سعودی عرب
-
ایران کا یمن کی طرف سے یکطرفہ صلح اور جنگ بندی کے اقدام کا خیر مقدم
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی طرف سے یکطرفہ طور پرجنگ بندی کے اقدام کو مثبت قراردیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کو سعودی عرب نے نظر انداز کردیا
سعودی عرب کی امریکہ و اسرائیل نواز جارح اور ظالم حکومت نے یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کونظر انداز کرتے ہوئے یمن پر ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یمنی فورسز نے 3 روزہ یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا.
-
یمن کا یکطرفہ طور پر سعودی عرب کے خلاف جوابی حملے نہ کرنےکا اعلان
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے تین دن تک یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے بھی جنگ بندی کی رعایت کی تو سعودی عرب پر ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعہ جوابی کارروائی نہیں کی جائےگی۔
-
سعودی عرب نے مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات اور اذان پر پابندی عائد کردی
سعودی عرب نے وہابیت کے بجائے اب مغربی ثقافت کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں سعودی عرب نے مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات اور لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
جدہ میں آرامکو میں آگ کے شعلے اب بلند ہورہے ہیں
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ظالمانہ ہوائی حملوں اور یمن کے محاصرے کے جواب میں کل سعودی عرب کے متعدد فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کئے ، جن میں جدہ میں آرامکو تیل ریفائنری بھی شامل ہے جس میں آگ کے شعلے اب بھی بلند ہورہے ہیں۔
-
یمنی فوج کے حملے میں جدہ میں آرامکوآئل ریفائنری مکمل طور پر تباہ ہوگئی
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائي حملوں کے جواب میں جدہ میں سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کو میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں جدہ میں آرامکو کی تنصیب آگ لگنے سے مکمل پر طور پر تباہ ہوگئی ۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے جدہ اور ریاض سمیت کئی ٹھکانوں پرحملہ
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر جارحت اور بربریت کے جواب میں جدہ اوردارالحکومت ریاض سمیت 18 مقامات کے فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب، امریکہ کی مدد سے یمنی شہریوں کا قتل عام کررہا ہے
یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر یحیی الراعی نے ریاض میں مذاکرات کی دعوت پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ کی مدد سے یمنی شہریوں کا قتل عام کررہا ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم کی دعوت پر سعودی عرب اور امارات کی کشمیر میں سرمایہ کاری
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درجنوں سرمایہ کار بھارت کے زیر انتظام کشمیر پہنچ گئے جہاں وہ مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کریں گے۔
-
سعودی عرب کا 2 سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے عمرہ زائرین سمیت تمام افراد افراد کے لئے 2سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کی گیس اور تیل کی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون سے حملہ
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں یمنی فورسز نےسعودی عرب کی گیس اور تیل کی تنصیبات پر میزائل اور ڈرونز طیاروں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے تیل کی سپلائی متوقف ہوگئی ہے۔
-
یمنی فورسز اور قبائل کی سعودی عرب کے اندر بڑی فوجی کارروائی
یمنی فوج کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے اندر بڑی فوجی کارروائی کی خبردی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری
یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج پھر یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی حکومت ظلم و بربریت میں یزید و معاویہ اور فرعون کے راستے پر گامزن
سعودی عرب کی ظالم و جابر آل سعود حکومت نے حال ہی میں 81 افراد کا ایک دن میں سرقلم کرکے ثابت کردیا ہے کہ سعودی عرب، ظلم و بربریت میں یزید و معاویہ اور فرعون کے راستے پر گامزن ہے۔
-
اقوام متحدہ کی 81 افراد کا سرقلم کرنے پرسعودی حکومت کی مذمت
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے 81 افراد کا سرقلم کرنے پر سعودی عرب کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 81 افراد میں سے 41 افراد کا تعلق شیعہ برادری سے ہے جنھیں صرف 2011 اور 2012 میں مظاہروں میں شرکت کرنے کے جرم میں قتل کیا گيا ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم کے طلباء کا آل سعود کے ہولناک جرائم کے خلاف مظاہرہ
حوزہ علمیہ قم میں آج طلباء نے سعودی عرب میں 81 مظلوم افراد کے سر قلم کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے آل سعود مردہ باد کے نعرے لگائے۔ سعودی عرب کی یزیدی اور معاویائی حکومت نے دو دن قبل بے بنیاد الزامات عائد کرکے 81 افراد کے سر قلم کردیئے تھے۔جن میں 41 شیعہ مسلمان بھی شامل ہیں۔
-
سعودی عرب نے یمنی قیدیوں کا سر قلم کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے
یمن کی قومی نجات حکومت کے وزير خارجہ نے سعودی عرب میں یمنی قیدیوں کے سر قلم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمنی قیدیوں کا سر قلم کرکے وحشیانہ اور جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
سعودی عرب نے درجنوں افراد کا سر قلم کرکے سنگين اور ہولناک جرم کا ارتکاب کیا
حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب میں 81 افراد کے ایک دن میں سر قلم کرنے کے ہولناک جرم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے درجنوں افراد کا سر قلم کرکے سنگين اور ہولناک جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی ظالم و جابراور فرعونی حکومت نے 81 افراد کے سر قلم کردیئے
سعودی عرب کی امریکہ، اسرائیل اور داعش نواز یزیدی ، معاویائی اور فرعونی حکومت نے 81 افراد کے سر تن سے جدا کردیئے ہیں۔
-
سعودی عرب کی اپنے شہریوں پر 15 ممالک کے سفر پر پابندی برقرار
سعودی عرب نے تاحال اپنے شہریوں پربھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی برقراررکھی ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب پر بڑا حملہ
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے اندر بڑا حملہ کیا ہے جس میں سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری
یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شددی بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد نے اسرائیل کو اپنا دوست اور اتحادی قراردیدیا
سعودی عرب کے امریکہ و اسرائیل نواز ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کواپنا دوست اور اتحادی سمجھتا ہے۔
-
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین ہوائی حملوں میں یمن کے صوبہ صعدہ کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی مجرمانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے مسلمان عربوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن کے صوبہ صعدہ کو سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صنعاء پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعاء پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے جے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے 2 صوبوں پر سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت ، جارحیت اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگي طیارون نے آج یمن کے صوبوں الذمار اور حضرموت کی شہری آبادی پر شدید اور وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب نے امریکہ کے ساتھ ملکر داعش اور النصرہ کی خوب مدد کی
عراق کے ایک ماہر نے سعودی عرب کے ماہر کو ایک پروگرام میں مخآطب کرتے ہوئے کہا کہ داعش اور انصرہ دہشت گرد تنظیمیں سعودی عرب کا عسکری بازو ہیں۔ سعودی عرب نے امریکہ کے ساتھ ملکر عراق و شام میں داعش اور النصرہ دہشت گردوں کی خوب مدد کی ہے۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اپنے بھائی کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے بھائي بندر بن سلمان نے شاہی گارڈ کے افسر کو ولیعہد محمد بن سلمان کو قتل کرنے کے لئے 10 ملین ریال دیئے تھے لیکن محمد بن سلمان نے اپنے بھائی کے قاتلانہ حملے کوناکام بنادیا ۔
-
یمنی فورسز کے امارات اور سعودی عرب پر حملوں کا منظر
اس ویڈیو میں یمن کے نہتے عربوں پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے بہیمانہ حملوں کے جواب میں یمنی فورسز کے امارت اور سعودی عرب پر ڈرون اور میزائل حملوں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔