کشمیر
-
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ایئرفورس کے اہلکارنےخودکشی کرلی
مقبوضہ کشمیرکے علاقےادھم پور میں بھارتی ایئرفورس کے اہلکارنےخودکشی کرلی۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے خزدکشی کرلی
مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں بھارتی فوج کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں منوج سنہا نئے لیفٹننٹ گورنر تعینات
بھارت کی مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں سابق لیفٹننٹ گورنر گریش مرمو کی جگہ منوج سنہا کو نیا لیفٹننٹ گورنر تعینات کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر کےلیفٹیننٹ گورنر نے استعفیٰ دے دیا
بھارت میں مقبوضہ کشمیر کےلیفٹیننٹ گورنرگریش چندر مرمو نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
چین نے جموں کشمیر کے حوالے سے بھارتی اقدام کو غیر قانونی قراردیدیا
چین کی وزارت خارجہ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ بھارت کا جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو ختم کرنا غیر قانونی ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت کی طرف سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت
اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل کمیشن نے یوم استحصال پر کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔
-
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کا کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
دنیا بھر میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیموں نے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیرقانونی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہروں اور ریلیوں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف پاکستان میں یوم استحصال منایا جارہا ہے
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ اور غیر قانونی اقدام کے ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج " یوم استحصال ‘‘ منایا جارہا ہے۔
-
پاکستان کا بھارت پر مقبوضہ کشمیر کی آبادی کانتناسب بدلنے کا الزام
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوشش کررہا ہے۔
-
پاکستان نے سیاسی نقشہ میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرلیا
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا جس میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
بھارتی حکومت نے سرینگر میں دو دن کے لئے کرفیو لگا دیا
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں دو دن کے لیے مکمل کرفیو لگا دیا ہے۔
-
پاکستان نے کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع سڑک کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا گیا ہے۔
-
پاکستانی عوام اور مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال نہ ختم ہونے والی المناک داستاں
بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور کانگریس کے اہم رہنما چدمبرم نے ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کو نہ ختم ہونے والی المناک داستان قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے آزادی اظہار رائے پر قدغن لگائی گئی ہے اور پوری وادی کو قید خانے میں تبدیل کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو علیحدگی پسند قراردیکر ہلاک کردیا ہے۔
-
جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر کے خلاف مقدمہ درج
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو ) کے ریسرچ اسکالر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 2 نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف ہڑتال جاری
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیرقانونی تسلط اور جغرافیائی حیثیت بدلنے کی کوششوں کے خلاف ہڑتال کی جارہی ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو سیاحت کے لئے کھولنے کا اعلان
بھارتی حکومت نے آج منگل سے مقبوضہ کشمیر کو سیاحت کے لیے کھولنے کااعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا کشمیریوں کی آزادی تک ان کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی مکمل آزادی تک ان کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم پر نئی دہلی کو تیسری یاد داشت ارسال کی ہے جس میں بھارتی افواج کی جانب سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کے رہنما کو باپ اور بھائی سمیت قتل کردیا گيا
مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما کو باپ اور بھائی سمیت ان کے گھر پر قتل کردیا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کو زمین فروخت کرنا شرعاً حرام ہے
پاکستان میں علماء کونسل اور دارالافتاء پاکستان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کو زمین فروخت کرنا شرعاً حرام ہے، او آئی سی اور اقوام متحدہ کو بھارت کی سازشوں کا نوٹس لینا چاہیے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں بزرگ شہری کے بہیمانہ قتل کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کشمیری بچے کے سامنے نانا کے بہیمانہ قتل کے واقعہ کو ہر فورم پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے بزرگ شہری کو قتل کردیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے 60 سالہ بزرگ شہری کو ان کے 3 سال کے نواسے کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا ۔