کابل
-
کابل میں 3 دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں ججز کی گاڑی پر حملے میں 2 خواتین ججز ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ججز کی گاڑی پر حملے میں 2 خواتین ججز ہلاک ہوگئی ہیں۔
-
کابل میں بم دھماکے میں افغان سکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں افغان سکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کابل یونیورسٹی پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سزائےموت سنا دی گئی
افغانستان کی سپریم کوٹ نے کابل یونیورسٹی پر حملے کے ماسٹر مائنڈ محمد عادل کو سزائے موت جب کہ دیگر شریک ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
کابل میں ڈاکٹروں کی گاڑی کو بم دھماکے ميں اُڑادیا/ 4 ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ڈاکٹروں کی گاڑی کو بم دھماکے ميں اُڑادیا گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور چار ڈاکٹرز ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں بم دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رکن پارلیمنٹ حاجی خان محمد وردک کے قافلے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے رکن اسمبلی محفوظ رہے۔
-
کابل میں بم دھماکے میں نائب گورنر سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بارودی سرنگ دھماکے میں کابل کے ڈپٹی گورنر اپنے سکریٹری اور پولیس گارڈ سمیت ہلاک ہوگئے۔
-
کابل کے ايئر پورٹ سمیت دیگر مقامات پر 9 راکٹ حملے
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نامعلوم مقام سے ایک راکٹ گرا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ایک جہاز کو کو بھی نقصان پہنچا۔
-
امریکہ کابل میں ایرانی سفارتخانہ کے احاطہ میں راکٹ حملے کا براہ راست ذمہ دار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں راکٹ حملوں کو دہشت گردوں کی امریکی نیابت میں جنگ کا ایک نمونہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، افغانتسان کے دارالحکومت کابل میں ایرانی سفارتخانہ کے احاطہ میں راکٹ حملہ کا براہ راست ذمہ دارہے۔
-
کابل میں راکٹوں سے حملہ/ 6 افراد ہلاک
کابل میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے راکٹ حملوں میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں مختلف مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں 6 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مختلف مقامات پر ہونے والےدھماکوں اور راکٹ حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے ہیں ۔
-
کابل یونیورسٹی پر سفاکانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
افغانستان کی فورسز نے کابل یونیورسٹی پر ہونے والے سفاکانہ حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ میں 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سابق ٹی وی اینکر یما سیا وش سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
-
افغان قوم اور حکومت کے ساتھ ہمدردی میں آزادی ٹاور افغان پرچم سے سجا دیا گيا
کابل یونیورسٹی کے طلباء کی مظلومانہ شہادت اورافغانستان قوم و حکومت کے ساتھ اس المناک واقعہ پر ہمدردی کے اظہارکے سلسلے میں تہران میں آزادی ٹاور کو افغان پرچم کے ساتھ سجا دیا گيا۔
-
تہران میں کابل یونیورسٹی کے طلباء کی مظلومانہ شہادت کی یاد میں تقریب منعقد
تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء نے تہران میں افغانستان کے سفارتخانہ کے سامنے کابل یونیورسٹی کے طلباء کی مظلومانہ شہادت کی یاد میں تقریب منعقد کی۔
-
کابل یونیورسٹی پر مسلح افراد کا حملہ / ہلاکتوں کا خدشہ
افغانستان میں کابل یونیورسٹی پر مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
کابل میں دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 24 تک پہنچ گئی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک اسکول پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے اس حملے میں 57 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں راکٹ حملوں میں دو سرکاری ملازموں سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے راکٹ حملوں میں دو سرکاری ملازموں سمیت 3 افراد ہلاک، 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل میں بارودی مواد کے دھماکے سے ایک شخص ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نصب بارودی مواد کے دھماکے سے ایک شخص ہلاک،2 افراد زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں پولیس کی گاڑی کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام جمعہ سمیت 4 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وہابی دہشت گردوں نے جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں امام سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں مجلس ترحیم کے دوران خود کش حملہ / 27 افراد شہید
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شہید عبدالعلی مزاری کی برسی اور مجلس ترحیم کے موقع پر ہونے والی سرکاری تقریب میں خود کش حملے کے نتیجے میں 27 افراد شہید ہوگئےجبکہ سابق صد حامد کرزای اور عبداللہ عبداللہ بال بال بچ گئے ہیں۔
-
افغان طالبان کا کابل حکومت سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
افغانستان میں سرگرم طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں قید 5 ہزار سے زائد طالبان قيديوں کی رہائی تک کابل حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہيں ہوں گے۔
-
کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ میں متعدد افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مارشل فہیم ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔
-
کابل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کابل میں بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک درجنوں زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانہ کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں شادی کی تقریب میں ہونے والے خودکش حملے کے زخمیوں کی صورتحال
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان دہشت گردوں کے خودکش حملے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکے میں 63 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک شادی کی تقریب میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کابل کے مغرب میں زوردار دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے۔