کابل
-
طالبان نے دارالحکومت کابل میں اپنا گورنر مقرر کردیا
طالبان نے ملا شیریں کوافغانستان کے دارالحکومت کابل کا گورنر مقرر کردیا ہے۔
-
عبد اللہ عبداللہ نے اشرف غنی کے ملک چھوقڑنے کی تصدیق کردیا
افغانستان کی مصالحتی کمیٹی کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے تصدیق کی ہے کہ صدر اشرف غنی افغانستان چھوڑ کر تاجیکستان چلے گئے ہیں۔
-
کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، طالبان نےا افغانستان میں قومی حکومت تشکیل دینے کا عندیہ بھی دیا ہے۔
-
طالبان افغانستان کے دارالحکومت میں کابل میں داخل/ صدر اشرف غنی ملک چھوڑ گئے
افغانستان کے صدارتی محل میں جاری مذاکرات کے بعد صدر اشرف غنی اہل خانہ اور ساتھیوں سمیت ملک چھوڑ کر تاجیکستان چلے گئے جب کہ عبوری حکومت کے لیے سابق وزیر داخلہ احمد علی جلالی کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد / پاکستانی سفیر کابل میں وزارت خارجہ میں طلب
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کو تشدد اور اغوا کرنے کی کوشش کی گئی جس پر افغانستان کی وزارت خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفیر کو طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔
-
طالبان کی کابل کی سمت پیشقدمی جاری/ کابل سے ملحقہ صوبہ پروان کے دو اضلاع پر قبضہ
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے کابل سے ملحقہ صوبے پروان کے دو اضلاع سیاہ گرد اور شنواری پر گزشتہ کچھ روز کے دوران قبضہ کرلیا ہے اور اب وہ کابل سے 63 کلومیٹر دور چاریکار شہر پہنچ چکے ہیں۔
-
امریکہ کی شرپسندانہ حکمت عملی نے پرامن ممالک کو بھی تباہی میں دھکیل دیا
پاکستان ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی کونسل کے اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی شرپسندانہ حکمت عملی نے پرامن ممالک کو بھی تباہی میں دھکیل دیا ہے۔امریکہ خطے کو عدم استحکام کا شکار کرکے چین کا راستہ روکنا چاہتا ہے۔
-
کابل میں دو بسوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں 11 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو بسوں میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کابل میں طالبان کے اثرورسوخ بڑھنے پر حملہ کرسکتا ہے
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کابل میں طالبان کے اثرورسوخ بڑھنے پر بمبار ڈرون یا جنگی طیاروں سے حملہ آور ہوسکتا ہے۔
-
کابل میں 2 بم دھماکوں میں 8 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے 2 دھماکوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئےہیں۔
-
امریکہ ، کابل کے حادثے کا ذمہ دار / افغان قوم باہمی اتحاد کے ساتھ امریکی سازش کو ناکام بناسکتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کابل میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کابل کے حادثے کا اصلی ذمہ دار ہے اور افغان قوم باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ امریکہ کے شوم منصوبوں کو ناکام بنا سکتی ہے۔
-
تہران کے آزادی اسکوائر پر کابل کی شہید طالبات کو خراج عقیدت پیش
ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر افغانتسان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں میں شہید ہونے والی طالبات کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں مدرسہ سید الشہداء کی شہید طالبات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
-
تہران میں شہدائے کابل کی یاد میں تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شہدائے کابل کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی ، تقریب کے شرکاء نے دہشت گردوں کی مذمت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
تہران میں افغان سفارتخانہ کے سامنے عوام کا اجتماع / افغان عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام کے مختلف طبقات نے افغان سفارتخانہ کے سامنے اجتماع کیا اور کابل میں سید الشہداء مدرسہ کے قریب بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے افغان عوام اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہم
-
افغانستان میں امریکہ کی 20 سالہ جنگ کا نتیجہ
افغانستان پر امریکہ نے 20 سال قبل امن برقرار کرنے کے لئے فوجی لشکر کشی کی تھی لیکن گذشتہ 20 سال میں امریکہ نے افغانستان میں دہشت گردی کی تاریخی مثالیں رقم کی ہیں۔
-
تہران میں کابل میں سید الشہداء مدرسہ کی شہید طالبات کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد کی جائےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں افغانستان کے سفارتخانہ کے سامنے افغانستان میں سید الشہداء مدرسہ کی شہید طالبات کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد کی جائےگی۔
-
کابل میں گرلز کالج پر دہشت گردانہ حملہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل پر وہابی دہشت گردوں نے طالبات کے کالج پر تین بم دھماکے کئے جن کے نتیجے میں 58 طالبات شہید اور 160 سے زائد زخمی ہوگئیں۔
-
افغانستان کے صدر کا منگل کے دن ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان
افغانستان کے صدراشرف غنی نے کابل کے مغرب میں واقع سید الشہداء مدرسہ پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے منگل کے دن ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں سے افغان قوم کے پختہ اور مضبوط ارادوں میں کوئی خلل ایجاد نہیں ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں سے افغانن قوم کے پختہ ارادوں میں کوئی خلل ایجاد نہیں ہوگا۔
-
کابل میں بم دھماکوں کے شہداء کی تعداد میں اضافہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی ایجنٹوں اور وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکوں کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 58 تک پہنچ گئي ہے۔
-
کابل میں خونریز بم دھماکے / امن مذاکرات میں تعطل اور امریکہ کا تخریبی کردار
افغانستان میں امریکی فوجیوں کے انخلا اور امن مذاکرات میں تعطل کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ نشین علاقہ میں خونریز بم دھماکے اس بات کا مظہر ہیں کہ سامراجی طاقتیں افغانستان کا بحران جاری رکھنے کی تلاش و کوشش کررہی ہیں۔
-
طالبان کی طرف سے کابل میں سید الشہداء مدرسہ کے قریب بم دھماکوں کی مذمت
افغانستان میں طالبان نے کابل کے مغرب میں سید الشہداء مدرسہ کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل بم دھماکوں میں امریکی ایجنٹ اور داعش دہشت گرد ملوث ہیں۔
-
کابل میں سید الشہداء مدرسہ کے قریب 3 بم دھماکے / 25 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سید الشہداء مدرسہ کے قریب 3 بم دھماکوں میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں ئل ٹینکرز میں لگنے والی آگ نے 12 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آئل ٹینکرز میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان کے صوبے لوگر میں بم دھماکے میں 30 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے لوگر میں ایک کار بم حملے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
کابل شہرکے مغرب میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی
افغانستان کے داوالحکومت کابل شہر کے مغرب میں کپڑے کے ایک بازار میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے جس پر فائربریگيڈ کا عملہ قابو پانے کی کوشش کررہا ہے لیکن افغان حکومت کے پاس آگ بھجانے کے وسائل کی کمی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔
-
کابل میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 11 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور11 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں تین بم دھماکوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مختلف مقامات پر تین کاروں کو بم دھماکوں سے اُڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک
افغانستان میں پولیس چیف کی گاڑی پر بم دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔