صدر سید ابراہیم رئیسی
-
صدر ابراہیم رئيسی صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی ساتویں صوبائی دورے پر شیراز پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر رئیسی رواں ہفتہ شیراز کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی رواں ہفتہ صوبہ فارس کا دورہ کریں گے۔
-
امریکہ افغان عوام کے خلاف ہونے و الے دہشت گردانہ حملوں میں ملوث
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے افغانستان میں جمعہ کی نماز کے دوران مسجد پر داعش دہشت گرد تنظیم کے مجرمانہ ، بہیمانہ اور دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
سید ابراہیم رئیسی کا صوبہ بوشہر کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بعض وزراء کے ہمراہ صوبائی دورے پر بوشہر پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر ابراہیم رئیسی بوشہر پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبائی دورے پر بوشہر پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر ابراہیم رئیسی صوبائی دورے پر بوشہر پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ صوبائی دورے پر بوشہر پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی میزبانی میں تینوں قوا کا سربراہی اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای کی میزبانی میں تینوں فوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
صدر رئيسی کی جمکران میں زائرین سے مختصر ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کل رات حرم مطہر کریمہ اہلبیت (ع) کی زیارت کی اور اس کے بعد جمکران میں اعمال انجام دینے کے بعد زائرین سے مختصر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی صوبائی دورے پر یاسوج پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ کہگیلویہ وبویر احمد کے دورے پر یاسوج پہنچ گئے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا جنوبی کوریا سے گھریلو وسائل کی درآمد پر پابندی کا حکم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر سید ابراہیم رئیسی کو حکم دیا ہے کہ ملک میں گھریلو وسائل کی پیداوار کے پیش نظرجنوبی کوریا سے گھریلو وسائل کی درآمد پر پابندی عائد کردی جائے۔
-
تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
-
کوئی طالبعلم غربت کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہیں رہنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے نئے تعلیمی اور درسی سال کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی طالبعلم غربت کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔
-
صدر ابراہیم رئيسی صوبائی دورے پر ایلام پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی چوتھے صوبائی دورے پر ایلام پہنچ گئے ہیں۔
-
دفاع مقدس کے شہداء ، جانبازوں اور ایثارگروں کے اہلخانہ کے اعزاز میں تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں دفاع مقدس کے شہداء ، جانبازوں اور ایثارگروں کے اہلخانہ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران کے دفاعی پروگرام میں جوہری ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائدار امن و صلح انصاف کے ذریعہ ہی ممکن ہے انبیاء علیھم السلام کی رسالت کا ہدف بھی یہی تھا کہ انسان حق و انصاف کے مطالبہ کے لئے قیام کریں۔
-
ایرانی صدر رئیسی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایرانی صدر تہران پہنچ گئے/ شانگہائی تعاون تنظیم میں ایران کی مستقل رکنیت بہت بڑی کامیابی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی تاجیکستان میں شانگہائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس میں شرکت اور تاجیکستان کے تین روزہ دورے کے بعد تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
تاجیکستان میں صدر رئیسی کا سرکاری طور پر استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تاجیکستان کے دورے پر ہیں جہاں تاجیکستان کے صدر نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
-
ایرانی صدر کا تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمان کی جانب سے باقاعدہ استقبال
تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا صدارتی محل میں باقاعدہ استقبال کیا۔
-
ایران شانگہائی تعاون تنظيم کا مستقل رکن منتخب ہوگیا
تاجیکستان کے سربراہی اجلاس میں شانگہائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے اسلامی جمہوریہ ایران کو مستقل رکن کے عنوان سے منتخب کرکے اس سے متعلق دستاویزات پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
اقتصادی دہشت گردی علاقائی ہم آہنگی کو فروغ دینے میں کلیدی رکاوٹ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان میں شارگہائی تعاون تنظیم کے 21 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی دہشت گردی علاقائی ہم آہنگی کو فروغ دینے میں کلیدی رکاوٹ ہے۔
-
شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز
تاجیکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
تاجیکستان میں شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز
تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
امریکہ کی افغانستان میں موجودگی سے افغان عوام کو تباہی اور بربادی کا سامنا کرنا پڑا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان میں پاکستان کے وزير اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کی افغانستان میں گذشتہ 20 سال کی موجودگی سے افغانستانی عوام کو تباہی اور بربادی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
ایران افغانستان میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ازبکستان کے صدر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی تاجیکستان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی شانگہائی سربراہی اجلاس ميں شرکت کے لئے تاجیکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی تاجیکستان روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی شانگہائی سربراہی اجلاس ميں شرکت کے لئے تاجیکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور روس کے صدورنے ٹیلیفون پرگفتگومیں عنقریب ملاقات کرنے کی امید ظاہر کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹیلیفون پرگفتگو میں عنقریب ملاقات کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تاجیکستان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی تاجیکستان کے صدر کی دعوت اور شانگہائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو تاجیکستان روانہ ہوں گے۔
-
وزارت خارجہ میں افغانستان سے متعلق اعلی کمیٹی کی تشکیل/ صدر رئیسی تاجیکستان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے پہلے غیر ملکی سفر میں شانگہائی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تاجیکستان کا دورہ کریں گے۔