صدر سید ابراہیم رئیسی
-
تہران کورونا وائرس کے باوجود عالمی رہنماؤں کی رفت و آمد کامرکز بن گیا
ایران کے نئے صدرسید ابراہیم رئیسی کے صدر منتخب ہونے کے بعد سامراجی طاقتوں سے وابستہ عالمی ذرائع ابلاغ نے یہ پروپیگنڈہ شروع کردیا کہ رئیسی کے آنے کے بعد ایران کی خارجہ پالیسی محدود ہوجائےگی۔
-
ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے حلف اٹھا لیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام اور 73 ممالک سے 115 غیر ملکی مہمان وفود کی موجودگی میں صدر ابراہیم رئیسی نے ایران کے آٹھویں صدرکے عنوان سے حلف اٹھا لیا۔
-
ٓآیت اللہ رئیسی:
امریکہ کی دنیا میں کہیں بھی موجودگی مشکلات کے حل کے بجائے مشکلات اور پریشانیوں کا باعث رہی ہے
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور پاکستان کےگہرے ، دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہاکہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات ایک پڑوسی ملک سے کہیں بڑھ کر ہیں۔
-
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں ایران کے آٹھویں صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئےعالمی رہنما تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب آج سہ پہر 5 بجے ایرانی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگي ۔ پاکستان، ہندوستان ، افغانستان اور عراق سمیت دنیا کے 73 ممالک کے رہنما تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
افغانستان کے صدر اشرف غنی تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے افغانستان کے صدر اشرف غنی تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
عراق کے صدر برہم صالح تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے عراق کے صدر برہم صالح اور عراق عدالتی کونسل کے سربراہ فائق زیدان تہران پہنچ گئے۔
-
عالمی بین المجالس کے سربراہ تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئےعالمی بین المجالسIPU ) ( کے سربراہ تہران پہنچ گئے ہیں.
-
پاکستانی سینیٹ کے سربراہ تہران پہنچ گئے
پاکستانی سینیٹ کے سربراہ محمد صادق سنجرانی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے اہم عالمی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب کل بروز جمعرات منعقد ہوگی ، کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود اس تقریب میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تاجیکستان، ازبکستان اور نیجر کے پارلیمانی سربراہان تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے تاجیکستان، ازبکستان اور نیجر کے پارلیمانی سربراہان تہران پہنچ گئے۔
-
صدر رئیسی کے تقرر کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر رئیسی کے تقرر کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: مدیریت کے حوالے سے صدر سید ابراہیم رئیسی کا ماضی تابناک اور درخشاں ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی قرآن کے سائے میں صدارتی آفس آمد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں صدارتی تقرری کی تقریب کے بعد نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی سابق صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی کے ساتھ صدارتی دفتر پہنچ گئےجہاں سابق صدر روحانی نےنئے صدر کو آفس کاچارج دے دیا۔
-
ایرانی صدر کی تقرری کے بعد پہلی سفارتی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے صدارتی تقرری کے بعد قطر کے وزیر خارجہ سے پہلی سفارتی ملاقات کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی نئی عوامی حکومت کی جلد از جلد تشکیل کے سلسلے میں تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئيسی کی صدارتی تقرری کے بعد خطاب کرتے ہوئے فرمایا: نئی حکومت کی تشکیل میں تاخیرنہیں ہونی چاہیے اور اسے جلد از جلد تشکیل دینا چاہیے۔
-
ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں صدر ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کا ایرانی عوام کی معیشت کو اغیار سے منسلک نہ کرنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے تقرری کا حکم حاصل کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایرانی عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمہ کی کوششوں کے ساتھ ایرانی معیشت کو اغیار سے منسلک نہیں کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صدارتی تقرری کا حکم صدر سید ابراہیم رئیسی کو اعطا کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدارتی تقرری کا حکم صدر سید ابراہیم رئیسی کو اعطا کردیا۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب کا آغاز
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب کا آغاز ہوگیا۔
-
ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب آج منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب آج منعقد ہوگی۔
-
ایران کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں 73 ممالک کے عہدیدار شرکت کریں گے
ایرانی پارلیمنٹ کی سربراہ کمیٹی کے ترجمان سید نظام الدین موسوی نے کہا ہے کہ ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں دنیا کے 73 ممالک کے 115 سرکاری عہدیدار شرکت کریں گے۔
-
ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں متعدد غیرملکی وفود کی شرکت / اسرائیلی الزامات مسترد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں کئی درجن غیر ملکی وفود شرکت کریں گے۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں:
ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی