یوکرائن
-
روس نے یوکرائن کے مزید 26 فوجی ٹھکانے تباہ کرديئے/ برطانوی سفیر نے یوکرائن چھوڑدیا
یوکرائن کی طرف سے روس کی جنگ بندی کی مجدود پیش کش ٹھکرانے کے بعدروس کے جنگی طیاروں نے یوکرائن کے مزید 26 فوجی ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں جبکہ برطانوی سفیر نے یوکرائن کو ترک کردیا ہے۔
-
لوہانسک میں تیل کے ڈپو میں ہونے والے شدید دھماکے کی تصاویر
اس ویڈیو میں لوہانسک میں تیل کے ڈپو میں ہونے والے شدید دھماکے کی تصاویر پیش کی جاتی ہیں۔
-
روس نے یوکرائن کے 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کردیا
روس نے یوکرائن کے دارالحکومت کیف سمیت 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ جنگ بندی مقامی وقت کے مطابق 10 بجے سے شروع ہوگی۔
-
روسی جنگی طیاروں نے یوکرائنی قوم پرستوں کی ایک فوجی تنصیب کوتباہ کردیا
روس کی وزارت دفاع نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے یوکرائنی قوم پرستوں کی ایک فوجی تنصیب کوتباہ کردیا ہے۔
-
یوکرائن نے ڈونسک اور لوہانسک میں 14 ہزار شہریوں کو قتل کیا
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرائن پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن نے 2014ء سے اب تک ڈونسک اور لوہانسک میں 14 ہزار شہریوں کو قتل کیا گیا، دونوں علاقوں میں 500 بچوں کو ہلاک یا معذور کیا گیا۔
-
روس کے صدرولادیمیر پوتین نے ملک میں مارشل لا کا آپشن رد کردیا
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ملک میں مارشل لا کا آپشن رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک میں مارشل لا لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
یوکرائن کے معاملے پرمغربی ممالک کی منافقت کا پردہ فاش/ امریکہ پر کبھی پابندی عائد نہیں کی گئی
یوکرائن کے خلاف روس کے فوجی آپریشن پر مغربی ممالک نے روس کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پابندیاں عائد کی ہیں تاہم اس اقدام کی وجہ سے مغربی ممالک کی منافقت کا پردہ فاش ہوگیا ہے کیونکہ امریکہ نے بھی بہت سے ممالک پر حملہ کیا ، لیکن اس کے خلاف کبھی پابندیاں عائد نہیں کی گئیں۔
-
یوکرائن کے ساحل کے قریب کارگوجہاز دھماکے کے بعد ڈوب گیا
یوکرائن کے ساحل کے قریب ایک کارگوجہاز دھماکے کے بعد ڈوب گیا جبکہ جہازکے عملے کے6 ارکان کوبچا لیا گیا۔
-
روسی فوج کی کیف کی طرف پشقدمی جاری
روسی فوج کا یوکرائن کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن جاری ہے روسی فوج کی دارالحکومت کیف کی طرف پشقدمی جاری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
روسی فوج کا خارکیف کے اطراف میں بالاکلیا شہر پر قبضہ /روس کا یوکرائن کے 60 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ
روس کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق روسی فوج نے یوکرائن کے 60 طیارے تباہ کردیئے ہیں۔جبکہ خارکیف کے اطراف میں بالاکلیا شہر پر روسی فوج نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
روس کا فاشزم کے خلاف عالمی کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان
روسی وزیرِ دفاع نے روس میں فاشزم کے خلاف عالمی کانفرنس منعقد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس میں ہونے والی عالمی کانفرنس نازی ازم اور نیو نازی ازم کے خلاف ہو گی۔
-
لاوروف:
روس کا ہدف یوکرائن کو غیر مسلح کرنا ہے/ یوکرائن میں ایٹمی ہتھیار نصب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے روس کی سرحد پر امریکہ اور یونین کی طرف سے عدم استحکام پیدا کرنے اور یوکرائن میں مہلک ہتھیار نصب کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ روس اپنی سرحد پر کسی کو عدم استحکام پیدا کرنے کی اجازت نہیں دےگا۔
-
کیف کے ریلوے اسٹیشن پر عوام کا اژدہام
اس ویڈیو میں یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے ریلوے اسٹیشن پر عوام کے اژدہام کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
روسی فضائیہ کے اہلکار یوکرائن کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئے
روس کی طرف سے یوکرائن میں فوجی آپریشن کا سلسلہ آج ساتویں دن میں داخل ہوگیا ہے۔ روسی فضائیہ کے اہلکار یوکرائن کے دوسرے بڑے شہر میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
یوکرائن کے شہر خارکیف میں بھارتی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک
بھارتی وزارت خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یوکرائن کے شہر خارکیف میں بھارتی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ہے۔
-
یوکرائن، امریکہ کی غلط پالیسیوں کا شکارہوگیا/ یوکرائن میں جنگ بندی کے خواہاں ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ کو دنیا میں بحران اور کشیدگی پیدا کرنے کا اصلی ذمہ دار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں بحران پیدا کرکے اپنی معاشی ضروریات کو پورا کرتا ہے اور یوکرائن کے موجودہ بحران کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
روسی صدر نے امریکہ اور مغربی ممالک کو جھوٹ کا شہنشاہ قراردیدیا
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امریکہ اور مغربی ممالک کو جھوٹ کا شہنشاہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خود امریکی سیاستدان اور صحافی مانتے ہیں کہ امریکہ میں جھوٹ کی بادشاہت قائم کی جاچکی ہے۔
-
بیلاروس میں روس اور یوکرائن کے سفارت کاروں کے درمیان مذاکرات کا آغاز
بیلاروس میں روسی اور یوکرائنی سفارت کاروں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں فریقین دس نکاتی ایجنڈے پر بات چیت کر رہے ہیں۔
-
بیلاروس کا روس کی مدد کیلئے یوکرائن میں فوج بھیجنے کاامکان
بیلاروس نے روس کی مدد کیلئے یوکرائن میں فوج بھیجنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
جی 7 کے رکن ممالک کو سب سے پہلے اپنا محاسبہ کرنا چاہیے
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یوکرائن کے بارے میں گروپ 7 کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گروپ 7 کے رکن ممالک نے دنیا کو سب سے زیادہ نقصان پنہچایا ہے ۔گروپ 7 کے رکن ممالک کو سب سے پہلے اپنا محاسبہ کرنا چاہیے۔
-
یوکرائن کے ڈرون کا روس کی بکتر بند گاڑیوں پر حملہ
یوکرائن کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوکرائن کے ڈرون نے مالن شہر میں روس کی بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلانے کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل میں یوکرائن سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور ہوگئی ۔
-
روسی وفد مذاکرات کے لئے بیلاروس پہنچ گیا/ یوکرائن کے صدر کا بیلاروس میں مذاکرات سے انکار
روس نے یوکرائن کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا وفد بیلاروس بھیج دیا ہے جبکہ یوکرائن کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن بیلاروس میں مذاکرات نہیں کریں گے۔
-
روسی فوج شہرخارکیف میں داخل / چیچنیا کا روسی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان
روسی فوج یوکرائن کے شہر خارکیف میں داخل ہوگئی ہے جبکہ چیچنیا نے روسی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے یوکرائن میں فوج تعینات کردی ہے۔
-
ہمیں ایٹمی ہتھیاروں سے غیر مسلح نہیں ہونا چاہیے تھا
تہران میں یوکرائن کے سفیر نے مہر خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن نے امریکہ اور برطانیہ کے کہنے پر ایٹمی ہتھیاروں سے غیر مسلح ہو کر سیاسی غلطی کا ارتکاب کیا ، جس کا تاوان ہم آج ادا کررہے ہیں۔
-
روس نے یوکرائن میں 821 فوجی اہداف کو تباہ کردیا/ روس کا نیٹو کے ہتھیاروں پر قبضہ
روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس نے یوکرائن میں 821 فوجی اہداف کو تباہ کردیا ہے جن میں 14 فوجی ایئر پورٹ بھی شامل ہیں۔
-
یوکرائن سے ایرانی شہریوں کو نکالنے کے تمام امکانات فراہم ہوگئے ہیں
یوکرائن میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ یوکرائن سے ایرانی شہریوں کو نکالنے کے تمام امکانات فراہم ہوگئے ہیں۔
-
یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں روس اور یوکرائن کے فوجیوں کے درمیان لڑائی جاری
یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے مشرق، مغرب اور جنوب سے دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں۔ یوکرائن کی حکومت کی جانب سے کیف کے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
روس کا یوکرائنی فوج کے ہتھیار ڈالنے کے بعد مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرائنی فوج ہتھیار ڈال دے تو روس مذاکرات کیلئے تیار ہے۔
-
یوکرائن کے سفیر کی مہر کے ساتھ گفتگو :
ہم نے غلطی کی ؛ ہمیں خود کو ایٹمی ہتھیاروں سےغیر مسلح نہیں کرنا چاہیے تھا!
ایران میں یوکرائن کے سفیر نے یوکرائن پر روس کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ یوکرائن کا ایٹمی ہتھیاروں سے غیر مسلح ہونا ایک سیاسی غلطی تھی جس کا خمیازہ ہم آج بھگت رہے ہیں۔