امیر عبداللہیان
-
امیر عبداللہیان کی شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شام کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ملاقات کی۔
-
قرقیزستان کے صدر کے معاون کی امیر عبداللہیان سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ قرقیزستان کے صدر کے معاون نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
مغربی ممالک کی حسن نیت کی صورت میں اچھا معاہدہ ممکن ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ویانا مذاکرات میں حسن نیت اور سنجیدگی کے ساتھ حاضر ہوا ہے اگر مغربی ممالک نے بھی حسن نیت اور سنجیدگی کا ثبوت دیا تو ویانا میں اچھا معاہدہ ہوسکتا ہے۔
-
ایران ایک اچھے معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیانن نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلیفون پرگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک اچھے معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
امیر عبداللہیان سے روس کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ روس کے نائب وزير خارجہ میخائیل بوگدانوف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امیر عبداللہیان کی اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکمنستان میں اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے پندرہویں سربراہی اجلاس کے ضمن ميں اس تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء اعظم کا آن لائن اجلاس
شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء اعظم کا بیسواں اجلاس آن لائن منعقد ہوا ، اس اجلاس میں ایران کے نائب صدر محمد مخـبر اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے شرکت کی۔
-
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو امریکہ کے سیاسی دباؤ سے دور رکھنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ گروسی سے ملاقات میں تاکید کرتے ہوئےکہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو کسی کے سیاسی دباؤ میں نہیں آنا چاہیے۔
-
فلسطین کی حمایت پر مبنی امیر عبداللہیان کی پوسٹ حذف کرنے پر شدید تنقید
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے فلسطین کی حمایت میں ایرانی وزير خارجہ کی پوسٹ کو انسٹا گرام کی طرف سے حذف کرنے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
امیرعبداللہیان کے ساتھ آذربائیجان کے نائب وزير اعظم کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ آذربائيجان کے نائب وزير اعظم نے ملاقات اور گفتگو کی
-
دنیا کے مستضعفین نے بسیج و رضاکار فورس کے زیر سایہ کامیابی کا تجربہ حاصل کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہفتہ بسیج و رضاکار فورس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے مستضعفین نے بسیج و رضاکار فورس کے زیر سایہ استقامت اور کامیابی کا تجربہ حاصل کرلیا ہے۔
-
ایران کی فلسطینی تنظیم حماس کے خلاف برطانوی اقدام کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گردی کی فہرست میں قراردینے کے برطانوی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ترکی کے وزير خارجہ کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکہ موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ہے/ تمام پابندیوں کے خاتمہ پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جرمن وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر موجودہ صورتحال کو جنم دیا جبکہ تین یورپی ممالک نے بھی اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا۔
-
برطانیہ کو ایران کا قرضہ فوری طور پر ادا کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں زوردیا ہے کہ برطانیہ کو ایران کا پرانا قرضہ فوری طور پر ادا کرنا چاہیے۔
-
لبنان کے وزیر اعظم اور ترک وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کی احوال پرسی کی
لبنان کے وزیر اعظم اور ترکی کے وزیر خارجہ نے علیحدہ علیحدہ پیغامامت میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی احوال پرسی کی۔
-
ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ ایرانی مطالبات کے حصول پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
مذاکرات کا مقصد صرف بات چیت نہیں بلکہ کسی خاص نتیجے تک پہنچنا ہوتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم امریکی صدر بائیڈن کے رویے کو غور سے دیکھ رہے ہیں جبکہ مذاکرات کا مقصد صرف بات چیت کرنا نہیں بلکہ کسی خاص نتیجے تک پہنچنا ہوتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقتصادی شعبوں کو مضبوط اور مستحکم بنانے کی کوششوں پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی صدر کے اقتصادی اور آزاد علاقوں کے خصوصی مشیر سعید محمد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم بیرون ملک وزارت خارجہ کے اقتصادی شعبوں کو مضبوط بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی طالبان کو 6 سفارشات/ افغانستان کے بحران کو اتفاق سے حل کرنے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے دردناک بحران کی اصل ذمہ داری امریکہ کے دوش پر عائد ہوتی ہے امریکہ نے گذشتہ بیس برسوں ميں افغانستان کو تباہ و برباد کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ پاکستان ، تاجیکستان اور ترکمنستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ پاکستان ، تاجیکستان اور ترکمنستان کے وزراء خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے ترکمنستان کے وزیر خارجہ کا استقبال کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے وزارت خارجہ میں ترکمنستان کے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کا بیرون ملک فارسی زبان کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے سعدی ادارے کے سربراہ غلام علی حداد عادل کے ساتھ ملاقات میں بیرون ملک فارسی زبان کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات، افغانستان اور علاقائی امور کے براے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال اور مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا ۔
-
ونزوئلا کے وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات
ونزوئلا کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے اور افغانستان کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور جنوبی افریقہ کے وزراء خارجہ کا دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی افریقہ کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے اورفروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔