لبنان
-
شہید سلیمانی ، مکتب امام خمینی(رہ) کے تربیت یافتہ شاگرد تھے/ ہمیشہ جنگ کی فرنٹ لائن پر حاضر رہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلام کے مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کی آمد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی مکتب امام خمینی (رہ) کے تریبت یافتہ شاگرد تھے اور وہ ہمیشہ جنگ میں فرنٹ لائن پر حاضر ہوتے تھے۔
-
شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی برسی کے موقع پر لبنان کی سڑکوں کا منظر
اسلام کے مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس کے سابق ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی مہندس کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر لبنان کی سڑکوں کو شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے فوٹوؤں سے سجا دیا گيا ہے۔
-
شہید حاج قاسم سلیمانی رحم دل ، مہربان اور دلسوز کمانڈر تھے
حزب اللہ لبنان کے ایک رکن نے میجر جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کو رحم دل ، مہربان اور دلسوز کمانڈرقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی مجاہدین کے معنوی باپ تھے اور وہ ہمیشہ محاذ کی فرنٹ لائن پر حاضر ہوتے تھے۔
-
اسلامی مزاحمت کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکہ ہدف
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک عرب ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت اور مقاومت کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکہ ہدف ہے۔
-
شہید میجر جنرل سلیمانی نے امریکہ کے بڑے مشرق وسطی کے منصوبہ کو ناکام بنادیا
لبنان میں علماء کی عالمی یونین کے سربراہ نے شہید قاسم سلیمانی کی فلسطینوں کی بے دریغ حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کے قابل فخر اور مایہ ناز کمانڈ شہید میجر جنرل سلیمانی نے امریکہ کے بڑے مشرق وسطی کے منصوبہ کو ناکام بنادیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حزب اللہ کے اقدام کے قدرداں ہیں
لبنان کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حزب اللہ کا اقدام قابل قدر ہے اور لبنانی حکومت اور عوام حزب اللہ لبنان کے قدرداں ہیں۔
-
مسلمانوں کے لئے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی اور توہین ناقابل برداشت
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کے آغاز کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کے لئے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی اور توہین ناقابل برداشت ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ آج رات قوم سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنان اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔
-
اسرائیلی فوجی لبنان کی سرحد پر اہم دستاویزات چھوڑگئے
صہیونی اخبار یدیعوت آحارنوت نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے حزب اللہ لبنان کے حملے کے خوف سے اپنی پوسٹ جلد خالی کردی اور وہاں اہم دستاویزات چھوڑ کو فرار ہوگئے۔
-
سعد الحریری پھر سے لبنان کے وزیر اعظم نامزد
لبنان میں ایک سال قبل عہدہ چھوڑنے والے سعد حریری کو دوبارہ وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔
-
بیروت میں فیول ٹینک میں زوردار دھماکے سے 4 افراد ہلاک
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں رہائشی عمارت کے اندر ایک فیول ٹینک میں زوردار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کی خطے میں داعش کو دوبارہ احیاء کرنے کی تلاش و کوشش
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے خطے میں دہشت گردوں کی سرگرمیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی خطے میں داعش کو دوبارہ احیاء کرنے کی تلاش و کوشش جاری ہے۔
-
جنوب لبنان میں زوردار دھماکہ
عرب ذرائع کے مطابق جنوب لبنان میں عین قانا علاقہ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
-
فرانس نے حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی دعوے کو مسترد کردیا
فرانسیسی حکومت نے حزب اللہ کے بارے میں امریکی دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے کیمیائی مواد جمع کرنے کے بارے میں کوئی شواہد موجود نہیں ہیں اور حزب اللہ کے بارے میں امریکی دعوی بے بنیاد ہے۔
-
بیروت کی بندرگاہ پر بھیانک آگ لگ گئی
لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر بڑے اور وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی، آگ بجھانے والا عملہ حادثے کی جگہ پر پہنچ گيا ہے۔
-
بیروت میں اسماعیل ہنیہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو
بیروت میں فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اور سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
بیروت کی بندرگاہ سے 4 ٹن سے زائد بارود برآمد
لبنانی فوج نے قیامت خیز دھماکوں سے تباہ حال دارالحکومت کی بندرگاہ سے 4 ٹن سے زائد بارود برآمد کیا ہے۔
-
کربلا کا معرکہ حق و باطل کا معرکہ تھا/ آج امریکہ باطل کا مصداق ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عاشورائے حسینی کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کربلا کا معرکہ حق و باطل کے درمیان معرکہ تھا ۔ ہم آج اسرائیل کو باطل سمجھتے ہیں اور اسے ہرگز تسلیم نہیں کریں گے۔
-
جنوب لبنان کے حالات بہت ہی اہم اور حساس ہیں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم الحرام کی مناسبت سے اپنے خطاب میں جنوب لبنان کے حالات کو بہت ہی اہم اور حساس قراردیا ہے۔
-
امریکہ , اسلحہ اورفوج کے زور پر دوسرے ممالک میں مداخلت کرتا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کے امور میں غیر ملکی مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ سے کہا جاتا ہے کہ وہ خطے میں مداخلت نہ کرے جبکہ یہ سب ممالک درہم و دیناراور اپنے خفیہ اداروں کے ذریعہ لبنان کے امور میں مداخلت کرتے ہیں۔
-
اسرائیل علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم الحرام کی پہلی شب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام نے ہمیں حریت اور آزادی کا درس دیا ہے ہم اس دور کے امریکی اور اسرائیلی یزیدوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کا آیت اللہ تسخيری کے انتقال پر تعزيتی پیغام
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو ایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
دھماکے کے دو ہفتہ بعد بیروت کی تباہی کا منظر
اس ویڈیو میں بیروت میں ہونے والے دھماکے کے دو ہفتہ بعد کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
لبنان میں امریکہ اور اسرائیل کا تخریبی کردار
لبنان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل تخریبی کردار ادا کررہے ہیں۔
-
لبنان کے مستقبل کا فیصلہ لبنانی حکومت اور عوام کے ہاتھ میں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ لبنان کے مستقبل کا فیصلہ لبنانی حکومت اور لبنانی عوام کے ہاتھ میں ہے اور ایران لبنانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا رہےگا۔
-
اسرائیل نے 33 روزہ جنگ امریکہ کے کہنے پر مسلط کی/ بعض عرب ممالک امریکہ کے غلام ہیں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل پر فتح اور کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب میں اسلامی مزاحمت کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات کے اقدام سے ثابت ہوگيا ہے کہ خطے میں بعض عرب ممالک امریکہ کے نوکر اور غلام ہیں ۔
-
سید حسن نصر اللہ کے خطاب کا آغاز
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل پر فتح اور کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسلامی مزاحمت کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنان کے صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ لبنان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ظریف کی 33 روزہ جنگ میں اسلامی مزاحمت کی فتح کی 14 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک پیغام میں لبنان پراسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی اور فتح کی 14 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہوٹل کے کیمرے کے ذریعہ بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کا منظر
اس ویڈیو میں لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے خوفناک دھماکے کا منظر ایک ہوٹل کے کیمرے سے لی گئی تصاویر کے ذریعہ پیش کیا جاتا ہے۔