میں صہیونی فوجیوں کی طرف سے فلسطینیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے وحشیانہ حملوں میں 40 فلسطینی زخمی
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج صبح صہیونیوں کے مجرمانہ حملے میں 40 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
اسرائیلی ذرائع کے مطابق غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا آغاز کردیا ہے۔
-
فلسطین پراسرائيل کے غاصبانہ قبضہ کے مکمل خاتمہ تک خطے میں قیام امن ممکن نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس اور اسلامی تعاون تنظيم " او آئی سی " کے سکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ کے نام علیحدہ علیحدہ خطوط میں کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائيل کےغاصبانہ قبضہ کے مکمل خاتمہ کے بغیر خطے میں پائدار امن کا قیام ممکن نہیں ۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی پر آج صبح پھر حملہ کردیا
فلسطینی تنظیموں کے انتباہ کے باوجود صہیونی فوجیوں نے آج صبح پھر مسجد الاقصی پر حملہ کردیا۔گذشتہ چند دنوں سے اسرائیلی فوجی مسلسل مسجد لاقصی پر حملہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
فلسطین کا 17 سالہ جوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوگیا
فلسطین کے علاقہ جنین میں فلسطین کے 17 سالہ جوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں۔
-
فلسطین کے حالیہ واقعات مسئلہ فلسطین کے زندہ ہونے کی دلیل ہیں/ اسرائیل روبزوال ہے
مسئلہ فلسطین کا زندہ ہونا بہت ہی اہم ہے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بھی اپنے حالیہ بیانات میں مسئلہ فلسطین کے زندہ ہونے پر تاکید کی ہے اور ماہرین کا بھی اس بات پر اتفاق ہے کہ فلسطین کے حالیہ واقعات مسئلہ فلسطین کے زندہ ہونے کی دلیل ہیں۔
-
خان یونس کے قادسیہ علاقہ پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ
اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس کے قادسیہ علاقہ پر حملہ کیا ہے۔