امیر عبداللہیان
-
امیر عبداللہیان کی پاکستان کے نئے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ٹیلیفون پر گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا نیا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
امیر عبداللہیان کو نئے غیر ملکی سفراء نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پانچ نئے غیر ملکی سفراء نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔
-
فلسطین پراسرائيل کے غاصبانہ قبضہ کے مکمل خاتمہ تک خطے میں قیام امن ممکن نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس اور اسلامی تعاون تنظيم " او آئی سی " کے سکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ کے نام علیحدہ علیحدہ خطوط میں کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائيل کےغاصبانہ قبضہ کے مکمل خاتمہ کے بغیر خطے میں پائدار امن کا قیام ممکن نہیں ۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا افغانستان کے بارے میں نقطہ نظر مثبت اور تعمیری ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا افغانستان کے بارے میں نقطہ نظر مثبت اور تعمیری ہے۔
-
عراق اپنی سرزمین اپنے ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگا
عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایرانی وزير خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق اپنی سرزمین اپنے ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگا۔
-
ایران اور عراق کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور عراق کے وزير خارجہ فواد حسین نے باہمی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور عراق کی سلامتی خطے کی سلامتی سے منسلک ہے
عراق کے وزير خارجہ فواد حسین نے تہران میں ایرانی وزير خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پیرس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق کی سلامتی خطے کی سلامتی سے جڑی ہوئی ہے۔
-
امیرعبداللہیان کے ساتھ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کے ارکان کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کے ارکان کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایران کو امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں/ ریڈ لائن سے عبور نہیں کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے امریکہ کے رویہ پر گروپ 1+4 کے انتقاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات سے کا کوئی فائدہ نہیں، ہم اپنی ریڈ لائنوں سے عبور نہیں کریں گے۔
-
ایران بحیرہ کیسپین سےمتعلق علاقائی تعاون کا خیر مقدم کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ترکمنستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بحیرہ کیسپین سےمتعلق علاقائی تعاون کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو معاہدہ ممکن ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی منہ زوری کو تسلیم نہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو معاہدہ ممکن ہے۔
-
امیرعبداللہیان اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی ٹیلیفون پر گفتگو
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیوگوٹرس نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ویانا مذاکرات اور یمن میں جنگ بندی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور چین کی بڑی اقتصادی ظرفیتوں کو فعال کرنے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزراء خارجہ نے باہمی ملاقات میں ایران اور چین کی بڑی اقتصادی ظرفیتوں کو فعال کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے چین میں افغانستان سے متعلق کانفرنس کے ضمن میں افغانستان کی وزارت خارجہ کے سرپرست امیر خان متقی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افغانستان میں جامع اور ہمہ گير حکومت کی تشکیل ضروری ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے چين میں افغانستان سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جامع اور ہمہ گير حکومت کی تشکیل بہت ضروری ہے۔
-
چین میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
چین میں افغانستان سے متعلق اجلاس کے ضمن میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے دوطرفہ تعلقات، افغانستان کے امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان چین روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان چین روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ افغانستان سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
-
امیرعبداللہیان کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امیرعبداللہیان کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ لبنان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیرعبداللہیان بیروت پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان شام کا دورہ مکمل کرکے بیروت پہنچ گئے ہیں۔
-
امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ شام روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ شام روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد عبدالرحمن نے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بین الاقوامی تحولات کے باوجود ایران اور روس کے تعلقات میں پیشرفت جاری رہےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات میں بین الاقوامی تحولات کے باوجود پیشرفت جاری رہےگی
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ امیر عبداللہیان اور شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر گفتگو میں پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم " او آئي سی " کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین، یمن، افغانستان اور یوکرائن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان روس کے دورے پر ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی حکومت پابندیوں کے خاتمہ کے لیے سرگرم عمل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت پابندیوں کے خاتمہ کے لیے سرگرم عمل ہے۔
-
معاہدے کے حصول کے لئے مغربی ممالک کو سنجیدہ اور پختہ عزم کا مظاہرہ کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے برطانوی وزير خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے حصول کے لئے مغربی ممالک کے ایسےسنجیدہ اور پختہ عزم کی ضرورت ہے جس میں ایرانی عوام کے مفادات کے تحفظ کی ضمانت موجود ہو۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
عمان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ویانا مذاکرات میں بہت کم مسائل باقی رہ گئے ہیں / ہم ریڈ لائنیں عبورنہیں کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے تہران میں عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ویانا مذاکرات میں بہت کم مسائل باقی رہ گئے ہیں ، ہم مذاکرات میں ریڈ لائنیں عبور نہں کریں گے۔