شادی
-
شادی صرف جشن نہیں بلکہ نسل انسانی کی بقا کا مظہر
اسلام نے شادی کی رسم کو آسان اور سادہ منعقد کرنے پر تاکید کی ہے شادی صرف جشن نہیں بلکہ نسل انسانی کی بقا کا مظہر ہے۔
-
صوبہ خراسان شمالی میں کئی جوڑوں کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خراسان شمالی میں اجتماعی طور پر کئی جوڑوں کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دھماکہ سے 5 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
خراسان جنوبی میں 120 جوڑوں کی شادی اجتماعی تقریب
خراسان جنوبی کے صدر مقام بیرجند کی پیام نور یونیورسٹی میں حرم رضوی اور شہید ناصری آپریشنل ہیڈکوارٹرکے تعاون سے 120 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب منعقد ہوئی۔
-
پاکستان میں مصالحتی کونسل کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ممنوع
پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پہلی بیوی سے اجازت کے باوجود دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت کو ضروری قرار دے دیا ہے۔
-
صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ جوڑے کی شادی کی تقریب
ایران کے صوبہ خوزستان کے گاؤں بامدژ میں سیلاب سے متاثرہ ایک جوڑے کی شادی کی تقریب شہید علی ہاشمی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔
-
سیلاب سے متاثرہ علاقہ میں شادی کی تقریب
ایران کے صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ شہر سوسنگرد میں شہریوں نے پانی پر شادی کی تقریب منعقد کرکے اپنے پختہ عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
چینی شہری پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد ان کے جسم کے اعضاء نکال لیتے ہیں
پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی شہری پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد ان کے جسم کے اعضاء نکال لیتے ہیں۔