کشمیر
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے اضلاع اسلام آباد اور کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزکے آپریشن اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی فوج کا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر یقین
پاکستانی فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
-
محبوبہ مفتی کا بھارت سے پاکستان اور کشمیریوں کے ساتھ مذاکرات کا مطالبہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت سے پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرنے کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم کی دعوت پر سعودی عرب اور امارات کی کشمیر میں سرمایہ کاری
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درجنوں سرمایہ کار بھارت کے زیر انتظام کشمیر پہنچ گئے جہاں وہ مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کریں گے۔
-
کشمیر میں ایشیاء کا سب سے بڑا پھولوں کا باغ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایشیاء کا سب سے بڑا پھولوں کا باغ ہے۔ اس باغ میں 48 قسم کے پانچ لاکھ پھول ہیں جو سیاحوں ک توجہ اپنی طرف مبذول کرتے ہیں۔
-
سری نگر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
بھارتی فوجیوں نے جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر میں تازہ کارروائی کے دوران تین افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 4 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ’چیتا‘ ہیلی کاپٹربھارت کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے گوریز میں کنٹرول لائن کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔
-
کشمیر میں پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کے خلاف خاموش مظاہرہ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پاکستان کے شہر پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل اور نہتے نمازیوں پر دہشت گردانہ کے خلاف خاموش مظاہرے کیے گئے۔
-
سرینگر کی جامع مسجد کو آج عقیدت مندوں اور نمازیوں کے لئے کھول دیا گیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مقامی انتظامیہ نے 30 ہفتوں کے بعد سرینگر کی جامع مسجد کو آج عقیدت مندوں اور نمازیوں کے لئے کھول دیا ۔
-
آغا سید حسن کا جموں کشمیر میں عبادت گاہوں کو بند کرنے اور شراب خانے کھولنے پر سخت تشویش کا اظہار
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی نے ریاست میں عبادت گاہوں کو بند کرنے اور شراب خانے کھولنے پر سخت تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
کشمیرکے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا مسئلہ کشمیر کو بات چيت کے ذریعہ حل کرنے کا عندیہ
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم تنازع ہے تاہم توقع ہے اس مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کرلیں گے۔
-
مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا وقت پہنچ گيا ہے
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیرمیں بھارتی فوج نے سرینگر میں فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان کا جموں و کشمیرکے مسئلہ پر اپنے اصولی موقف پر قائم رہنے کا اعلان
پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیرکے مسئلہ پر اپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور حق خود ارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزيد 5 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام اور پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 5 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیرگرمائی دارالحکومت سرینگرمیں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زيرانتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزنے ضلع بڈگام میں فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو جاں بحق کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی مجاہدانہ زندگی موجودہ اور آئندہ نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر اور ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پراپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی مجاہدانہ زندگی موجودہ اور آئندہ نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے ۔
-
بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ایک مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ایک مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور20 زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید3 کشمیری جاں بحق ہوگئے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزيد تین افراد جاں بحق
بھارت کے زير انتظام کشمیرکے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج نے سرچ آّپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپرشن کے دوران فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارتی فوج نے کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مزید 2 افراد کو قتل کردیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری ہے بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں مزید 2 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں قدیم عرصہ سے مٹی کے برتن بنانےکا روایتی سلسلہ جاری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں قدیم عرصہ سے مٹی کے برتن بنانےکا روایتی سلسلہ جاری ہے ۔ مٹی کے برتن بنانے کے لئے خاص قسم کی مٹی سے استفادہ کیا جاتا ہے۔
-
جموں کشمیر کی صورتحال پاکستان سے بات کیے بنا بہتر نہیں ہو سکتی
کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا کہ جموں کشمیر کی صورتحال پاکستان سے بات کیے بنا بہتر نہیں ہو سکتی۔