لبنان
-
لبنان کے وزیر اعظم اور ترک وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کی احوال پرسی کی
لبنان کے وزیر اعظم اور ترکی کے وزیر خارجہ نے علیحدہ علیحدہ پیغامامت میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی احوال پرسی کی۔
-
ہم حزب اللہ لبنان کا سر سعودی عرب کے حوالے نہیں کر سکتے
لبنان کے وزیر خارجہ نے لبنان اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے شرائط کو محال اور ناممکن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حزب اللہ لبنان کا سر سعودی عرب کے حوالے نہیں کرسکتے۔
-
صنعا کی شاہراہ " الریاض " کو "جورج قرداحی " کے نام سے بدل دیا گيا
یمنی حکام نے یمن کے دارالحکومت صنعا کی شاہراہ " الریاض " کو سعودی دارالحکومت ریاض کے نام سے بدل کرلبنانی وزیر اطلاعات "جورج قرداحی " کے نام پر رکھ دیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ ہے
لبنان کے وزیر خارجہ نے لبنان اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی حزب اللہ ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ ہے۔
-
لبنانی برادران ، سعودی عرب کے اقدامات سے پریشان نہ ہوں/ سعودی عرب کی کوئی حیثیت نہیں
یمنی حکام نے لبنان کے خلاف سعودی عرب کے معاندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی بھائیوں کو سعودی عرب کے معاندانہ اقدامات سے پریشان نہیں ہونا چاہیے سعودی عرب کی کوئی قدرت اور حیثیت نہیں ہے۔
-
سعودی عرب کا لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے اور اپنے سفیر کو لبنان سے واپس بلانے کا حکم
سعودی عرب نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے خلاف لبنانی وزیر اطلاعات کے بیان پراحتجاج کرتے ہوئے ریاض میں لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے اور بیروت سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا حکم دیدیا ہے۔
-
ایران کا مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی قائم کرنے کے سلسلے میں اہم کردار
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خطاب میں کہا ہے کہ بیروت کے علاقہ الطیونہ کے حادثے میں ملوث افراد کی سیاسی ، ذرائع ابلاغ اور سماجی سطح پر مذمت ضروری ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔
-
لبنان کی حزب القوات اللبنانیہ عیسائیوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عوام سے خطاب میں لبنان کی حزب القوات البنانیہ عیسائیوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کی حزب القوات اللبنانیہ کا دہ شت گرد تنظیموں داعش اور النصرہ فرنٹ کے ساتھ گہرا رابطہ ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ لبنان کی حالیہ صورتحال کے بارے میں خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ لبنان کی حالیہ صورتحال کے بارے میں خطاب کریں گے۔
-
لبنان کے علاقہ الطیونہ میں پرامن ریلی پر فائرنگ اور جھڑپ
لبنان کے دارالحکومب بیروت میں پرامن مظاہرین پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
لبنان کے علاقہ الطیونہ میں کشیدگی اور فائرنگ سےاب تک 6 افراد ہلاک 60 سے زائد زخمی
لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان کے علاقہ الطیونہ میں جنگ کا ماحول بنا ہوا ہے اب تک کشیدگی اور فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
لبنان کی آئل فیکٹری کے قریب خوفناک آگ بھڑک اُٹھی
لبنان کے تیل کی تنصیبات کے قریب اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جسے بجھانے کے لیے 25 فائر فائٹنگ ٹینکوں کو طلب کیا گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنان کی ممتاز شخصیات سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دورہ لبنان کے دوران لبنان کی جن ممتاز شخصیات سے ملاقات اور گفتگو کی ، ان میں لبنان کے سابق وزراء اور پارلیمانی نمائندے بھی شامل ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دورہ لبنان کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی لبنان کے وزیر اعظم سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امیر عبداللہیان کی لبنان کے صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان لبنان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ بحسین امیر عبداللہیان یروت پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے لبنان کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے کے لئے لبنان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
عیسائی راہبہ نے سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا کیا
لبنان کی عیسائي راہبہ نے جبولہ میں یتیم بچوں کے مرکز کو ایندھن فراہم کرنے پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایرانی ایندھن کے 20 ٹینکر لبنان پہنچ گئے
ایرانی ایندھن کے 20 ٹینکر لبنان پہنچ گئے ہیں۔ ہر ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر ایندھن موجود ہے۔
-
ایرانی ایندھن لیکر 20 ٹینکر لبنان پہنچ گئے
لبنانی ذرائع کے مطابق 20 ٹینکر ایرانی ایندھن لیکر لبنان پہنچ گئے ہیں۔
-
لبنان کی نئی کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم/ ایرانی ایندھن کے بارے میں امریکی اندازے غلط ثابت
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے لبنان کو ایندھن فراہم کرنے کے بارے میں امریکہ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوگئے۔
-
ایرانی تیل بردار کشتی لبنان کے لئے ایندھن لیکر شام کے سمندر میں داخل ہو گئی
الاخبار کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی تیل بردار کشتی لبنان کے لئے ایندھن لیکر شام کے سمندر میں داخل ہوگئی ہے ایرانی کشتی شام کے ساحل پر لنگر انداز ہوگی اور وہاں سے ٹینکروں کے ذریعہ ایندھن لبنان منتقل کیا جائےگا۔
-
سید حسن نصر اللہ:
الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کی پہاڑیوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی۔
-
سید حسن نصر اللہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بروز جمعہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔
-
ایران کی دوسری کشتی بھی لبنان پہنچنے والی ہے/ امریکی سفارتخانہ کی اسلامی مزاحمت کے خلاف سازش جاری
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مزاحمت کے ایک کمانڈر کی یاد میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں امریکہ اور سعودی عرب کے تخریبی کردار کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بغداد کے ايئر پورٹ پر شہید سلیمانی کا کٹا ہوا ہاتھ ایران کی طرف سے اتحادیوں کی حمایت کا واضح ثبوت
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایران کی طرف سے اسلامی مزاحمت کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کے ايئر پورٹ پر شہید قاسم سلیمانی کے کٹے ہوئے ہاتھ نے ثابت کردیا ہے کہ ایران اپنے اتحادیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔
-
صہیونیوں کو حزب اللہ لبنان کی مکمل آمادگی کا احساس ہوگیا
حزب اللہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے منہ توڑ جوابی حملے سے اسرائیل کو احساس ہوگیا ہے کہ حزب اللہ اسرائيل کی ہر قسم کی شرارت اور جارحت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ:
اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے ہوائی حملوں کا منہ توڑ جواب / اسرائیل پر ایک درجن سے زائد راکٹ فائر
حزب اللہ نے اسرائیل کے فضائی حملے کے ایک روز بعد جوابی کارروائی میں اسرائیلی ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد راکٹ فائر کئے ہیں۔ فلسطینی تنظیم حماس نے حزب اللہ کے حملوں کا خیر مقدم کیا ہے۔