کشمیر
-
مقبوضہ کشمیر کے عوام کے خلاف بھارتی سرکار کا بھیانک منصوبہ بے نقاب
بھارت میں مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے عوام کو اپنے آباؤ اجداد کے علاقے سے بے دخل کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کیخلاف دائردرخواستوں کو رد کردیا
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کیخلاف دائر تمام آئینی درخواستوں کو سات رکنی لارجر بینچ کو بھیجنے سے انکار کرتے ہوئے تمام درخواستوں کو نمٹا دیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں 37 نئے قوانین کے نفاذ کی منظوری
بھارت کی مرکزی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں 37 نئے قوانین کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا دہلی اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ مچل بچلیٹ نے مقبوضہ کشمیر اور نئی دہلی کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
بھارتی فوج کی فائرنگ مزید 2 کشمیری نوجوان ہلاک
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوان کو ہلاک کردیاہے۔
-
کشمیرکی انتظامیہ نے سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا
مقبوضہ کشمیرکی انتظامیہ نے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر میں وی پی این کا استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمات کا آغاز
مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے وی پی این کا استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمات دائر کرنا شروع کردیئے۔
-
بھارت کا کشمیر پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی ثالثي پر رد عمل
بھارت نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں کے باعث صحافی بے روزگار ہوگئے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں اور انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باعث صحافی بے روزگار ہوگئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی کشمیر میں انسانی حقوق کےاحترام پر تاکید
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے۔
-
مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں دیرپا امن کے لیے ناگزیر ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں دیرپا امن کے لیے ناگزیر ہے۔
-
ترکی کے صدر کو بھارت کا انتباہ/اپنا گریبان جھانکنے کی سفارش
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے مقبوضہ کشمیرکے بارے میں پاکستانی مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ کشمیر کی حیثیت ترکی کے نزدیک وہی ہے جو پاکستان کے نزدیک ہے اس پر بھارت نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے بارے میں منافقانہ پالیسی جاری
سعودی عرب نے امریکی صدر کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کی حمایت اور مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں او آئی سی کے وزراء خارجہ کا اجلاس بلانے سے انکار کرکے ثابت کردیا ہے کہ سعودی عرب کی مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے بارے میں منافقانہ پالیسی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ترکی نے کشمیر کو پاکستان کا اٹوٹ انگ قراردیدیا
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کشمیر کو پاکستان کا اٹوٹ انگ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھی ترکی کیلئے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کیلئے ہے۔
-
پاکستان کا امریکی صدر کی کشمیر پر ثالثی کی پیش کش پر عملدرآمد کا مطالبہ
پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروق نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایک سے زائد مرتبہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کی اور ہم اس پر عملدرآمد چاہتے ہیں۔
-
غیر ملکی سفرا کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ
بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ دو درجن سے زائد غیر ملکی سفرا مقبوضہ کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
بھارتی جج نے عمر عبداللہٰ کی درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی غیر قانونی حراست کی درخواست پر سماعت کرنے والے تین رکنی بنچ میں سے ایک جج نے معذرت کرتے ہوئے خود کو سماعت سے علیحدہ کرلیا ہے۔
-
مودی سرکارنے مقوضہ کشمیر کو بڑی جیل میں تبدیل کردیا
ہندوستان کی سیاسی پارٹی کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اور بی جے پی کی حکومت نے کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
چپاتی میں خط چھپا کر والدہ سے رابطہ کیا/ کشمیری بنیادی حقوق سے محروم
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا اقبال نے کہا ہے کہ والدہ سے چپاتیوں میں خط چُھپا کر رابطہ کیا اور کشمیر کے عوام گذشتہ چھ ماہ سے بنیادی حقوق سے محروم ہیں اور شدید معاشی اور نفسیاتی مصائب کا شکار ہیں۔
-
بھارتی فوج کشمیریوں کو حق خودارادیت سے نہیں روک سکتی
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملکی سلامتی اور سرحدوں کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
-
سعودی عرب کی کشمیر معاملے پراو آئی سی کے وزراء خارجہ کا اجلاس بلانے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے کونسل برائے خارجہ (سی ایف ایم) کی تیاری کے لیے جہاں سینئر حکام کا اجلاس 9 فروری سے شروع ہورہا ہے وہیں سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، کشمیر کے معاملے پر او آئی سی کے وزراء خارجہ کا اجلاس بلانے کی پاکستان کی درخواست قبول کرنے سے انکار کررہا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی بہت خطرناک ہے
پاکستان میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے مسئلہ کشمیر پر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی بہت خطرناک ہے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا کشمیر کی آزادی پر ایمان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی کے اقدام کے نتیجے میں میرا ایمان ہے کہ کشمیر اب آزاد ہوگا اور مودی نے 5 اگست کو سنگین غلطی کی جس سے وہ پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا ہے اس حادثے میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے۔
-
بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصانات پر صبر وتحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن کی خواہش اور بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصانات کے مد نظر صبر وتحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
-
پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔
-
کشمیر کے مسئلہ پر کوئی سودا بازی نہیں کی جائےگی
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی حکومت کشمیر پر کبھی سودے بازی نہیں کر سکتی۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے فائرنگ کرکے3 کشمیری نوجوانوں کو ہلاک کردیا ۔ بھارتی فوجیوں نے جموں میں نگروٹا کے علاقے میں 3 کشمیری جوانوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔