کشمیر
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوان ریاض نائیکو کی ہلاکت پر وادی میں احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں شریک ایک نوجوان کشمیری بھارتی اہل کاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ نے وادی کے تمام اور جموں کے تین اضلاع کو ریڈ زون قراردیدیا
مقبوضہ جموں اور کشمیر کی انتظامیہ نے جموں کے تین اضلاع اور وادی کے تمام اضۂاع کو کورونا وائرس سے شدید متاثرہ علاقہ یا ریڈ زورن قرار دے دیا ہے۔
-
جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں
پاکستان نے جموں کشمیر کے بارے میں بھارت کا دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، اس دعوے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت 5 اہلکار ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 2 کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر گرنیڈ سےحملہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر گرنیڈ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس کے جنگی جرائم جاری
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس کی بالادستی کا نظریہ اور جنگی جرائم جاری ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 نوجوان جاں بحق اور 4 بچوں سمیت 6 کشمیری زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مہر نیوز کے ساتھ گفتگو:
رمضان المبارک نزول قرآن ، بہار قرآن ، عبادت ، بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے اعلی رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی نے رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں مہر نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں آیات و روایات کے مطابق رمضان المبارک کو نزول قرآن کا مہینہ، قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ، عبادت ، بخشش اور مغفرت کا مہینہ قراردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو جاں بحق کردیا ہے۔
-
عالمی برادری کو جموں کشمیر کے عوام کے درد کا احساس کرنا چاہیے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو خود لاک ڈاؤن کا سامنا کرنے سے اب کشمیریوں کی تکالیف اور درد کا احساس کرنا چاہیے۔
-
بھارتی پولیس نے شیعہ خاتون صحافی مسرت زہرا کو گرفتار کرلیا
مقبوضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے شیعہ خاتون صحافی مسرت زہرا کو ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیرمیں فوٹو جرنلسٹ خاتون کے خلاف غداری کا مقدمہ درج
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مظلوم کشمیریوں کی آواز دبانے کی ایک اور کوشش کی ہے جس میں کشمیری فوٹو جرنلسٹ خاتون مسرت زہرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کے حملے میں بھارت کے 4 فوجی اہلکار ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں حریت پسندوں کے ایک حملے میں بھارتی پیراملٹری فورسز کے4اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل قانون پر سلامتی کونسل کو خط
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل قانون پر سلامتی کونسل کو خط لکھ کر معاملے پر توجہ دلائی ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں طبی سامان کی کمی پر پاکستان کی تشویش
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 170 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے اور 5 ہلاکتوں کے باوجود وہاں طبی سامان اور معاونت کی کمی پر پاکستان کو گہری تشویش ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور کشمیری جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں رونما ہونے والے دو واقعات میں بھارتی فوح کی فائرنگ کے نتیجے میں 9 کشمیری جاں بحق اور تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی قانون کو مسترد کردیا
اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی سے متعلق بھارتی قانون کو مسترد کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے 4 کشمیری جوانوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 33 تک پہنچ گئی
مقبوضہ کشمیر میں مزید 13 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں جس مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 33 تک پہنچ گئی ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں سکیورٹی اہلکاروں کی ایکدوسرے پر فاؤئرنگ سے 2 اہلکار ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں تعینات سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکاروں کے درمیان معمولی تکرار ہوئی اس دوران دونوں اہلکاروں نے ایک دوسرے پر سرکاری رائفل سے فائرنگ کردی۔
-
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی 7 ماہ حراست میں رہنے کے بعد رہا
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرکے سابق وزیر عمر عبداللّٰہ کو 7 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے 5 کیسز سامنے آگئے
کورونا وائرس نے مقبوضہ کشمیرکو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے جہاں 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
-
بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 کشمیری نوجوان جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے 4 کشمیری نوجوانوں کو جاں بحق کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور کشمیری نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ/ 2 مزدور ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈے میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 مزدور ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں گرنیڈ حملے میں ایک شہری ہلاک اور 2 شدید زخمی
مقبوضہ کشمیر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے بنکر پر گرنیڈ حملے میں ایک شہری ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔
-
کورونا وائرس مقبوضہ کشمیرپہنچ گيا
چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس مقبوضہ کشمیر بھی پہنچ گیا جہاں پہلے مریض کی تصدیق ہوگئی ہے۔