لبنان
-
حزب اللہ لبنان کی امریکہ کی طرف سے ایران میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد روکنے کی مذمت
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں امریکہ کی طرف سے ایران کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ وحشیانہ طور پر ایران میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد روک رہا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی عرب سربراہان کی فیصلوں پر شدید تنقید
حزب اللہ لبنان نے تیونس میں عرب سربراہی اجلاس میں لبنان کے صدر میشل عون کے مؤقف کی تعریف اور تجلیل کرتے ہوئے عرب سربراہان کے اعلامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔
-
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر بغداد پہنچ گئے
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔
-
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر عراق کا دورہ کریں گے
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کل بغداد کا دورہ کریں گے جہاں وہ عراقی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
-
حماس کے وفد کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات
فلسطینی تنظیم حماس کے وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سید حسن نصراللہ منگل کے دن خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ رواں ہفتہ منگل کے دن قوم سے خطاب کریں گے۔