اسرائیل
-
غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں 103 فلسطینی شہید/ فلسطینیوں کے جوابی حملوں میں 9 اسرائیلی ہلاک
غزہ پر اسرائیل کے فضائي اور میزائل حملوں میں اب تک 103 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں 24 بچے بھی شامل ہیں جبکہ فلسطینیوں کے جوابی حملوں میں اب تک 9 اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر 1500 سے زائد راکٹوں کی بارش/ اسرائیلی بمباری میں 83 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کی بمباری اور میزائل حملوں کے نتیجے میں اب تک 83 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ فلسطینی تنظیموں نےجوابی کارروائی میں غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر 1500 سے زائد راکٹ داغے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائيل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری/ 65 فلسطینی شہید 714 زخمی
غزہ پر اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی جنگي طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں اب تک 65 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں 14 بچے اور 5 خواتین بھی شامل ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیل کی بمباری میں اب تک 43 فلسطینی شہید / ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے ،غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اب تک 43 فلسطینی شہید جبکہ 296 زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں اب تک 28 فلسطینی شہید
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ،غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اب تک 28 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کی مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی بربریت کی مذمت
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے، مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر گولیاں برسانا افسوس ناک ہے، نہتے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ فوری بند کیا جائے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے ہوائی حملوں میں 20 افراد شہید اور 65 زخمی ہوگئے
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے غزہ پر اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد شہید اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ عرب ممالک خاموش تماشائي بنے ہوئے ہیں۔
-
اسلامی مزاحمت کی طرف سے مقبوضہ فلسطین میں میزائل حملوں کی جدید لہر
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے مسجد القصی میں صہیونیوں کی بربریت کے جواب میں غزہ کے اطراف میں صہیونی بستیوں پر میزائل فائر کئے ہیں ،جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے آلارم بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی ڈرائیور کا گاڑی کے ذریعہ فلسطینیوں پر دہشت گردانہ حملہ
مسجد الاقصی اور اس کے اطراف میں اسرائیل کے دہشت گرد فوج اور فلسطینی نمازیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اب تک 278 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ایک صہیونی ڈرائیور نے گاڑی کے ذریعہ فلسطینیوں پر دہشت گردانہ حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے مسجد الاقصی پر حملے میں اب تک 215 فلسطینی زخمی
غاصب صہیونی فوج نے مسجد الاقصی کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے ، اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 215 فلسطینی نمازی زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج نے کئي درجن نمازیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کا اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے مکمل محاصرہ / 305 فلسطینی نمازی زخمی
مسجد الاقصی میں غاصب صہیونی فوجیوں اور فلسطینی نمازیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی کو مکمل طور پر محاصرے میں لے لیا ہے جبکہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 305 فلسطینی نماز زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام کے فضائی دفاعی نظام کا صوبہ لاذقیہ میں اسرائيلی حملے کا مقابلہ
شام کے فضائی دفاعی نظام نے صوبہ لاذقیہ کے الحفہ اور صوبہ حماہ کے المصیاف علاقوں میں اسرائيلی فضائی حملوں کا بھر پورمقابلہ کیا ہے۔
-
حیفا میں کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی
اسرائیل کی بندرگاہ حیفا میں میں کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی سے کافی نقصان ہوا ہے متعلقہ اداروں نے آک پر قابو پالیا۔
-
اسرائیل کی بندرگا حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ لگ گئی
غیر ملکی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی بندرگاہ حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں پل گرنے اور بھگدڑ مچنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک
مقبوضہ فلسطین میں رقص کے دوران ایک پل گرنے اور بھگدڑ مچنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
اسرائیل کی فلسطینی کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی فوج نے تازہ کارروائی میں 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا اسرائیل کو منہ توڑ جواب / اسرائیل پر 10 راکٹوں سے حملہ
فلسطینیوں نے اسرائیل کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر 10 راکٹ فائر کیے ہیں ۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس میں انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں، فلسطینیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
بحرین کا اسرائیل کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان
بحرین کی قومی فضائی کمپنی گلف ایئر نے اسرائیل کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
اسرائیلی فضائیہ نے دوسرے روز مسلسل غزہ کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اورحماس کے اسلحہ ڈپو سمیت ملٹری سائٹس کو تباہ کردیا ہے۔
-
جرمنی کی پرواز میں شراب پینے اور ماسک نہ پہننے پر 6 اسرائیلی شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا
اسرائیل کے شہر تل ابیب سے فرینکفرٹ پہنچنے والی لفتھنسا ایئر کی پرواز میں سوار 6 اسرائیلی شہریوں کو جرمنی میں پرواز کے دوران شراب پینے ، ماسک نہ پہننے اور مسافروں کے ساتھ بدسلوکی کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امارات کی بندرگاہ الفجیرہ کے قریب اسرائیلی کشتی پر حملہ
متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ کے قریب اسرائیلی کشتی پر حملہ ہوا ہے ، اسرائیلی کشتی کو میزائل یا ڈرون سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
نطنز پر اسرائیل نے سائبر حملہ ویانا مذاکرات پر اثر انداز ہونے کی غرض سے کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نطنز پر اسرائیل کے سائبر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نطنز پر اسرائیل نے سائبر حملہ مذاکرات پر اثر انداز ہونے کی غرض سے کیا ہے۔
-
ایران کا اسرائیل سے نطنز حادثے کا مناسب وقت میں انتقام لینے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نطنز حادثے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے نطنز حادثے کا مناسب وقت میں انتقام لیا جائےگا۔
-
سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کی حمایت کا اعلان کردیا
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے اسرائیل سے معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات برقرار کرنے سے خطے میں امن برقرار ہوگا۔
-
فلسطینی شہری مجد بربر 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا
فلسطینی شہری مجد بربر 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچاتو اہل خانہ اور محلے داروں نے شاندار استقبال کیا۔
-
نیتن یاہو نے اسرائیل میں عام انتخابات پھر جیتنےکا دعویٰ کردیا
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےاسرائیل میں عام انتخابات پھر جیتنےکا دعویٰ کردیا ۔
-
اسرائیلی وزير اعظم کے گھر کے باہر مظاہرہ/ استعفی کا مطالبہ
اسرائیل میں عام انتخابات سے تین روز پہلے ہزاروں افراد نے وزیر اعظم نتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی کشتی پر حملے کا جواب دیا جائے گا/ خطے کے حالات پر قریبی نظر
اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی کشتی پر حملے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں ، حملے میں ملوث عناصر کو بھر پور جواب دیا جائےگا۔
-
غزہ پٹی کے ساحل پر اسرائیلی ڈرون کے حملے میں 3 فلسطینی شہید
فلسطین کی غزہ کی پٹی کے ساحل پر بارود سے بھرا اسرائیلی ڈرون دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی ماہی گیر شہید ہوگئے۔