صدر سید ابراہیم رئیسی
-
ایرانی صدر رئیسی کو ایرانی حکام نے ايئر پورٹ سے الوداع کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی قطر پنہچ گئے ہیں انھیں آج صبح ایران کے اعلی حکام نے ايئر پورٹ سے الوداع کیا۔
-
ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی دوحہ پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی قطر کے دورے پر روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطرکے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثآنی کی دعوت پر قطر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
صدر رئیسی پیر کے دن ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی قطر کے بادشاہ کی سرکاری دعوت پر ایک اعلی وفد کے ہمراہ پیر کے دن قطر روانہ ہوں گے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ اور ایرانی عوام کے حقوق کا احترام ضروری ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ائیرلینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ اور ایرانی عوام کے حقوق کا احترام ضروری ہے۔
-
شمالی کوریا کے سربراہ کا انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر ایرانی صدر کے نام مبارکباد کا پیغام
شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
امیدیں اللہ تعالی سے وابستہ ہیں نیویارک اور ویانا سے نہیں/ لاشرقیہ ولاغربیہ کی پالیسی پر گامزن ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لاشرقیہ اور لا غربیہ کی پالیسی پر گامزن ہیں ہماری امیدیں اللہ تعالی کی ذات سے وابست ہیں نیویارک اور ویانا سے نہیں ۔
-
ایران کی خارجہ پالیسی جامع نظریہ، فعال، متحرک اور ہوشمندانہ خصوصیات پر مشتمل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ارباہیم رئیسی نے تہران میں مقیم غیر ملکی سفراء کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی جامع نظریہ، فعال، متحرک اور ہوشمندانہ خصوصیات پر مشتمل ہے
-
ایرانی صدر رئیسی سے تہران میں تعینات غیر ملکی سفراء اور نمائندوں کی ملاقات
انقلاب اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ تہران میں تعینات غیر ملکی سفراء اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
-
صدر رئیسی اور ان کی کابینہ کے اراکان کا حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تجدید عہد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور تجدید عہد کیا ہے۔
-
رشت ايئر پورٹ پر صدر رئیسی کا والہانہ استقبال
صدر سید ابراہیم رئیسی پندرہویں صوبائی سفر پر گيلان پہنچ گئے ہیں جہاں صوبائی حکام نے ان کا رشت ايئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی پندرہویں صوبائي دورے پر گیلان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی پندرہویں صوبائی سفر پر صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان تجارتی ظرفیت کی موجودہ حد ناقابل قبول
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے کہا ہے کہ ایران روس کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ ایران اور روس کے درمیان تجارتی ظرفیت کی حد فی الحال ناقابل قبول ہے۔
-
صدر رئيسی کل بروز منگل ٹی وی پر عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کل بروز منگل ٹی وی پر عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے۔
-
صدر رئیسی کی موجودگی میں یوم مادر کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگي میں جگر کوشہ رسول (ص) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور یوم مادر کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا ، جس میں صدر رئیسی کے دورہ روس اور بجٹ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
صدر رئیسی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہيم رئیسی روس کے دورے کے بعد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے صوبہ کرمان پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر رئیسی روس کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی روس کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات نئے مرحلے ميں داخل ہوگئے ہیں۔
-
صدر رئیسی روس کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے/ایران و روس کے تعلقات نئے مرحلے ميں داخل
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی روس کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر رئیسی نے رورہ ماسکو کے دوران روسی صدر سے ملاقات اور روسی ڈوما سے خطاب کیا۔
-
ایران کا روس کے ساتھ بلند مدت تعلقات برقرار کرنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے روسی ڈوماسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، روس کے ساتھ بلند مدت اور تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم کا روسی ڈوما میں تاریخی، شاندار اور والہانہ استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے روسی ڈوما سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ بہترین، مضبوط، اچھے اور دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان اقتصادی معاملات کی موجودہ سطح تسلی بخش نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے روس میں مقیم ایرانی شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اقتصادی معاملات کی موجودہ سطح تسلی بخش نہیں ہے۔
-
میرا سلام رہبر معظم آقائ خامنہ ای کو پہنچا دیجئے گا
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایران کے صدر ڈاکٹر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ میری خواہش ہے کہ آپ میرا سلام رہبر معظم انقلاب اسلامی آقائ خامنہ ای کو پہنچا دیجئے گا۔ میں ان کی سلامتی کی آرزو کرتا ہوں۔
-
ایرانی صدر رئیسی کی ایران اور روس کے تعلقات کے 20 سالہ افق پرتاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں ، جہاں انھوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ماسکو پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ،روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پرایک اعلی وفد کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی ماسکو کے دورے پر روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ، روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کل بروز بدھ روس کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کل بروز بدھ روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر روس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
ایرانی صدر رئیسی سے ہرمزگان کے عوام کے مختلف طبقات کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دورہ ہرمزگان کے دوران عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر رئیسی کا صوبہ ہرمزگان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی صوبہ ہرمزگان کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں توکہور اور ہشتبندی کا دورہ کیا۔
-
صدر رئیسی کا چودھواں صوبائی سفر/ سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی چودھویں صوبائی سفر پرصوبہ ہرمزگان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے صوبائی کی ظرفیت کے پیش نظر فقر و بف روزگاری ناقابل قبول قراردیا ہے۔