کشمیر
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں کارروائی کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 4 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیرمیں برفانی تودہ گرنے سے ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گرنے سے ایک اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مودی سرکار کو کشمیریوں کی چھینی ہوئی ہر چیزکو واپس کرنا ہوگا
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھارتی سرکار پر پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار کو کشمیریوں سے چھینی گئی ہر چیز کو واپس کرنا ہوگا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے اعلیٰ کمانڈرہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک جھڑپ میں حزب المجاہدین کے اعلیٰ کمانڈر سیف اللہ میر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ان کے ایک ساتھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی کا دفتر بند اور کارکن گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں سیاسی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی " پی ڈی پی " کا دفتر سیل کرکے کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کا 9 مختلف مقامات پر چھاپہ
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے 9 مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔
-
دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضہ کیخلاف کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں، مقبوضہ کشمیرمیں آج مکمل ہڑتال ہے۔
-
پاکستانی وزير اعظم کا کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کشمیر پر بھارتی قبضے کے 73 سال مکمل ہونے پر کشمیری عوام کو انصاف ملنے تک ان کی حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے خود کشی کرلی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
-
پاکستان اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں سردی اور برف باری کا آغاز
پاکستان اور کشمیرکے بیشتر علاقوں میں سردی اور برف باری کا آغاز ہوگيا ہے ۔ نانگا پربت ، فیری میڈوز پر موسم سرما کی پہلی برفباری نے پہاڑوں کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
-
کشمیر کی سابق وزیر اعلی نے کافرنس سے بھارتی پرچم ہٹا دیا
مقبوضہ کشمیر میں پیپلزڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ اور کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے پریس کانفرنس کے دوران بھارتی پرچم ہٹا دیا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد 8 روز میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔
-
کشمیر میں بی جے پی کے خلاف سیاسی جماعتوں کا اتحاد
مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے مودی سرکار کے خلاف نیا اتحاد تشکیل دے دیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی گاڑی کو حادثہ/ 1 ہلاک 3 زخمی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کے لئے اتحاد کی تشکیل
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت بحال کروانے کے لیے مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کی قیادت میں اتحاد تشکیل دیا ہے۔
-
کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو رہا کردیا گیا
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو نظر بندی کے ایک سال بعد رہا کردیا گیا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد دو روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔
-
چین بھارت کو آرٹیکل 370 کی بحالی پر مجبور کردے گا، فاروق عبداللہ
کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ چین آرٹیکل 370 کو بحال کروا کے مقبوضہ کشمیر کی غضب کی گئی حیثیت دوبارہ دلوائے گا۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ میں مزید 2 علیحدگی پسند جاں بحق
کشمیر کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے دو علیحدگی پسند کشمیریوں کو ہلاک کردیا۔
-
کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک
کشمیر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسزکے جعلی مقابلے میں شہید نوجوانوں کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے
بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں جعلی مقابلے میں شہید کیے گئے تین نوجوانوں کی قبر کشائی کے بعد ان کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کردیے گئے۔
-
کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی اہلکار کی خودکشی
کشمیر کے ضلع جموں میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے اہلکار نے خودکشی کر لی۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے دو افراد کو گولیاں مارکر ہلاک کردیا۔
-
مقبوضہ کشمیرنہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہوگا
جنرل اسمبلی اجلاس میں بھارت کے رائٹ آف رپلائی پر پاکستان مشن کے فرسٹ سیکریٹری ذوالقرنین چھینہ نے کہا کہ کشمیری عوام بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں۔ بھارتی تسلط میں 70 ہزار سے زائد کشمیری جاں بحق ہوچکے ہیں۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 علیحدگی پسند جاں بحق
کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔
-
بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید ایک کشمیری نوجوان کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیریوں نے کبھی بھی خود کو بھارتی تسلیم نہیں کیا
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے کبھی بھی خود کو بھارتی تسلیم نہیں کیا۔ فاروق عبداللہ نے آرٹیکل 370اور 35 اے کی بحالی کے لیے جدوجہد کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
-
ترک صدر کی مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کےتحت حل کرنے پر تاکید
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل کیا جانا چاہیے۔